واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری > شاعر مشرق علامہ اقبال



شاعر مشرق علامہ اقبال شاعر مشرق علامہ اقبال کا احوال زندگی اور ان کی شاعری کے متعلقہ معلومات اور شاعری کے مجموعے


ترادل تو ہے صنم آشنا،تجھے کیا ملے گا نماز میں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 05-08-11, 05:02 PM   #1
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jul 2011
مقام: sialkot
عمر: 23
مراسلات: 55
کمائي: 1,422
شکریہ: 67
44 مراسلہ میں 119 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default ترادل تو ہے صنم آشنا،تجھے کیا ملے گا نماز میں

ترادل تو ہے صنم آشنا،تجھے کیا ملے گا نماز میں

کبھی اے حقیقت منتظر،نظر آ لباس مجاز میں
کہ ہزاروں سجدے تڑپ رہے ہیں مری جبین نیاز میں
تو بچا بچا کہ نہ رکھ اسے ،ترا آئنہ ہے وہ آئنہ
کہ شکستہ ہو تو عزیز تر ہے نگاہ آئنہ ساز میں
نہ کہیں جہاں میں اماں ملی ،جو اماں ملی تو کہاں ملی
مرے جرم خانہ خراب کو ترے عفو بندہ نواز میں
نہ وہ عشق میں رہیں گرمیاں،نہ وہ حسن میں رہیں شوخیاں
نہ وہ غزنوی میں تڑپ رہی،نہ وہ خم ہے زلف ایاز میں
جومیں سر بسجدہ ہوا کبھی تو،زمیں سے آنے لگی صدا
ترا دل تو ہے صنم آشنا،تجھے کیا ملے گا نماز میں

Last edited by سائل; 05-08-11 at 05:04 PM.
سائل آف لائن ہے   Reply With Quote
سائل کا شکریہ ادا کیا گیا
جواب

Tags
size, کہاں, لگی, لباس, نگاہ, نواز, نماز, ملے, آئنہ, اسے, بندہ, تڑپ, جہاں, جرم, حقیقت, حسن, خانہ, خراب, دل, رکھ, ساز, عزیز, عشق, صنم, صدا


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
بینظیر قتل کیس:ضر ورت پڑی تو بعض افراد کے نام ای سی ایل میں شامل کر یں گے،تر جمان وزارت داخلہ ابن ضیاء خبریں 0 09-01-08 11:39 AM
ہم خواتین پر حملہ نہیں کرتے،ترجمان بیت اللہ محسود عبداللہ حیدر خبریں 0 30-12-07 07:49 AM
راشد رؤف کا فرار،تحقیقاتی ٹیم تشکیل ،بہاولپور میں گھر چھاپہ ،بر طانیہ نے فوری وضاحت مانگ لی عبدالقدوس خبریں 0 17-12-07 02:51 PM
راشد رؤف کا فرار،تحقیقاتی ٹیم تشکیل ،بہاولپور میں گھر چھاپہ ،بر طانیہ نے فوری وضاحت مانگ لی خرم شہزاد خرم خبریں 0 17-12-07 08:34 AM
صدر پرویز آرمی چیف کا عہدہ چھوڑ دیں، ایمرجنسی ختم کئے بغیر آزادانہ انتخابات نہیں ہوسکتے ،ترجمان وائٹ ہاؤس خرم شہزاد خرم خبریں 0 14-11-07 02:01 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:43 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger