واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری > شاعر مشرق علامہ اقبال



شاعر مشرق علامہ اقبال شاعر مشرق علامہ اقبال کا احوال زندگی اور ان کی شاعری کے متعلقہ معلومات اور شاعری کے مجموعے


علامہ اقبال ڈے پر مقابلہ نظم

short url
موضوع بند کر دیا گیا ہے
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 07-11-08, 05:07 PM   #1
محسن
 
champion_pakistani's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2007
مقام: چاندنی چوک
عمر: 24
مراسلات: 1,857
کمائي: 19,111
شکریہ: 684
655 مراسلہ میں 1,175 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default علامہ اقبال ڈے پر مقابلہ نظم

علامہ اقبال ڈے پر مقابلہ نظم

السلام علیکم
شاعر مشرق ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کے یوم پیدائش کے موقع پر مورخہ 9 نومبر ہے [/COLOR]
اسی حوالے آپ نے ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کی کوئی بھی اردو کی نظم/ یا شعر پوسٹ کرنا ہو گی جو آپ کر بہت زیادہ پسند ہے۔ اور یہاں دیکھنا ہے آپ کی پسند کسی کسی کو پسند آئی؟ سب ممبرز کو اپنی پسندیدگی کا اظہار آپکا شکریہ کے بٹن کو کلک کر کے کرنا ہے ۔جس ممبر کے شکریہ زیادہ ہونگے وہ ممبر جیتے گا۔

تو پھر دیکھتے ہیں کوں پہل کرتا ہے شکریہ


والسلام

Last edited by پاکستانی; 07-11-10 at 01:24 AM.
champion_pakistani آف لائن ہے  
6 قاری/قارئین نے champion_pakistani کا شکریہ ادا کیا
Real_Light (14-11-08), وجدان (08-11-08), محمدعدنان (07-11-08), ابن جلال (08-11-08), بارش اور گلاب (08-11-08), ثانیہ (07-11-08)
پرانا 07-11-08, 05:11 PM   #2
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,192
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: علامہ اقبال ڈے پر مقابلہ نظم

شاباش شہزادے
وسیم بھائی بہت زبردست کام کیا ہے آپ نے
میری طرف سے بھی
پہلی پوزیشن حاصل کرنے والے کو 1000پوائنٹس
دوسری پوزیشن حاصل کرنے والے کو 500پوائنٹس
تیسری پوزیشن حاصل کرنے والے کو 250پوائنٹس
__________________
----------
محمدعدنان آف لائن ہے  
3 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
وجدان (08-11-08), ابن جلال (08-11-08), ثانیہ (07-11-08)
پرانا 07-11-08, 07:08 PM   #3
Administrator


 
سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,070
کمائي: 1,047,277
شکریہ: 5,802
6,280 مراسلہ میں 15,258 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: علامہ اقبال ڈے پر مقابلہ نظم

یارب دِل مسلم کو وہ زندہ تمنّا دے
جو قلب کو گرما دے، جو روح کو تڑپا دے
پھر وادیٔ فاراں کے ہر ذرّے کو چمکا دے
پھر شوقِ تماشا دے، پھر ذوقِ تقاضا دے
محرومِ تماشا کو پھر دیدۂ بینا دے
دیکھا ہے جو کچھ میں نے اوروں کو بھی دکھلا دے
بھٹکے ہوئے آہو کو، پھر سوئے حرم لے چل
اس شہر کے خوگر کو، پھر وسعتِ صحرا دے
پیدا دِل ویراں میں، پھر شورشِ محشر ک
راس محملِ خالی کو، پھر شاھدِ لیلا دے
اس دور کی ظلمت میں ہر قلبِ پریشاں کو
وہ داغ محبت دے، جو چاند کو شرما دے
رفعت میں مقاصد کو ہمدوشِ ثریّا ک
رخودداریٔ ساحل دے، آزادی دریا دے
بے لوث محبت ہو، بیباک صداقت ہو
سینوں میں اجالا کر، دل صورتِ مینا دے
احساس عنایت کر آثارِ مصیبت کا
امروز کی شورش میں اندیشۂ فردا دے
__________________
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
بسم الله الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
رَبِّ اجْعَلْنِي مُقِيمَ الصَّلاَةِ وَمِن ذُرِّيَّتِي رَبَّنَا وَتَقَبَّلْ دُعَاء *
رَبَّنَا اغْفِرْ لِي وَلِوَالِدَيَّ وَلِلْمُؤْمِنِينَ يَوْمَ يَقُومُ الْحِسَابُ
سیپ آف لائن ہے  
5 قاری/قارئین نے سیپ کا شکریہ ادا کیا
champion_pakistani (09-11-08), Real_Light (14-11-08), وجدان (08-11-08), محمدعدنان (07-11-08), ابن جلال (08-11-08)
پرانا 07-11-08, 07:13 PM   #4
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,192
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: علامہ اقبال ڈے پر مقابلہ نظم

بہت خوب ثوبیہ جی
بہت اچھی شاعری ہے
محمدعدنان آف لائن ہے  
2 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
ابن جلال (08-11-08), ثانیہ (07-11-08)
پرانا 07-11-08, 07:26 PM   #5
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: کسی کی یادوں میں
مراسلات: 80
کمائي: 1,407
شکریہ: 128
39 مراسلہ میں 90 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: علامہ اقبال ڈے پر مقابلہ نظم

بہت اچھا سلسلہ شروع کیا گیا ہے پاک ڈاٹ نیٹ پہ میں ابھی کچھ شاعری پوسٹ کرتی ہوں۔
ویسے علامہ اقبال کی ساری شاعری ہی بہت زبردست ہے اور میرے خیال سے کسی ایک نظم کو بہترین قرار دینا بہت مشکل ہوگا --------- خیر
ثانیہ آف لائن ہے  
ثانیہ کا شکریہ ادا کیا گیا
ابن جلال (08-11-08)
پرانا 07-11-08, 07:28 PM   #6
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: کسی کی یادوں میں
مراسلات: 80
کمائي: 1,407
شکریہ: 128
39 مراسلہ میں 90 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: علامہ اقبال ڈے پر مقابلہ نظم

عشق سے پیدا نوائے زندگی میں زیر و بم
عشق سے مٹی کی تصویروں میں سوزِد مبدم
آدمی کے ریشے ریشے میں سما جاتا ہے عشق
شاخِ گل میں جس طرح بادِ سحر گا ہی کا نم
اپنے رازق کو نہ پہچانے تو محتاجِ ملوک
اور پہچانے تو ہیں تیرے گدا دارا و جسم
دل کی آزادی شہنشاہی، شکم سامانِ موت
فیصلہ تیرا ترے ہاتھوں میں ہے دل یا شکم؟
اے مسلماں! اپنے دل سے پوچھا، ملا سے نہ پوچھ
ہو گیا اللہ کے بندوں سے کیوں خالی حرم؟
ثانیہ آف لائن ہے  
2 قاری/قارئین نے ثانیہ کا شکریہ ادا کیا
Real_Light (14-11-08), ابن جلال (08-11-08)
پرانا 08-11-08, 10:16 AM   #7
محسن
 
champion_pakistani's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2007
مقام: چاندنی چوک
عمر: 24
مراسلات: 1,857
کمائي: 19,111
شکریہ: 684
655 مراسلہ میں 1,175 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: علامہ اقبال ڈے پر مقابلہ نظم

تیرے عشق کی انتہا چاہتا ہوں
تیرے عشق کی انتہا چاہتا ہوں
مری سادگی دیکھ کیا چاہتا ہوں
ستم ہو کہ ہو وعدہ بے حجابی
کوئی بات صبر آزما چاہتا ہوں
یہ جنت مبارک رہے زاہدوں کو
کہ میں آپ کا سامنا چاہتا ہوں
ذرا سا تو دل ہوں مگر شوخ اتنا
وہی لن ترانی سنا چاہتا ہوں
کوئی دم کا مہمان ہواے اہل محفل
چراغ سحر ہوں بجھا چاہتا ہوں
بھری بزم میں راز کی بات کہہ دی
بڑا بے ادب ہوں سزا چاہتا ہوں
champion_pakistani آف لائن ہے  
3 قاری/قارئین نے champion_pakistani کا شکریہ ادا کیا
Real_Light (14-11-08), ابن جلال (08-11-08), بارش اور گلاب (08-11-08)
پرانا 08-11-08, 10:42 AM   #8
Senior Member
 
وجدان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 30
مراسلات: 1,284
کمائي: 25,151
شکریہ: 919
594 مراسلہ میں 1,518 بارشکریہ ادا کیا گیا
وجدان کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں وجدان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: علامہ اقبال ڈے پر مقابلہ نظم

کبھی اے نوجواں مسلم تدبر بھی کیا تو نے
وہ کیا گَردوں تھا کہ تو جسکا ہے ٹوٹا ہوا تارا
تجھے اس قوم نے پالا ہے آغوش محبت میں
کچل ڈالا تھا جس نے پاوں‌میں تاج سرِدارا
وجدان آف لائن ہے  
2 قاری/قارئین نے وجدان کا شکریہ ادا کیا
Real_Light (14-11-08), ابن جلال (08-11-08)
پرانا 08-11-08, 06:00 PM   #9
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 1,307
کمائي: 37,989
شکریہ: 245
1,036 مراسلہ میں 3,134 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: علامہ اقبال ڈے پر مقابلہ نظم

جب بھی میں اقبال کی شاعری پڑھتی ھوں تو ایک عجیب سا احساس ھوتا ھے کیا سوچتے تھے وہ نا صرف دنیا میں ھی اعلیٰ مقام ھو بلکہ کردار میں بھی اپنی مثال آپ ھوں جب بھی میں یہ نظم پڑھتی ھوں تو سوچتی ھوں کیا ھم مومن ھیں یا صرف مسلمان یا صرف ایک مذھب کو ماننے والے جن کو مذھب ان کو وراثت میں ملا ھے جس کی حقیقی تعلیم کا بھی ھمیں علم نہیں ھم میں سے کتنے ھیں جنھوں نے قرآن سمجھ کے ترجمے سے پڑھا ھوا ھے

ھر لحظہ ھے مومن کی نئ شان نئ آن
گفتار میں کردار میں اللہ کی برھان

قہاری و غفاری و قدوسی و جبروت
یہ چار عناصر ھوں تو بنتا ھے مسلمان

ھمسایہ جبریل امیں بندہ خاکی
ھے اس کا نشیمن نہ بخارا نہ بد خشاں

یہ راز کسی کو نہیں معلوم کہ مومن
قاری نظر آتا ھے حقیقت میں ھے قرآن

قدرت کے مقاصد پہ عیاں اس کے ارادے
دنیا میں بھی میزان قیامت میں بھی میزان

جس سے جگر لالہ میں ٹھنڈک ھو وہ شبنم
دریاؤں کے دل جس سے دھل جائیںوہ طوفان

فطرت کا سرود ازلی اس کے شب و روز
آھنگ میں یکتا صفت سورہ رحمن

بنتے ھیں مری کارگہ فکر میں انجم
لے اپنے مقدر کے ستارے کو تو پہچان
Haya 786 آف لائن ہے  
Haya 786 کا شکریہ ادا کیا گیا
Real_Light (14-11-08)
پرانا 08-11-08, 07:01 PM   #10
Member
اجنبی
 
بارش اور گلاب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 53
کمائي: 609
شکریہ: 22
26 مراسلہ میں 61 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: علامہ اقبال ڈے پر مقابلہ نظم

میں سوئی جو اک شب تو دیکھا یہ خواب
بڑھا اور جس سے مرا اضطراب
یہ دیکھا کہ میں جا رہی ہوں کہیں
اندھیرا ہے اور راہ ملتی نہیں
لرزتا تھا ڈر سے مرا بال بال
قدم کا تھا دہشت سے اُٹھنا محال
جو کچھ حوصلہ پاکے آگے بڑھی
تو دیکھا قطار ایک لڑکوں کی تھی
زمرد سی پوشاک پہنے ہوئے
دئیے سب کے ہاتھوں میں جلتے ہوئے
وہ چپ چاپ تھے آگے پیچھے رواں
خدا جانے جانا تھا ا ن کو کہاں
اسی سوچ میں تھی کہ میرا پسر
مجھے اس جماعت میں آیا نظر
وہ پیچھے تھا اور تیز چلتا نہ تھا
دیا اس کے ہاتھوں میں جلتا نہ تھا
کہاں میں نے پہچان کر میری جاں
مجھے چھوڑ کر آگئے تم کہاں
جدائی میں رہتی ہوں میں بے قرار
پروتی ہوں ہر روز اشکوں کے ہار
نہ پروا ہماری ذرا تم نے کی
گئے چھوڑ اچھی وفا تم نے کی
جو بچے نے دیکھا مرا پیچ و تاب
دیا اس نے منہ پھیر کر یوں جواب
رُلاتی ہے تجھ کو جدائی مری
نہیں اس میں کچھ بھی بھلائی مری
یہ کہہ کر وہ کچھ دیر تک چُپ رہا
دیا پھر دکھا کر یہ کہنے لگا
سمجھتی ہے تو ہو گیا کیا اے
ترے آنسوؤں نے بجھایا
بارش اور گلاب آف لائن ہے  
بارش اور گلاب کا شکریہ ادا کیا گیا
Real_Light (14-11-08)
پرانا 08-11-08, 09:19 PM   #11
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,203
شکریہ: 5,214
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: علامہ اقبال ڈے پر مقابلہ نظم

لب پہ آتی ہے دعا بن کے تمنا میری
زندگی شمع کی صورت ہو یا خدایا میری
ہو میرا کام غریبوں کی حمایت کرنا
دردمندوں سے ضعیفوں سے محبت کرنا
میرے اللہ برائی سے بچانا مجھکو
نیک جو راہ ہو اسی راہ پہ چلانا مجھکو
بس دعا کے یہ چنداشعار ہے اور مجھے انعام نہیں‌چاہے

Last edited by wajee; 08-11-08 at 09:27 PM.
wajee آف لائن ہے  
wajee کا شکریہ ادا کیا گیا
Real_Light (14-11-08)
موضوع بند کر دیا گیا ہے

Tags
color, پہچان, پوسٹ, پاک, پسند, وفا, موقع, مقابلہ, محمد اقبال, محبت, انتظامیہ, اردو, بھائی, تاج, جواب, دل, شہر, شام, شاعری, شعر, علامہ محمد اقبال, عشق, صبر, صحرا, صداقت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:57 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger