واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری > شاعر مشرق علامہ اقبال



شاعر مشرق علامہ اقبال شاعر مشرق علامہ اقبال کا احوال زندگی اور ان کی شاعری کے متعلقہ معلومات اور شاعری کے مجموعے


شہادت ہے مطلوب و مقصود مومن

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 08-12-11, 12:18 AM   #1
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,541
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default شہادت ہے مطلوب و مقصود مومن

شہادت ہے مطلوب و مقصود مومن

يہ غازي ، يہ تيرے پر اسرار بندے
جنھيں تو نے بخشا ہے ذوق خدائي
دو نيم ان کي ٹھوکر سے صحرا و دريا
سمٹ کر پہاڑ ان کي ہيبت سے رائي
دو عالم سے کرتي ہے بيگانہ دل کو
عجب چيز ہے لذت آشنائي
شہادت ہے مطلوب و مقصود مومن
نہ مال غنيمت نہ کشور کشائي
خياباں ميں ہے منتظر لالہ کب سے
قبا چاہيے اس کو خون عرب سے
کيا تو نے صحرا نشينوں کو يکتا
خبر ميں ، نظر ميں ، اذان سحر ميں
طلب جس کي صديوں سے تھي زندگي کو
وہ سوز اس نے پايا انھي کے جگر ميں
کشاد در دل سمجھتے ہيں اس کو
ہلاکت نہيں موت ان کي نظر ميں
دل مرد مومن ميں پھر زندہ کر دے
وہ بجلي کہ تھي نعرہ لاتذر ، ميں
عزائم کو سينوں ميں بيدار کردے
نگاہ مسلماں کو تلوار کردے
__________________

عشق قاتل سے بھی مقتول سے ہمدردی بھی ،یہ بتا کس سے محبت کی جزا مانگے گا؟
سجدہ خالق کو بھی ابلیس سے یارانہ بھی، حشر میں کس سے عقیدت کا صلہ مانگے گا؟
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (08-12-11), مرزا عامر (08-12-11), احمد نذیر (08-12-11), حیدر Rehan (08-12-11)
پرانا 08-12-11, 02:38 AM   #2
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,694
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شہادت ہے‌مطلوب و مقصود مؤمن

اس مصرعے‌پر ايك اعتراض كيا جاتا ہے‌كہ
وہ يہ كہ يہ مصرع درست نہيں ہے۔۔۔‌كيوں كہ شہادت مومن كا مطلوب و مقصود نہيں ہے۔۔۔‌بلكہ اللہ كے‌دين كي سر بلندي مطلوب و مقصود ہے۔۔۔ ہاں اس مقصد كے‌حصول ميں‌اگر جان تك ديني پڑ جائے‌تو مؤمن دريغ نہيں‌كرتا۔۔۔
ميري زندگي كا مقصد تيرے‌دين كي سرفرازي
ميں اسي ليے مسلمان ميں اسي ليے‌نمازي



كيا كہتے ہيں ارباب علم و دانش اس بارے ميں؟؟؟؟
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (08-12-11), حیدر Rehan (08-12-11), رضی (08-12-11)
پرانا 08-12-11, 11:51 AM   #3
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,734
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

عزائم کو سينوں ميں بيدار کردے
نگاہ مسلماں کو تلوار کردے
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 08-12-11, 12:16 PM   #4
Senior Member
 
حیدر Rehan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Pakistan , Karachi
مراسلات: 2,889
کمائي: 51,308
شکریہ: 7,994
2,146 مراسلہ میں 4,920 بارشکریہ ادا کیا گیا
حیدر Rehan کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں حیدر Rehan کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : شمشاد احمد مراسلہ دیکھیں
شہادت ہے‌مطلوب و مقصود مؤمن

اس مصرعے‌پر ايك اعتراض كيا جاتا ہے‌كہ
وہ يہ كہ يہ مصرع درست نہيں ہے۔۔۔‌كيوں كہ شہادت مومن كا مطلوب و مقصود نہيں ہے۔۔۔‌بلكہ اللہ كے‌دين كي سر بلندي مطلوب و مقصود ہے۔۔۔ ہاں اس مقصد كے‌حصول ميں‌اگر جان تك ديني پڑ جائے‌تو مؤمن دريغ نہيں‌كرتا۔۔۔

كيا كہتے ہيں ارباب علم و دانش اس بارے ميں؟؟؟؟
اگرچہ پوچھا تو اپ نے ارباب علم و دانش سے ہی ہے لیکن اگر اپ اجازت دیں تو میں کچھ کہوں؟
چونکہ اپ نے لفظ شہادت پر اعتراض کیا ہے اس لیے پہلے یہ بھی سمجھ لیں کہ
ارباب جمع ہے جس کی واحد ہے ’رب‘ ۔۔۔۔۔۔۔اور ہم میں یعنی پاک ڈاٹ نیٹ پر کوئی ربِ علم و دانش کسی طور پر موجود نہی ہو سکتا چاجائکہ اپ ایک رب نہی بلکہ کئی رب یعنی ارباب ڈھونڈ رہے ہیں۔۔۔ جو لوگ اس لفظ کو جانتے ہیں وہ ہی اس کا استعمال کرتے ہیں اور اس کی تمام احتیاط بھی کرتے ہونگے ورنہ استعمال ہی نہی کریں گئے۔
عجیب بات ہے کہ انسانی زہن کے کمال کی انتہا یہاں تک پہچ گئی کہ ہر کس و ناکس کو رب سمجھنے لگا ہے وہ بھی علم جیسی خلق کا یہی لفظ اگر میں کہیں استعال کروں تو ایک قیامت مچ جائے ۔ ۔ ۔لیکن لوگوں نے یہ طے کرلیا ہے کہ اپنا چاہے شربت کے نام پر زہر بانٹتا پھرے کوئی بات نہی بس اپنا ہونا چاہیے۔


اپ کے اس اعتراض پر اعتراض ہے کیونکہ
لفظ شہادت کو سمجھے بغیر یہ ممکن نہی ہے کہ کوئی انگلی اٹھائے اور کہہ دے ۔

لفظ ’شہادت‘ قران پاک میں جن معنوں میں استعمال ہوا ہے وہاں ساتھ ساتھ احادیث میں زیادہ تر دوسرے انداز سے مختلف معنوں میں استعمال ہوا ہے۔

قران میں لفظ شہادت زیادہ تر یا یہ کہیں کہ تمام تر جگہ پر گواہی کے لیے استعمال ہوا ہے
اور احادیث میں لفظ شہادت کا مطلب جہاد میں قتل ہوجانا زیادہ استعمال ہوا ہے

اگر
اس شعر میں شہادت سے مراد گواہی لی جائے تو وہ اعتراض جو اپکو ہے وہ نہی رہے گا۔
کیونکہ اصل مطلوب و مقصود مؤمن اللہ کی گواہی یعنی شہادت دینا ہی ہے۔

Last edited by حیدر Rehan; 08-12-11 at 01:27 PM.
حیدر Rehan آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے حیدر Rehan کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (16-04-12), مرزا عامر (08-12-11), شمشاد احمد (08-12-11)
پرانا 08-12-11, 06:08 PM   #5
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,694
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default



۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 16-04-12, 11:29 PM   #6
Administrator


 
سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,070
کمائي: 1,047,275
شکریہ: 5,802
6,280 مراسلہ میں 15,258 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
اچھی شئرنگ ہے
شکریہ
سیپ آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
ہيں, کي, کشور, نظر, نعرہ, ميں, مومن, موت, مقصود, منتظر, مرد, مطلوب, اذان, تلوار, جگر, خون, دل, زندہ, سوز, سمجھتے, سحر, شہادت, عالم, عرب, صحرا


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
سندھی کسی صورت صوبہ تقسیم کرنے کی اجازت نہیں دینگے، مظاہرین زبیرافتحار خبریں 1 10-08-11 04:50 PM
صوبائی اسمبلیوں میں دو تہائی اکثریت کے بغیر نئے صوبے نہیں بن سکتے گلاب خان خبریں 3 07-08-11 05:27 AM
خوبصورت جانور خوبصورت پوز دیتے ہوئے ۔۔۔۔ احمد بلال دلچسپ اور عجیب 23 06-06-11 11:18 PM
یہی قصور ھے میرا کہ بے قصور ھوں میں۔۔۔ چاند شعر و شاعری 3 19-12-10 12:52 AM
مصور منصوراے کا سوئم آج ہوگا عبدالقدوس خبریں 2 20-10-10 03:40 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:50 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger