واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری > شاعر مشرق علامہ اقبال



شاعر مشرق علامہ اقبال شاعر مشرق علامہ اقبال کا احوال زندگی اور ان کی شاعری کے متعلقہ معلومات اور شاعری کے مجموعے


کی محمد سے وفا تُو نے تو ھم تیرے ھیں،یہ جہاں چیز ھے کیا لوح وقلم تیرے ھیں۔

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 19-06-11, 04:34 PM   #1
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default کی محمد سے وفا تُو نے تو ھم تیرے ھیں،یہ جہاں چیز ھے کیا لوح وقلم تیرے ھیں۔

کی محمد سے وفا تُو نے تو ھم تیرے ھیں،یہ جہاں چیز ھے کیا لوح وقلم تیرے ھیں۔

ھمیں اپنے رب پر یقین ھی نہیں ھے جبھی دین پرچلنے کو ترقی کی راہ میں رکاوٹ سمجھتے ھیں ۔اس لیے آج اپنے آپ کو اس بے وفائی کے عوض ذلّتوں کے گھڑوں میں دیکھ رھے ھیںمگرسمجھ آج بھی نہیں رھے کہ یہ سزا ھمارا ھی مقدّر کیوں بنی؟
انسان کو اللہ نے عقل سے نواز کر جانور سے ممتاز کردیا اورمسلمان کو''امّت ِ محمدی'' میں شامل کرکے تمام انسانوں میں اک اعزاز بخشا۔ جسے ھم سمجھے ھی نہیں۔جب دنیاوی آسائشات کی دوڑ میں لگے رھیں گے تو تھکان ھمارا مقدّر بنے گی کیونکہ یہ ھمارا مقصد ِحیات کی منزل ھے ھی نہیں۔ ھمیں قنا عت و توکّل کو لے کر چلنا تھا مگر نہیں ھم اپنا سبق ھی بھولے بیٹھے ھیں۔
ایک بار صرف ایک بار اپنے اس فخر کو لے کر صرف اسلامی تعلیمات پر چل کرتو دیکھیں یہ جو اتنی رُسوائیاں لیے بیٹھے ھیں سبھی دُھل جائیں گی اور وھی اَوج ِ ثریّا ھمیں نصیب ھوگی جسکے ھم بحیثیت ِ مسلمان حقدار ھیں۔
اچھا یا بُرا کرنا ھمارے ھاتھ میں ھوتا ھے مگر اس اختیار کا استعمال ھم نے جس دن شروع کیا سب اداروں میں سے کرپشن ختم ھو جائے گی۔ انہیں استحکام حاصل ھونا شروع ھو جائیگا پھر یہ خسارے سے نکل کر نفع کی طرف گامزن ھو جائیں گے۔
اللہ تعالٰی کے لیے تمام انبیاء ھی پیارے ھیں مگر معتبر ترین ھمارے نبی ھیں یہی ھماری خوش نصیبی بھی ھے اورا سکا فائدہ ھم اٹھا سکتے ھیں پھر ربّ اپنی ھرھر نعمت ھم پر نچھاور کر رھا ھے اَور تو اَور اس کے احکام پر راضی ھونے کا انعام جنّت ۔ھمیشہ کی عیش والی زندگی۔ درد نہ دکھ صرف راحت و آرام۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔
__________________
اے اللہ میرےوالدین پر رحم فرما۔ جیساکہ انہوں نے بچپن میں مجھے پالا۔ آمین۔
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
11 قاری/قارئین نے عروج کا شکریہ ادا کیا
shafirajput (19-06-11), skjatala (19-06-11), قاسم کیانی (19-06-11), محمد یاسرعلی (27-10-11), محمد عویدص (08-09-11), محمدخلیل (19-06-11), مرزا عامر (21-09-11), بنت حوا (27-10-11), رضی (20-06-11), سیفی خان (22-09-11), سحر (27-10-11)
پرانا 21-09-11, 06:06 PM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کمنٹس بھی تودیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 21-09-11, 06:09 PM   #3
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,734
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کمنٹس عموماً وہاں آتے ہیں جہاں کوئی مخالفت ہو ۔ آُ پ کے مراسلے سے سب کو اتفاق ہے اس لیئے کمنٹس نہیں آئے۔ میری ذاتی رائے تو یہی ہے ۔
__________________
میں اک دن لَوٹ کے آوں گا
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا
بنت حوا (27-10-11), سحر (27-10-11), عروج (21-09-11)
پرانا 22-09-11, 07:21 AM   #4
Senior Member
 
سیفی خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: خاموش آباد
مراسلات: 3,531
کمائي: 44,512
شکریہ: 4,038
2,387 مراسلہ میں 5,936 بارشکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں سیفی خان کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جزاک ِ اللہ ۔ ۔ ۔ اچھی تحریر ہے
سیفی خان آف لائن ہے   Reply With Quote
سیفی خان کا شکریہ ادا کیا گیا
عروج (22-09-11)
پرانا 27-10-11, 12:45 PM   #5
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,577
کمائي: 315,297
شکریہ: 25,210
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کی محمد سے وفا تُو نے تو ھم تیرے ھیں
یہ جہاں چیز ھے کیا لوح وقلم تیرے ھیں

قل ان کنتم تحبون اللہ فاتبعونی یحببکم اللہ
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
محمد یاسرعلی (27-10-11), سحر (27-10-11), عروج (27-10-11)
پرانا 27-10-11, 04:16 PM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Oct 2011
مراسلات: 1,139
کمائي: 12,571
شکریہ: 3,450
702 مراسلہ میں 1,612 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جزاک ِ اللہ ۔ ۔ ۔ اچھی تحریر ہے
بنت حوا آف لائن ہے   Reply With Quote
بنت حوا کا شکریہ ادا کیا گیا
عروج (27-10-11)
جواب

Tags
کردیا, پیارے, وفا, والی, لے, نواز, مقصد, آج, اپنے, اللہ, انعام, اتنی, اسلامی, استعمال, بے, بار, جائیں, جائے, خوش, دیکھ, سمجھتے, شروع, عیش, عقل, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
جو تیرا حکم ، جو تیری رضا، جو تو چاہے عبداللہ آدم شعر و شاعری 1 23-03-11 12:48 PM
میں تو لفظ لفظ تیری تیری ذات ہوں زارا شعر و شاعری 1 12-02-11 07:53 AM
گھریلو صارفین احتیاطی تدابیر اختیار کریں، گیس کی بو ہو تو بجلی کے بٹن آن نہ کریں گلاب خان خبریں 1 08-01-11 12:29 PM
تیری آنکھیں۔۔۔۔۔ شیراز احمد شاعری اور مصوری 4 04-01-11 01:58 PM
بےنظیر بھٹو کا قتل ۔۔۔ دھماکا خیز تفتیشی رپورٹ شیخ ہمدان سیاست 2 07-01-08 09:03 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:53 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger