| شاعر مشرق علامہ اقبال شاعر مشرق علامہ اقبال کا احوال زندگی اور ان کی شاعری کے متعلقہ معلومات اور شاعری کے مجموعے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,541
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یوم اقبال پر ، میری طرف سے اقبال کے ہی قلم سے اس فورم پر موجود تمام دوستوں اور علماء حضرات کو پیغام۔ یہ پیغام اس فورم کے علاوہ بھی تمام علماء مسالک کے لیئے ہے۔
اجتہاد ہند ميں حکمت ديں کوئي کہاں سے سيکھے نہ کہيں لذت کردار، نہ افکار عميق حلقہ شوق ميں وہ جرات انديشہ کہاں آہ محکومي و تقليد و زوال تحقيق خود بدلتے نہيں، قرآں کو بدل ديتے ہيں ہوئے کس درجہ فقيہان حرم بے توفيق ان غلاموں کا يہ مسلک ہے کہ ناقص ہے کتاب کہ سکھاتي نہيں مومن کو غلامي کے طري اس وقت لڑنے کی نہیں اجتہاد کی ضرورت ہے ۔ آپ مانیں یا نہ مانیں ہم لوگ شخصی بتوں کو پوجھ رہے ہیں ۔
__________________
![]() عشق قاتل سے بھی مقتول سے ہمدردی بھی ،یہ بتا کس سے محبت کی جزا مانگے گا؟ سجدہ خالق کو بھی ابلیس سے یارانہ بھی، حشر میں کس سے عقیدت کا صلہ مانگے گا؟ |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا | پاکستانی (07-11-10), محمدخلیل (07-11-10), مرزا عامر (07-11-10), عارف اقبال (07-11-10), عبداللہ آدم (07-11-10) |
| کمائي نے رضی کو اس مراسلے کے لئے دیئے | |||
| تاریخ | رکن | عطیہ کرنے کی وجہ | رقم |
| 07-11-10 | پاکستانی | ہم لوگ شخصی بتوں کو پوجھ رہے ہیں | 90 |
|
|
#2 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
شاعر بھی پیدا علماء بھی حکماء بھی
خالی نہیں قوموں کی غلامی زمانہ مقصد ان اللہ کے بندوں کا مگر ایک ہر ایک ہے گو شرح معانی میں یگانہ بہتر ہے کہ شیروں کو سکھا دیں رم آہو باقی نہ رہے شیر کی شیری کا فسانہ |
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,541
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یوم اقبال کے موقع پر تمام علماء کے لیے پھر سے وہی پیغام
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| فورم, کہاں, کس, یوم, یا, وقت, قلم, لیئے, لوگ, موقع, مومن, موجود, اقبال, بے, بدلتے, تمام, حکمت, حرم, حضرات, دوستوں, زوال, شوق, ضرورت, علماء, غلاموں |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| آج آپکو کتنےذاتی پیغامات یا پروفائل پیغامات آئیں ہیں۔ | champion_pakistani | گپ شپ | 105 | 21-05-11 04:18 PM |
| اعلان مقابلہ برائے پیغام بسلسلہ ::: یوم پاکستان :::: | راجہ اکرام | خاص آفرز اور اعلانات | 5 | 23-03-10 09:57 PM |
| یومِ آزادی پر پیغام | فیصل ناصر | 14اگست | 15 | 14-08-09 11:58 AM |
| پنجاب یونیورسٹی کے سینکڑوں طلبہ کا لوڈشیڈنگ کے خلاف PDآفس کا گھیراﺅ | ابن جلال | خبریں | 1 | 25-10-08 11:56 AM |
| آئی سی ایل ورلڈ سیریز : انڈین الیون نے ورلڈ الیون کو شکست دیدی | عبدالقدوس | کھیل اور کھلاڑی | 0 | 13-04-08 09:37 AM |