واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری > شاعر مشرق علامہ اقبال



شاعر مشرق علامہ اقبال شاعر مشرق علامہ اقبال کا احوال زندگی اور ان کی شاعری کے متعلقہ معلومات اور شاعری کے مجموعے


توحید ہستی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 18-10-10, 07:43 AM   #1
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Sep 2010
مراسلات: 29
کمائي: 632
شکریہ: 43
22 مراسلہ میں 45 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default توحید ہستی

توحید ہستی

ہم ہیں توحید ہستی سارا جہاں ہمارا
ہم کافروں کے کافر،کافر خدا ہمارا
پرنس فیصل آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے پرنس فیصل کا شکریہ ادا کیا
محمدخلیل (20-10-10), wajee (09-08-11)
پرانا 19-10-10, 08:29 PM   #2
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,192
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : پرنس فیصل مراسلہ دیکھیں
ہم ہیں توحید ہستی سارا جہاں ہمارا
ہم کافروں کے کافر،کافر خدا ہمارا

کیا مطلب بنا بھائی اسکا ؟؟
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا
مرزا عامر (19-10-10)
پرانا 19-10-10, 11:19 PM   #3
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Sep 2010
مراسلات: 29
کمائي: 632
شکریہ: 43
22 مراسلہ میں 45 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ علامہ محمد اقبال کا شعر ہے اتنی آسانی سے سمجھ نہیں آنے والا
پہلے مصرعے کا تو پتا ہی ہے آپ کو
دوسرے مصرعے میں
کافر کا مطلب ہوتا ہے جھٹلانے والا تو ہم کافروں کے کافر ہیں مطلب ان کو جھٹلاتے ہیں
اور ہمارا خدا بھی قرآن میں ان کی مخالفت کرتا ہے۔
کچھ سمجھ آیا
پرنس فیصل آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 20-10-10, 12:02 AM   #4
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,192
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پہلے والی بھی چلی گئی
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 20-10-10, 07:16 AM   #5
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Sep 2010
مراسلات: 29
کمائي: 632
شکریہ: 43
22 مراسلہ میں 45 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پہلے تو آئی ہی نہیں تھی چلی کیسے گئی۔
اب آپ کو کس بات کی سمجھ نہیں آئی
کافر اس لئے کافر کہلاتے ہیں کہ وہ اللہ کو جھٹلاتے ہیں اس لحاظ سے ہم ان کو جھٹلاتے ہیں جھٹلانے کا مطلب نہ ماننا ٹھکرانا انکار کرنا
پرنس فیصل آف لائن ہے   Reply With Quote
پرنس فیصل کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (20-10-10)
پرانا 20-10-10, 10:32 AM   #6
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,037
کمائي: 100,094
شکریہ: 24,031
4,993 مراسلہ میں 14,718 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یار قرآن حدیث ختم ہو گئے ہیں جو اتنا "کمپلیکس"" کر کے اتنی سدی بات سمجھا رہے ہو بھائ............!!!
عبداللہ آدم آن لائن ہے   Reply With Quote
عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا گیا
مسٹر شیف (20-10-10)
پرانا 20-10-10, 03:19 PM   #7
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Sep 2010
مراسلات: 29
کمائي: 632
شکریہ: 43
22 مراسلہ میں 45 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ان کو میں نے ویسے سمجھانے کی کوشش کی ہے
امید ہے سمجھ میں آ ہی گیا ہوگا
پرنس فیصل آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 09-08-11, 08:13 PM   #8
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,359
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یہ اقبال کا شعر نہیں کسی نے ردیف ملاکر بنانے کی کوشش کی ہے اگر اقبال کا ہے تو ریفرینس دیں
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
نبیل خان (10-08-11)
پرانا 09-08-11, 08:20 PM   #9
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,192
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جی میری اطلاع کے مطابق یہ اقبال کا شعر نہیں ہے

آجکل تو فیشن ہے کوئی بھی تک بندی ملا کر اقبال کا شعر بنادو
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
شھزادباجوہ (09-08-11), عبدالقدوس (09-08-11)
پرانا 09-08-11, 09:07 PM   #10
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,182
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ضروری ہے وہی اپنے والے اقبال رح ہوں۔ ہو سکتا ہے یہ اُنکے والے اور والے اقبال ہوں۔ پھر کیا کر لیں گے
حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (09-08-11)
پرانا 09-08-11, 09:16 PM   #11
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,202
شکریہ: 5,214
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ کیسا شعر ہے ؟؟۔
۔۔۔۔
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 09-08-11, 10:43 PM   #12
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,359
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حیدر مراسلہ دیکھیں
ضروری ہے وہی اپنے والے اقبال رح ہوں۔ ہو سکتا ہے یہ اُنکے والے اور والے اقبال ہوں۔ پھر کیا کر لیں گے
بالے ٹانگے والے کا لگتا ہے
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 10-08-11, 12:11 AM   #13
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,296
کمائي: 26,607
شکریہ: 8,509
1,592 مراسلہ میں 3,519 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اے تے رولا اے پے گیا اے
شعر کا مطلب توچھوڑیے
پہلے شاعر کو تلاش کر لیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔ جی
نبیل خان آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 10-08-11, 05:04 PM   #14
Senior Member
 
بزم خیال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مراسلات: 1,328
کمائي: 29,426
شکریہ: 4,416
1,048 مراسلہ میں 3,152 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میں نے یہ اشعار پاک نیٹ پر ہی دوسری بار پڑھے ۔ اقبال رحمہ کو پڑھتے ہوئےمیری نظر سے کبھی نہیں گزرے ۔

ردیف قافیہ میں کچھ تال میل نہیں جیسا کہ جہاں اور خدا ۔۔

ہم توحید پرست ہیں سارا جہاں ہمارا
ہم کافروں کے کافر،کافر خدا ہمارا

اس دھاگہ میں توحید پرست کو توحید ہستی لکھا گیا جس کا مفہوم نا معلوم کیا ہے ؟؟

بانگ درا میں نظم ترانہ ملی کے اشعار کو دیکھیں تو ردیف قافیہ "اں ہمارا" ہے

چین و عرب ہمارا ، ہندوستاں ہمارا
مسلم ہیں ہم ، وطن ہے سارا جہاں ہمارا
توحید کی امانت سینوں میں ہے ہمارے
آساں نہیں مٹانا نام و نشاں ہمارا
دنیا کے بت کدوں میں پہلا وہ گھر خدا کا
ہم اس کے پاسباں ہیں، وہ پاسباں ہمارا
تیغوں کے سائے میں ہم پل کر جواں ہوئے ہیں
خنجر ہلال کا ہے قومی نشاں ہمارا
مغرب کی وادیوں میں گونجی اذاں ہماری
تھمتا نہ تھا کسی سے سیل رواں ہمارا
باطل سے دنبے والے اے آسماں نہیں ہم
سو بار کر چکا ہے تو امتحاں ہمارا
اے گلستان اندلس! وہ دن ہیں یاد تجھ کو
تھا تیری ڈالیوں پر جب آشیاں ہمارا
اے موج دجلہ! تو بھی پہچانتی ہے ہم کو
اب تک ہے تیرا دریا افسانہ خواں ہمارا
اے ارض پاک! تیری حرمت پہ کٹ مرے ہم
ہے خوں تری رگوں میں اب تک رواں ہمارا
سالار کارواں ہے میر حجاز اپنا
اس نام سے ہے باقی آرام جاں ہمارا
اقبال کا ترانہ بانگ درا ہے گویا
ہوتا ہے جادہ پیما پھر کارواں ہمارا
__________________
شائد میرا سفر یہیں تک تھا
بزم خیال آف لائن ہے   Reply With Quote
بزم خیال کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (10-08-11)
جواب

Tags
color, quote, red, size, فیصل, ہوتا, ہستی, کافروں, گئی, پرنس, قرآن, محمد اقبال, مطلب, ؟؟, اتنی, اسکا, بھائی, بنا, توحید, جہاں, خدا, سارا, شعر, علامہ, علامہ محمد اقبال


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
تابوت۔ ۔ ۔ ۔ توبہ توبہ توبہ۔ ۔ ۔ ۔ پیاسا دلچسپ اور عجیب 7 10-05-11 05:49 PM
ماں ایک مقدس ہستی Real_Light گپ شپ 3 04-10-09 01:47 PM
مستونگ: بیکری پردستی بم کا حملہ، دو افراد زخمی بیکری پردستی بم کا حملہ، دو افراد زخمی ابو کاشان خبریں 0 14-01-08 01:32 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:43 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger