| شاعر مشرق علامہ اقبال شاعر مشرق علامہ اقبال کا احوال زندگی اور ان کی شاعری کے متعلقہ معلومات اور شاعری کے مجموعے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,541
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
لا پھر اک بار وہي بادہ و جام اے ساقي ہاتھ آ جائے مجھے ميرا مقام اے ساقي تين سو سال سے ہيں ہند کے ميخانے بند اب مناسب ہے ترا فيض ہو عام اے ساقي مري مينائے غزل ميں تھي ذرا سي باقي شيخ کہتا ہے کہ ہے يہ بھي حرام اے ساقي شير مردوں سے ہوا بيشہء تحقيق تہي رہ گئے صوفي و ملا کے غلام اے ساقي عشق کي تيغ جگردار اڑا لي کس نے علم کے ہاتھ ميں خالي ہے نيام اے ساقي سينہ روشن ہو تو ہے سوز سخن عين حيات ہو نہ روشن ، تو سخن مرگ دوام اے ساقي تو مري رات کو مہتاب سے محروم نہ رکھ ترے پيمانے ميں ہے ماہ تمام اے ساقي علامہ محمد اقبال
__________________
![]() عشق قاتل سے بھی مقتول سے ہمدردی بھی ،یہ بتا کس سے محبت کی جزا مانگے گا؟ سجدہ خالق کو بھی ابلیس سے یارانہ بھی، حشر میں کس سے عقیدت کا صلہ مانگے گا؟ |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا | muhammad asif virani (09-08-09), عارف اقبال (10-04-10) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,541
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقبال ڈے کے حوالے سے دوبارہ منظر عام پر لا رہا ہوں ۔
۔ |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, ڈے, لا, منظر, محمد اقبال, اقبال, جام, حوالے, دوبارہ, رات, سال, علامہ محمد اقبال, غزل |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| وکی لیکس کے ڈرون حملے جاری، دنیا کے ساتھ ساتھ پاکستان پر بھی بمبارمنٹ، پول کھلنے لگے | جاویداسد | خبریں | 1 | 01-12-10 01:59 PM |
| اسے کہتے ہیں چھپر پھاڑ کے | قاسم شاہ | دلچسپ اور عجیب | 0 | 22-11-10 01:46 AM |
| لندن ڈریم کے بعد سلمان اور آسین ایک ساتھ پھر نظر آئینگے ۔ ۔ | gorgeous | فلمی دنیا | 1 | 08-05-10 07:27 PM |
| افغانستان: فوجی کارروائی کے ساتھ ساتھ سیاسی اور ترقیاتی کام کی بھی ضرورت ہے: ہلری کلنٹن | راجہ اکرام | خبریں | 1 | 01-02-10 05:25 PM |
| حکمران اتحاد کیساتھ رابطے، صدارتی کیمپ ایک بار پھر بڑھنے لگا | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 24-04-08 01:54 PM |