| شاعر مشرق علامہ اقبال شاعر مشرق علامہ اقبال کا احوال زندگی اور ان کی شاعری کے متعلقہ معلومات اور شاعری کے مجموعے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() |
کبھی اے نوجواں مسلم! تدبر بھی کيا تو نے
وہ کيا گردوں تھا تو جس کا ہے اک ٹوٹا ہوا تارا تجھے اس قوم نے پالا ہے آغوش محبت ميں کچل ڈالا تھا جس نے پاؤں ميں تاج سر دارا تجھے آبا سے اپنے کوئی نسبت ہو نہيں سکتی کہ تو گفتار وہ کردار ، تو ثابت وہ سےارا گنوا دی ہم نے جو اسلاف سے ميراث پائی تھی ثريا سے زميں پر آسماں نے ہم کو دے مارا
__________________
![]() یا اللہ پوری اُمتِ محمد علیہ السلام کو قرآن و سنت پر جمع کر دے آمین |
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے محمد عاصم کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (13-05-10), مسلم بھائی (31-05-10), اویسی (13-05-10), ابرارحسین (22-07-10), بلال اویسی (22-07-10), حیدر (13-05-10), رضی (09-11-11) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,541
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کبھی اے نوجواں مسلم! تدبر بھی کيا تو نے
وہ کيا گردوں تھا تو جس کا ہے اک ٹوٹا ہوا تارا
__________________
![]() عشق قاتل سے بھی مقتول سے ہمدردی بھی ،یہ بتا کس سے محبت کی جزا مانگے گا؟ سجدہ خالق کو بھی ابلیس سے یارانہ بھی، حشر میں کس سے عقیدت کا صلہ مانگے گا؟ |
|
|
|
| رضی کا شکریہ ادا کیا گیا | محمد عاصم (14-11-11) |
![]() |
| Tags |
| color, red, size, کيا, کوئی, کردار, گردوں, پاؤں, پائی, قوم, نسبت, ميں, مارا, محبت, مسلم, آبا, آسماں, آغوش, اپنے, تاج, تجھے, ثابت, دی, دے, سکتی |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| ملا نہیں اذان رقص جن کو ،کبھی تو وہ بھی شرار دیکھو | خرم شہزاد خرم | شعر و شاعری | 2 | 15-01-11 01:22 PM |
| کبھی تونے خود بھی سوچا کہ یہ پیاس ھے تو کیوں ھے | فرحان دانش | شعر و شاعری | 3 | 25-11-09 05:07 PM |
| کبھی تونے خود بھی سوچا کہ یہ پیاس ھے تو کیوں ھے | The Great | شعر و شاعری | 0 | 14-08-09 06:31 PM |
| تو بھی رخصت ہو رہا ہے دھوپ بھی ڈھلنے کو ہے ،ثمینہ راجہ | دای | شعر و شاعری | 1 | 30-01-09 10:21 PM |
| ابھی تو عشق میں ایسا بھی حال ہونا ہے | محمدعدنان | شاعری اور مصوری | 11 | 30-09-07 02:25 PM |