| شاعر مشرق علامہ اقبال شاعر مشرق علامہ اقبال کا احوال زندگی اور ان کی شاعری کے متعلقہ معلومات اور شاعری کے مجموعے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
مقبول
|
من بتلاش تو روم یا بتلاش خود روم
عقل و دل و نظر ہمہ گمشدگان کوی تو زبور عجم اس شعر کا سادہ اردو ترجمہ یہ ہے : میں تیری تلاش میں میں نیکلوں یا اپنی تلاش میں جاؤں ؟کیا کروں میری عقل،دل اور نظر سب کی سب تیرے کوچے میں کھوگئے ہیں۔ اس شعر میں علامہ اقبال نے رہرو محبت کے انتہائی ذوق وشوق کی تصویر کھینچی ہے اورعاشق کا یہ پہلو نمایان کیا ہے کہ وہ اپنے محبوب کی دھن میں اپنے آپ کو کھو دے۔ ایک طرف انسان خدا کا جویا ہے ،دوسری طرف اسے اپنی تلاش ہے ۔ اس نے اللہ کی تلاش میں اپنی زندگی اور خودی کی تکمیل بھی کرنی ہے شاعراستفہامیہ انداز بیان سے پوچتا ہے کہ اے خدا میں تجھے ڈھونڈوں یا کہ اپنے آپ کو؟ تیری محویت میں میرا دل ،عقل اور نظر سب کھوگئے ہیں۔ نہ تیری خبر ہے نہ اپنا ہوش ۔کہنا یہی ہے کہ راہ شوق کی محویت انتہا کو پہنچ چکی ہے اور پتہ نہیں چلتا کیا کروں۔ حالانکہ شاعرکا مقصود یہی ہے کہ یہ محویت ہی اصل رسائی ہے۔ جسے نصیب ہو وہ بڑا خوش نصیب ہے۔
__________________
اندازِ بیاں گرچہ بہت شوخ نہیں ہے شاید کہ اتر جائے ترے دل میں مری بات |
|
|
|
| مندرجہ ذیل 8 صارفین نے یونس عارف کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے | shafresha (27-01-10), یاسر عمران مرزا (27-01-10), ڈاکٹرنور (27-01-10), نیلم خان (27-01-10), منتظمین (27-01-10), محمودالحق (27-01-10), حیدر Rehan (27-01-10), خلیل (28-01-10) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,613
کمائي: 172,616
ميرا موڈ:
شکریہ: 9,058
4,265 مراسلہ میں 13,817 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اچھی شئیرنگ ہے ۔
|
|
|
|
| نیلم خان کا شکریہ ادا کیا گیا | محمد علی75 (27-01-10) |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 43
مراسلات: 1,769
کمائي: 57,602
ميرا موڈ:
شکریہ: 975
1,426 مراسلہ میں 3,697 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت خوب یونس
بہت اچھی شیرنگ ہے۔۔۔ یہی تو محبوبیت کا کمال ہے کہ اپنی نفی کر دی جائے۔۔۔۔ |
|
|
|
| مندرجہ ذیل 2 صارفین نے ڈاکٹرنور کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے | محمد علی75 (27-01-10), حیدر Rehan (27-01-10) |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 43
مراسلات: 1,769
کمائي: 57,602
ميرا موڈ:
شکریہ: 975
1,426 مراسلہ میں 3,697 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت خوب یونس
بہت اچھی شیرنگ ہے۔۔۔ یہی تو محبوبیت کا کمال ہے کہ اپنی نفی کر دی جائے۔۔۔۔ |
|
|
|
| مندرجہ ذیل 3 صارفین نے ڈاکٹرنور کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے |
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() |
|
|
|
|
|
|
#7 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 7,252
کمائي: 118,107
شکریہ: 14,207
5,248 مراسلہ میں 11,721 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 43
مراسلات: 1,769
کمائي: 57,602
ميرا موڈ:
شکریہ: 975
1,426 مراسلہ میں 3,697 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت مختصر سی بات ہے
نظام صفر (0) اور ایک (1) پر چل رہا ہے جو خو د کو صفر سمجھتا ہے وہ صفرنہیں ہے اور جو خود کو ایک سمجھتا ہے وہ صفر ہے صفر ایک سے ٹکرا جائے ( ضرب کھائے) تو نتیجہ صفر ہی ہو تا ہے ہا ں ایک کے ساتھ لگ جائے تو ایک بھی بن سکتا ہے اور دس بھی ذات کی نفی ۔۔۔ ایک کے ساتھ ڈھلنا ہے۔۔۔ ایک میں گم ہونا ہے۔۔۔ ------------------- بس اس سے زیا دہ کچھ نہیں
__________________
آنسو اور مسکرا ہٹ دو انمول خزانے ہیں پہلے خزانے کواپنے تک محدود رکھواور دوسرے کولوگوں پر نچھاور کردو(حضرت علی) |
|
|
|
| مندرجہ ذیل 2 صارفین نے ڈاکٹرنور کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے | یونس عارف (27-01-10), محمد علی75 (27-01-10) |
|
|
#10 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 7,252
کمائي: 118,107
شکریہ: 14,207
5,248 مراسلہ میں 11,721 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| مندرجہ ذیل 2 صارفین نے راجہ اکرام کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے | یونس عارف (28-01-10), محمدمبشرعلی (15-02-10) |
![]() |
| Bookmarks |
| Tags |
| quote, ہونا, فلسفہ, کمال, ٹیک, ٹوبہ, پتہ, یاسر, محبوبیت, مرزا, معلومات, اپنی, اچھی, تے, خوب, خودی, خلاف, دی, ذات, راجہ, سوال, شیرنگ, شئیرنگ, عمران, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| پاکستانیوں کی حالت۔۔۔۔ علامہ اقبال | خلیل | عمومی بحث | 12 | 28-01-10 07:00 PM |
| ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کی ایک خوبصورت دعا | رضی | شاعر مشرق علامہ اقبال | 0 | 06-08-09 12:37 AM |
| علامہ اقبال کی پیدائش | اسد لطیف | قہقہے ہی قہقے | 4 | 17-07-09 06:37 PM |
| علامہ اقبال کی شوخیاں | رضی | گپ شپ | 0 | 23-02-09 12:56 PM |
| جہاد ...........علامہ محمد اقبال ایک نظم | پیاسا | جہاد | 0 | 29-08-08 10:05 AM |