واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری > شاعر مشرق علامہ اقبال



شاعر مشرق علامہ اقبال شاعر مشرق علامہ اقبال کا احوال زندگی اور ان کی شاعری کے متعلقہ معلومات اور شاعری کے مجموعے


کیا عشق ایک زندگی مستعار کا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 23-02-11, 05:04 PM   #1
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,206
شکریہ: 1,155
6,270 مراسلہ میں 14,163 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default کیا عشق ایک زندگی مستعار کا

کیا عشق ایک زندگی مستعار کا


کیا عشق ایک زندگی مستعار کا
کیا عشق پائیدار سے ناپائیدار کا

وہ عشق، جس کی شمع بجھادے اجل کی پھونک
اس میں مزا نہیں تپش و انتظار کا

میری بساط کیا ہے ؟ تب و تاب یک نفس
شعلہ سے بے محل ہے الجھنا شرار کا

کر پہلے مجھ کو زندگی جاوداں عطا
پھر ذوق و شوق دیکھ دلِ بے قرار کا

کانٹا وہ دے جس کی کھٹک لازوال ہو
یارب وہ درد جس کی کسک لازوال ہو

حضرت علامہ اقبال، بال جبریل
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا
mama_shalla (09-11-11), راجہ اکرام (09-11-11), رضی (11-11-11), عبداللہ آدم (23-02-11)
پرانا 09-11-11, 09:48 PM   #2
Senior Member
 
mama_shalla's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: pakistan
عمر: 38
مراسلات: 558
کمائي: 8,099
شکریہ: 1,347
372 مراسلہ میں 942 بارشکریہ ادا کیا گیا
mama_shalla کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Cool

اقتباس:
"" اقبال کے نزدیک عشق ، محض اضطراری کیفیت ، ہیجان جنسی ہوس باختہ از خود رفتگی ، فنا آمادگی ، یا محدود کو لامحدود میں گم کر دینے کا نام نہیں ہے۔ بلکہ ان کے یہاں عشق نام ہے ایک عالمگیر قوتِ حیات کا ، جذبہ عمل سے سرشاری کا۔""
mama_shalla آف لائن ہے   Reply With Quote
mama_shalla کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (11-11-11)
پرانا 16-04-12, 11:41 PM   #3
Administrator


 
سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,070
کمائي: 1,047,275
شکریہ: 5,802
6,280 مراسلہ میں 15,258 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
اچھی شئرنگ ہے
شکریہ
سیپ آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
پہلے, پائیدار, قرار, لازوال, محل, مزا, مستعار, اقبال،, انتظار, بے, بساط, تاب, تب, دیکھ, دلِ, درد, ذوق, زندگی, شوق, شمع, شرار, علامہ, عالمگیر, عشق


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ٹئسٹ ٹیوب بے بی ذہنی استعداد میں کم نہیں ہوتے جاویداسد دلچسپ اور عجیب 0 06-07-10 07:49 PM
كيا غير مسلموں كے استعال كردہ برتن دھونے لازمى ہيں ؟ بنت آدم علوم حدیث 0 02-04-10 07:03 PM
تھا مستعار حسن سے اُس کے جو نور تھا خرم شہزاد خرم میر تقی میر 2 08-09-09 07:06 PM
تھا مستعار حسن سے اس کے جو نور تھا ام غزل میری ڈائری 2 13-02-09 04:42 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:53 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger