| شاعر مشرق علامہ اقبال شاعر مشرق علامہ اقبال کا احوال زندگی اور ان کی شاعری کے متعلقہ معلومات اور شاعری کے مجموعے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اَور،اَور،اَور اسے اپنی منزل بنا لینے سے دوسروں کی فکر، خیال ،چاھت یا دکھ مَر جاتا ھے۔ کبھی حسد ،رشک کی جگہ نہیں لے پاتا۔ھم،ھم نہیں رھتے، قوم،قوم نہیں رھتی ،ملک کا خیال بھی دل سے نکل جاتا ھے۔ جب صرف اپنی پڑ جاتی ھے تو بھائی چارہ کہاں؟مَیں اور صرف مَیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کیا یہ جانوروں کا شیوہ نہیں؟ اپنے کو بڑا دیکھنا،اپنی ضروریات کا خیال رکھنا ۔ اسی زُعم میں دوسروں کے حقوق کی حق تلفی پر حق تلفی کرتے جانا۔ اپنے سے آگے کسی کو برداشت ھی نہ کر سکنا۔ پھر معاشرے میں عدم استحکام پیدا نہ ھو تو کیا ھو؟ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نااُمیدی بڑھے ،اس سے پہلے یکجا ھو جائیں ، دوسروں کا خیال رکھ کر انسان ھونے کا ثبوت دیں۔۔۔۔۔۔۔ ۔
|
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے عروج کا شکریہ ادا کیا | saraah (29-01-11), یاسر عمران مرزا (15-05-11), بزم خیال (15-05-11), رضی (11-09-11), زارا (29-01-11), عبداللہ آدم (29-01-11) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,206
شکریہ: 1,155
6,270 مراسلہ میں 14,163 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم
دوسروں کا خیال رکھ کر انسان ھونے کا ثبوت دیں، یہی تو ہم نہیں کرپارہے سسٹر۔ |
|
|
|
|
|
#3 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,577
کمائي: 315,297
شکریہ: 25,210
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت خوب عروج جی
ہوس واقعی ایک ایسا مرض ہے جو اجتماعیت کے لئے زہر قاتل ہے، انسانی معاشرے کا شیرازہ بکھیر کر رکھ دیتی ہے۔ اور اخوت ہی وہ جذبہ ہے جو دلوں کو جوڑتا ہے اور اجتماعیت کو پروان چڑھاتا ہے۔ پھر ایک دوسرے کے لئے قربانی اور ایثار کا مظاہرہ آسان ہوتا چلا جاتا ہے ۔ ایک دوسرے کا خیال، اس کی تکلیف کا احساس پیدا ہوتا ہے ۔اور ایسا مثالی معاشرہ قائم ہوتا ہے جو قابل رشک ہوتا ہے۔ اس حوالے سے سب سے بہترین مثال ’’مواخات‘‘ کی ہے جو نبی کریم صلی اللہ علیہ و سلم نے ہجرت کے بعد مدینہ میں قائم کی تھی۔ ایسی اخوت و محبت پیدا ہوئی کہ اپنا سب کچھ اپنے بھائی کے لئے قربان کرنے کو تیار ہو گئے۔ گھر، زمین، کاروبار حتی کہ جس کی دو بیویاں تھیں اس نے ایک اپنے بھائی کے لئے چھوڑنے کی پیشکش بھی کی۔ لیکن یہ سب اسی وقت ہو سکتا ہے جب ہوس کا مکمل خاتمہ ہو جائے۔ کسی شاعر نے اس احوت کی حقیقت کو کچھ یوں بیان کیا ہے کہ اخوت اس کو کہتے ہیں کہ چبھے کانٹا جو قابل میں
تو ہندوستان کا ہر پیر و جواں بے تاب ہو جائے
__________________
محتاج اصلاح و دعا
|
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کمنٹس ایک لکھاری کے لیے ایسے ھی ضروری ھیں جیسے کھیتی کے لیے پانی ۔لہٰذا بھائیو اور بہنو۔ذرا نظر ِ کرم میری تخلیقا ت پر بھی۔
|
|
|
|
| عروج کا شکریہ ادا کیا گیا | بزم خیال (15-05-11) |
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مراسلات: 1,328
کمائي: 29,426
شکریہ: 4,416
1,048 مراسلہ میں 3,152 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اس شعبے اختلاف رائے اور ہمارے رویے
میں مصروف تھا اس لئے نظر نہیں پڑی ۔ باتیں آپ کی سب ٹھیک ہیں ۔ دین اسلام کا پیغام بھی یہی ہے ۔ انفرادی طور پر بہت سے لوگ بہت کچھ کر رہے ہوں گے ۔ مگر اجتماعی تبدیلی کی سکت فرد واحد میں نہیں ۔ قطرہ قطرہ سے دریا بنتا ہے بہت سنا ہے ۔ بندہ بندہ اکٹھا کرنے سے ہجوم تو بن سکتا ہے مگر قوم نہیں ۔ جس ملک کی ہر گلی کی نکڑ میں ایک لیڈر ہو وہاں اتحاد بین المسلمین کا نعرہ رہ جاتا ہے ۔ اخلاقی قدریں گراوٹ کا شکار ہیں ۔ مال و متاع میں ترقی ہے ۔ رشتے ترازو میں رکھے ہیں جس کی ڈوری عدل سے نہیں بندھی ہوئی ۔ اپنے مفاد کی خاطر دوسروں کی زندگی سے کھیل جاتے ہیں ۔ مطلب نکل جانے کے بعد آنکھیں پھیر لینا ۔ جھوٹ اور غیبت سے نفرت کی آبیاری کی جاتی ہے ۔ طاقتور کے سامنے جھکنا اور غریب پر برسنا وصف اعلی کی نشانیوں میں سے ہے ۔ یہ مایوسی کی باتیں نہیں ہیں کڑوہ سچ ہے صرف کتابیں پڑھیں ہوتیں تو عروج بہن بڑے بڑے دعوے ضرور کرتا ۔ میں صرف اتنا کہوں گا وہ اور ہوں گے کنارے سے دیکھنے والے میری نہ پوچھ میں نے طوفاں کے ناز اُ ٹھائے ہیں
__________________
شائد میرا سفر یہیں تک تھا |
|
|
|
| بزم خیال کا شکریہ ادا کیا گیا | عروج (25-05-11) |
![]() |
| Tags |
| کرتے, ٹکڑے, پہلے, پیدا, ھو, لے, آگے, اپنی, اپنے, انسان, اسے, بھائی, بڑا, بنا, ثبوت, جگہ, جائیں, جاتی, جاتا, حقوق, خیال, دکھ, دل, عدم, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| دیکھو بارش ھو رھی ھے ۔ ۔ ۔ | J.S | دلچسپ اور عجیب | 28 | 13-01-11 08:29 PM |
| چل جھو ٹا !عراقیو ں کی موت سے شر اب و آنسو ملے | جاویداسد | خبریں | 0 | 02-09-10 03:45 PM |
| نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان “جب تم (رمضان کا) چاند دیکھو تو روزہ رکھو اور جب (شوال کا) چاند | میاں شاہد | صحیح البخاری | 0 | 13-08-10 08:13 PM |
| دیکھو پھر تم ہمیں رلانے بیٹھ گئے ھو | The Great | شعر و شاعری | 0 | 14-08-09 09:12 PM |
| تمھیں یقین ھو یا نہ ھو | Ashfaq Ahmed | شعر و شاعری | 4 | 19-09-07 06:48 PM |