واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری > شاعر مشرق علامہ اقبال



شاعر مشرق علامہ اقبال شاعر مشرق علامہ اقبال کا احوال زندگی اور ان کی شاعری کے متعلقہ معلومات اور شاعری کے مجموعے


بہ ضرب تیشہ بشکن بیستون را

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 19-03-10, 01:54 AM   #1
Senior Member
 
عارف اقبال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مراسلات: 979
کمائي: 15,198
شکریہ: 1,882
726 مراسلہ میں 1,803 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default بہ ضرب تیشہ بشکن بیستون را

بہ ضرب تیشہ بشکن بیستون را

بہ ضرب تیشہ بشکن بیستون را
کہ فرصت اندک و گردون دو رنگ است
حکیمان را در این اندیشہ بگذار
شرر از تیشہ خیزد یا زِ سنگ است

علامہ اقبال

لغت :
بہ ضرب تیشہ: کلہاڑے یا بسولے کی ضرب لگا کر
بشکن : توڑ دے ،توڑ دو
بیستون را:کوہ بیستون کو ۔ بیستون:ایران کا ایک پہار جیسے شیریں کے عاشق ،فرہاد نے اپنے تیشے سے توڑنے کی کوشش کی تھی
فرصت اندک: مہلت کم ہے
دو رنگ است : دو رنگ ہے دو رنگی سے کام لیتا ہے رنگ بدلتا رہتا ہے، حالات کا کوئی اعتبار نہیں ہے
بگذار : چھوڑ، پڑا رہنے دے
از تیشہ خیزد: تیشے سے اٹھتی ہے،نکلتی ہے

کوہ بیستون کوتیشے کی ضرب سے توڑدے
کیونکہ مہلت کم ہے اور آسمان کا رنگ بدلتا رہتا ہے
فلسفیوں کو اس ۔فضول۔ بحث میں پڑا رہنے دے
کہ چنکاری تیشے سے نکلتی ہے یا پھتر سے
۔فاعل حقیقی خدا ہے یا انسان۔

تسہیل ارمغان حجاز حصہ فارسی
تسہیل : طاہر شادانی ضیاء محمد ضیاء
ناشر- ناظم،اقبال آکادمی پاکستان
__________________
اندازِ بیاں گرچہ بہت شوخ نہیں ہے
شاید کہ اتر جائے ترے دل میں مری بات
عارف اقبال آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے عارف اقبال کا شکریہ ادا کیا
shafresha (19-03-10), ھارون اعظم (12-09-10), راجہ اکرام (19-03-10), عدنان دانی (19-03-10)
جواب

Tags
color, ہے،, فرصت, کوئی, کوشش, کم, پاکستان, یا, لگا, لغت, محمد, اپنے, این, ایران, از, بحث, حقیقی, حالات, حصہ, خدا, دے, در, رنگ, را, عاشق


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
میں تو لفظ لفظ تیری تیری ذات ہوں زارا شعر و شاعری 1 12-02-11 07:53 AM
گھریلو صارفین احتیاطی تدابیر اختیار کریں، گیس کی بو ہو تو بجلی کے بٹن آن نہ کریں گلاب خان خبریں 1 08-01-11 12:29 PM
کرپٹ افسران کے خلاف شکنجہ تیار کرنے کی تیاری جاویداسد خبریں 1 27-07-10 01:14 PM
بے احتیاطی یا تیز رفتاری کا نتیجہ مسافر دلچسپ اور عجیب 3 02-10-09 01:03 PM
تفتیشی ٹیم کو موت کی وجہ جاننے سے آگے کا اختیار نہیں، برطانوی ہائی کمیشن عبدالقدوس خبریں 0 07-01-08 07:51 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:42 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger