| شاعر مشرق علامہ اقبال شاعر مشرق علامہ اقبال کا احوال زندگی اور ان کی شاعری کے متعلقہ معلومات اور شاعری کے مجموعے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
خودی کا سر نہاں لا الہ الا اللہ
خودی ہے تیغ، فساں لا الہ الا اللہ یہ دور اپنے براہیم کی تلاش میں ہے صنم کدہ ہے جہاں، لا الہ الا اللہ کیا ہے تو نے متاع غرور کا سودا فریب سود و زیاں ، لا الہ الا اللہ یہ مال و دولت دنیا، یہ رشتہ و پیوند بتان وہم و گماں، لا الہ الا اللہ خرد ہوئی ہے زمان و مکاں کی زناری نہ ہے زماں نہ مکاں، لا الہ الا اللہ یہ نغمہ فصل گل و لالہ کا نہیں پابند بہار ہو کہ خزاں، لا الہ الا اللہ اگرچہ بت ہیں جماعت کی آستینوں میں مجھے ہے حکم اذاں، لا الہ الا اللہ |
|
|
|
| 12 قاری/قارئین نے ابو عمار کا شکریہ ادا کیا | sahj (07-01-10), فیصل ناصر (11-01-10), ھارون اعظم (13-03-10), یاسر عمران مرزا (07-01-10), قاسمی (09-11-11), ملک اظہر (09-11-11), مرزا عامر (09-11-11), احمد نذیر (27-11-11), حیدر Rehan (11-01-10), راجہ اکرام (07-01-10), رضی (09-11-11), سحر (07-01-10) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
واہ
دل خوش ہو گیا لا الہ الااللہ محمد رسول اللہ |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() |
اگرچہ بت ہیں جماعت کی آستینوں میں
مجھے ہے حکم اذاں، لا الہ الا اللہ کیا واقعی ؟؟ آج بھی ؟؟
__________________
شمع ہر رنگ میں جلتی ہے سحر ہونے تک |
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,192
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 45
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,202
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
CENTER]
اگرچہ بت ہیں جماعت کی آستینوں میں مجھے ہے حکم اذاں، لا الہ الا اللہ[/CENTER][/QUOTE] واہ بہت خوب اچھی شیرنگ ہے |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے ڈاکٹرنور کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,541
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
لا الہ الااللہ محمد رسول اللہ
Last edited by رضی; 10-11-11 at 07:57 PM. |
|
|
|
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,192
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
خرد ہوئی ہے زمان و مکاں کی زناری
نہ ہے زماں نہ مکاں، لا الہ الا اللہ |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا | قاسمی (09-11-11), حیدر Rehan (17-04-12) |
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 329
کمائي: 6,309
شکریہ: 2,159
266 مراسلہ میں 795 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| قاسمی کا شکریہ ادا کیا گیا | حیدر Rehan (17-04-12) |
|
|
#11 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,070
کمائي: 1,047,275
شکریہ: 5,802
6,280 مراسلہ میں 15,258 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
اچھی شئرنگ ہے شکریہ |
|
|
|
| سیپ کا شکریہ ادا کیا گیا | حیدر Rehan (17-04-12) |
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() |
پس ضرورت اس امر کی ہے کہ ’قران‘ کو تھام لیا جائے
پس ضرورت اس امر کی ہے کہ سچ کو اپنایا جائے پس ضرورت اس امر کی ہے کہ حق کے ساتھ رہا جائے پس ضرورت اس امر کی ہے کہ مظلوم کی حمایت کی جائے پس ضرورت اس امر کی ہے کہ جہاں تک ممکن ہو ہر ظلم سے ہاتھ اٹھالیا جائے پس ضرورت اس امر کی ہے کہ کوئی کسی کا دل نہ دکھاے پس ضرورت اس امر کی ہے کہ دلوں میں تعصب و عناد نہ رکھا جائے پس ضرورت اس امر کی ہے کہ اللہ کی دی گئی نعمتوں کی شکر گزاری کا عمل رکنے نہ پائے پس ضرورت اس امر کی ہے کہ ضرورتوں کے پورے نہ ہونے پر بھی صبر کیا جائے پس ضرورت اس امر کی ہے کہ غور و فکر کے عمل کا جاری رکھا جائے تاکہ ہم حدسے گزرے ہوئے لوگوں میں شمار نہ ہوں تاکہ ہم حق کو جھٹلانے والوں میں شمار نہ ہوں تاکہ ہم سچ کی عزت کرنے والوں میں شمار ہوں تاکہ ہم نعمتوں پر شکر کرنے والوں میں شمار ہوں بس پھر خدا اپنی ایسی نعمت کو ظاہر کردے گا کہ تم خود کہو گئے بس آج نعمتیں اس قدر ہوگئیں کہ تمام ہوگئی پس پھر ھدایت مل کررہے گی کیونکہ تم پہلے ہی سے ھدایت کے طبگار تھے اور دلوں کے نرم تھے اور اس لیے بھی کہ اپنی خواہشوں پر نہی چل رہے تھے بلکہ ان احکامات پر چل رہے تھے جو دراصل سچ تھے |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, size, فصل, کدہ, وہم, لا, لالہ, نہاں, نغمہ, مکاں, مال, اپنے, الہ, اللہ, الا, تلاش, جماعت, حکم, خودی, خوش, دولت, دور, رشتہ, زیاں, غرور |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|