واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری > شاعر مشرق علامہ اقبال



شاعر مشرق علامہ اقبال شاعر مشرق علامہ اقبال کا احوال زندگی اور ان کی شاعری کے متعلقہ معلومات اور شاعری کے مجموعے


علامہ کے حوالے سے چند جوابات درکار ہیں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 08-08-09, 05:58 AM   #1
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مراسلات: 3
کمائي: 547
شکریہ: 0
2 مراسلہ میں 8 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default علامہ کے حوالے سے چند جوابات درکار ہیں

علامہ کے حوالے سے چند جوابات درکار ہیں

[ LEFT]Need some information about Allama Iqbal


--------------------------------------------------------------------------------
1.mazhabi mamlat main Iqbal kis se mashwara lia kartay thay?
مذہبی معاملات میں اقبال کس سے مشورہ لیتے تھے؟
2.iqbal nay Unpadh falsafi ka khitab kisay dia?
اقبال نے ان پڑھ فلسفی کا خطاب کسے دیا؟
3.kis hindu shair k sath Iqbal k mukhlisana taluqat thay?
کس ہندو شاعر سے اقبال کے مخلصانہ تعلقات تھے؟
4.seerat-e-iqbal k musannif?
سیرتِ اقبال کے مصنف؟
5.iqbal k chand sharheen ka nam?
اقبال کے چند شارحین کے نام؟
6.Tafheem-e-Bal-e-Jibreel k musannif ka nam?
تفہیمِ بالِ جبریل کے مصنف کا نام؟
7.Meezan-e-Iqbal k musannif?
میزانِ اقبال کے مصنف؟
8.Iqbal k bhai sh. Ata Muhammad kis mahikmay main mulazim thy?
اقبال کے بھائی شیخ عطا محمد کس محکمے میں ملازم تھے؟


[/LEFT]]
naveedsiddiqui آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے naveedsiddiqui کا شکریہ ادا کیا
shafresha (08-08-09), ھارون اعظم (30-03-10), محمدخلیل (08-08-09), رضی (08-08-09), عارف اقبال (30-03-10)
پرانا 08-08-09, 04:30 PM   #2
Senior Member
 
تفسیر حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Gujrat
مراسلات: 1,716
کمائي: 24,793
شکریہ: 1,293
980 مراسلہ میں 1,851 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ان پڑھ فلسفی کا خطاب تو علامہ کے والد کو دیا گیا تھا۔
تفسیر حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے تفسیر حیدر کا شکریہ ادا کیا
رضی (08-08-09), عارف اقبال (30-03-10)
پرانا 08-08-09, 04:43 PM   #3
Senior Member
 
تفسیر حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Gujrat
مراسلات: 1,716
کمائي: 24,793
شکریہ: 1,293
980 مراسلہ میں 1,851 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سیرت اقبال کے مصنف کا نام شاید محمد طاہر ہے
تفسیر حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے تفسیر حیدر کا شکریہ ادا کیا
رضی (08-08-09), عارف اقبال (30-03-10)
پرانا 30-03-10, 01:20 PM   #4
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Mar 2010
مراسلات: 2
کمائي: 153
شکریہ: 0
2 مراسلہ میں 5 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default شاعر مشرق علامہ اقبال کا احوال زندگی کے متعلقہ معلومات

مولانا سید سلیمان ندوی سے مز ہبی معاملات
مھاراجا کشن پر شاد،ھندو شاعر دوست
شارحین اقبال داکٹر شفیق احمد،یوسف سلیم جستی،حمید یزدانی
میزان اقبال غلام راسول مہر نے لکھی ھے
shaziasdk آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے shaziasdk کا شکریہ ادا کیا
رضی (09-11-11), عارف اقبال (30-03-10)
پرانا 30-03-10, 01:32 PM   #5
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Mar 2010
مراسلات: 2
کمائي: 153
شکریہ: 0
2 مراسلہ میں 5 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default شاعر مشرق علامہ اقبال کا احوال زندگی کے متعلقہ معلومات

اقبال کے بھایء شیخ atta محمّد فوج کے محکمے میں تھے
shaziasdk آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے shaziasdk کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (30-03-10), رضی (09-11-11), عارف اقبال (30-03-10)
جواب

Tags
ہندو, کشن, ھے, لکھی, مہر, مولانا, متعلقہ, مشرق, معلومات, معاملات, اقبال, اقبال،سوالات, احوال, بھائی, زندگی, سید, سلیمان, شفیق, شیخ, شاعر, علامہ, غلام


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:51 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger