واپس چلیں   پاکستان کی آواز > سائنس اور ٹیکنالوجی > عمومی سائنس > شعبہ طب



شعبہ طب شعبہ طب


نظر کی کمزوری کا ایک سستا و آسان علاج

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 08-12-11, 01:58 PM   #16
Senior Member
 
ایکسٹو's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 766
کمائي: 12,969
شکریہ: 1,216
532 مراسلہ میں 1,581 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : نورالدین مراسلہ دیکھیں


کبھی کبھا ر امی سوپ بناتی ہيں مچھلی کے سر کا ۔ یاد نہيں کس لیے مگر میں نے نہيں پیا ۔
البتہ تلی ہوئی مچھلی کا سر میں کھا لیتا ہوں ۔ خاص طور پر اس کا مغز جو کہ بہت ہی تھوڑا سا ہوتا ہے۔
۔ بعض اوقات کھوپڑی سے لڑتے لڑتے مغز ہی کہیں کھو جاتا ہے ۔

مگر اس کا ذائقہ اچھا ہوتا ہے

اب سوپ ٹرائی کرنا پڑے گا ۔
مگر ساتھ ساتھ ہی مزید فائد ے کے لیے یہ بھی بتا دیں کہ کون سی مچھلی ؟
اس نسخے میں سمندری مچھلی پر زور دیا گیا ہے۔
ازراہ کرم سمندری مچھلی کی اقسام بھی بیان کر دی جائيں ۔ خاص کر پاکستان میں دستیاب ۔

اقساااااااااااااااااااااا ااااااااام ۔۔۔۔۔! بھائی ہم تو آم کھاتے ہیں پیڑ نہیں گنتے ۔ ویسے اگر کوئی خاص مچھلی کا ذکر ہوتا تو لازما اس کے بارے میں وضاحت کر دی جاتی ۔ میرے خیال سے قسم کوئی بھی ہو حرج نہیں ۔۔ فارمی مچھلی سے اس لیے منع کیا گیا ہے کہ اس میں مچھلیوں کو مصنوعی (کیمیکلی) خوراک دی جاتی ہے ۔
__________________
سورج ہوں زندگی کی رمق چھوڑ جاونگا
میں ڈوب بھی گیا تو شفق چھوڑ جاوں گا
ایکسٹو آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ایکسٹو کا شکریہ ادا کیا
نورالدین (08-12-11), wajee (08-12-11), حیدر (08-12-11)
پرانا 08-12-11, 03:39 PM   #17
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Oct 2011
مراسلات: 1,139
کمائي: 12,571
شکریہ: 3,450
702 مراسلہ میں 1,612 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اچھی شئیرنگ ہے جزاک اللہ خیراً
بنت حوا آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے بنت حوا کا شکریہ ادا کیا
ایکسٹو (08-12-11), حیدر (08-12-11)
پرانا 08-12-11, 04:57 PM   #18
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,202
شکریہ: 5,214
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

دریا کی مچھلی چلے گی یا صرف سمندر ہی کی
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
wajee کا شکریہ ادا کیا گیا
ایکسٹو (08-12-11)
پرانا 08-12-11, 05:04 PM   #19
Senior Member
 
ایکسٹو's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 766
کمائي: 12,969
شکریہ: 1,216
532 مراسلہ میں 1,581 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : wajee مراسلہ دیکھیں
دریا کی مچھلی چلے گی یا صرف سمندر ہی کی
چلا کے دیکھیں . اگر چلی تو ہمیں بھی بتایئے گا
ایکسٹو آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ایکسٹو کا شکریہ ادا کیا
wajee (08-12-11), عبداللہ آدم (09-12-11)
پرانا 08-12-11, 05:15 PM   #20
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,202
شکریہ: 5,214
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ایکسٹو مراسلہ دیکھیں
چلا کے دیکھیں . اگر چلی تو ہمیں بھی بتایئے گا
نہیں چل رہی اچھل رہی ہے اب کیا کرو
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
wajee کا شکریہ ادا کیا گیا
ایکسٹو (08-12-11)
پرانا 08-12-11, 05:36 PM   #21
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

گوشت کی تمام اقسام میں پہلا نمبر مچھلی ھی کا ھے۔ واقعی بیماریوں کی دشمن ھی پایا ۔
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
عروج کا شکریہ ادا کیا گیا
ایکسٹو (08-12-11)
پرانا 08-12-11, 05:43 PM   #22
Senior Member
 
ایکسٹو's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 766
کمائي: 12,969
شکریہ: 1,216
532 مراسلہ میں 1,581 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : wajee مراسلہ دیکھیں
نہیں چل رہی اچھل رہی ہے اب کیا کرو
اوپر پاؤں رکھ دیجیے ...امید ہے نہیں اچھلے گی
ایکسٹو آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 08-12-11, 05:43 PM   #23
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,734
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ترکِ عینک کے بے شمار نسخے اور لاجواب سُرموں کے متعلق بچپن سے سنتا آ رہا ہوں لیکن حقیقت میں اپنی پوری زندگی میں کسی کو بھی عینک سے نجات پاتے نہیں دیکھا ۔
دور جدید میں اس کا علاج لیزر کے علاوہ کچھ بھی نہیں ۔
__________________
میں اک دن لَوٹ کے آوں گا
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا
نورالدین (09-12-11), ایکسٹو (08-12-11)
پرانا 08-12-11, 05:53 PM   #24
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,206
شکریہ: 1,155
6,270 مراسلہ میں 14,163 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مرزا عامر مراسلہ دیکھیں
ترکِ عینک کے بے شمار نسخے اور لاجواب سُرموں کے متعلق بچپن سے سنتا آ رہا ہوں لیکن حقیقت میں اپنی پوری زندگی میں کسی کو بھی عینک سے نجات پاتے نہیں دیکھا ۔
دور جدید میں اس کا علاج لیزر کے علاوہ کچھ بھی نہیں ۔
السلامُ علیکم!!

بالکل درست فرمایاعامربھائی نے کہ عینک سےنجات پانا آسان نہیں کیونکہ آئی سائٹ قدرتی طورکارنیاکی شیپ میں فرق پڑنے سے بڑھتی اورکم ہوتی ہے جسے ادویات وغیرہ سے ٹھیک کرناممکن نہیں۔

اگر لیزرکی بات کریں تو اس میں بھی آئی سائٹ نمبربہت میٹرکرتا ہے یعنی بڑے نمبراورسیلینڈریکل نمبرزکا مسئلہ بنتا ہے کہ Vision بہت آئیڈیل نہیں ہوگا نیزکچھ کیسزمیں نہ کروانابہتر ہے جبکہ عُمربھی ایک خاص ایلیمنٹ ہے یعنی 18 سے 20، 22 سال کی عُمرلیزرکیلئے بہتر سمجھی جاتی ہے کیونکہ کچھ سال بعد پھرنزدیک کی عینک کی ضرورت پڑ جاتی ہے۔ البتہ کورڈآئل، گاجرکاجوس اورسونف کا استعمال مفید سمجھا جاتا ہے۔
__________________
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا
نورالدین (09-12-11), مرزا عامر (08-12-11), ایکسٹو (08-12-11)
پرانا 08-12-11, 07:14 PM   #25
ذیلی ناظم

 
عبداللہ حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: سیارہ زمین
مراسلات: 4,223
کمائي: 77,486
شکریہ: 9,129
3,024 مراسلہ میں 11,140 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبداللہ آدم مراسلہ دیکھیں
منتطمین کا نمبر اخری ہو گا.

والسلام
وہ کب سے عینک لگانے لگے ہیں؟
عبداللہ حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 08-12-11, 07:19 PM   #26
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,206
شکریہ: 1,155
6,270 مراسلہ میں 14,163 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبداللہ حیدر مراسلہ دیکھیں
وہ کب سے عینک لگانے لگے ہیں؟
پاک نیٹ کے معرض وجود میں آنے سے پہلے۔
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 08-12-11, 09:13 PM   #27
Senior Member
 
skjatala's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2011
مقام: مسلم ہیں ہم، وطن ہے سارا جہاں ہمارا
عمر: 50
مراسلات: 1,654
کمائي: 32,976
شکریہ: 9,791
1,376 مراسلہ میں 4,254 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

نظر کے لئے گاجر سب سے بہترین چیز ہے۔
یاسر علی کے لئے مشورہ ہے کہ خوب پیدل چلا کریں۔ لگتا ہے دوکان پر بیٹھ بیٹھ کر کلسٹرول بڑھا لیا ہے۔ عام طور پر بلڈ پریشر بڑھ جانے کی بیماری 40 سال سے اوپر ہوتی ہے۔ کہیں پڑھا تھا کہ جسے جلدی بوڑھا ہونا ہو اور نسیان کی بیماری لگوانی ہو وہ نہار منہ پانی پیئے ۔
__________________
اس دور میں تعلیم ہے امراضِ ملت کی دوا
ہے خونِ فاسد کے لیے تعلیم مثل نیشتر
skjatala آن لائن ہے   Reply With Quote
skjatala کا شکریہ ادا کیا گیا
Miss Khan (09-12-11)
پرانا 09-12-11, 07:51 AM   #28
Senior Member
 
ابوسعد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مقام: فوق الارض
عمر: 36
مراسلات: 456
کمائي: 10,513
شکریہ: 1,763
319 مراسلہ میں 856 بارشکریہ ادا کیا گیا
ابوسعد کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمد یاسرعلی مراسلہ دیکھیں
بہت بہت شکریہ مضمون مکمل پڑھا لیکن کیونکہ اس وقت بی پی 100 اور 150 ہے تو کچھ خاض پلے نہیں پڑا ان شاء اللہ بعد میں اس کا مطالعہ کروں گا۔

بھائی اگر ایسا کوئی نسخہ بی پی کم کرنے کا ہے تو وہ بھی شئیر کردیں میں نے کبھی چیک تو نہیں کروایا لیکن پچھلے ہفتہ میں ممانی کی طرف گیا تو انہوں‌نے چیک کیا تو تقریباً 100-150 تھا چار دن گولیاں کھانے کے باوجود کم ہونے کا نام ہی نہیں‌ لے رہا تھا ۔ لیکن ایک حیرت کی بات کہ جب سر میں پہلے کی نسبت درد شدید ہوا اس وقت بی پی نارمل تھا بہرحال تب ہم کو بھی گھر واپسی کی اجازت ملی مگر راستے میں ہی جب روات پہنچ کے ڈاکٹر کو چیک کروایا تو پھر 140 تھا۔ اس کے بعد سے اب تک چیک تو نہیں کیا لیکن ہر وقت آنکھوں میں‌شدید جلن رہتی ہے ۔ بہر حال اس کے متعلق کوئی نسخہ ملے تو شئیر کیجئے گا۔
یاسر بھائی ! ہمارے ذاتی معالج صاحب کا کہنا ہے کہ بلڈ پریشر کے عارضہ میں پوری کوشش کرنی چاہئے کہ دوا استعمال نہ کی جائے ورنہ بندہ دوا کا غلام بن جاتا ہے،اور اس عارضہ کی دواؤں کے سائیڈ افیکٹس بہت ہوتے ہیں ۔
لیکن پھر کیا کیا جائے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
یہی سوال جب ڈاکٹر موصوف سے کیا گیا تو ان کا جواب تھا، کہ غذا سے علاج کیا جائے،اور اپنی غذا میں مندرجہ ذیل چیزیں شامل کی جائیں ۔
1۔کچا پیاز 2۔ کچا لہسن 3۔ دارچینی(پسواکر گھر میں رکھی جائے اور کھانے میں چُٹکی بھر استعمال کی جائے)
__________________
ہم نے خود پیدا کئے ہیں زندگی میں مسئلے
ورنہ سچی بات یہ ہے مسئلہ کوئی نہیں
ابوسعد آف لائن ہے   Reply With Quote
ابوسعد کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 09-12-11, 07:57 AM   #29
Senior Member
 
ابوسعد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مقام: فوق الارض
عمر: 36
مراسلات: 456
کمائي: 10,513
شکریہ: 1,763
319 مراسلہ میں 856 بارشکریہ ادا کیا گیا
ابوسعد کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ایک اور بھی ’’غذائی علاج‘‘ ہے جس غذا ئی پلان کہیں تو زیادہ بہتر ہو۔
وہ یہ کہ کھانے کے اوقات کراچی والوں کی طرح نہ ہوں ۔کہ دوپہر کا کھانا عصر میں اور شام کا کھانا آدھی رات کے بعد ۔بل کہ ایسا کیا جائے کہ صبح جلدی کھا لیا جائے اور شام کو بھی جلدی کھانے کی کوشش کی جائے ۔
ابوسعد آف لائن ہے   Reply With Quote
ابوسعد کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 09-12-11, 10:01 AM   #30
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,668
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : skjatala مراسلہ دیکھیں
نظر کے لئے گاجر سب سے بہترین چیز ہے۔
یاسر علی کے لئے مشورہ ہے کہ خوب پیدل چلا کریں۔ لگتا ہے دوکان پر بیٹھ بیٹھ کر کلسٹرول بڑھا لیا ہے۔ عام طور پر بلڈ پریشر بڑھ جانے کی بیماری 40 سال سے اوپر ہوتی ہے۔ کہیں پڑھا تھا کہ جسے جلدی بوڑھا ہونا ہو اور نسیان کی بیماری لگوانی ہو وہ نہار منہ پانی پیئے ۔
دوکان تو کب کی چھوڑ چکا ہوں کبھی کبھی جب حد سے زیادہ پریشان ہوجاوں تو چکر لگا آتا ہوں اب تو گھر کا ایک کونہ ہی ہمارا مستقل ٹھکانہ ہے باقی گھر سے بھی ناطہ ٹوٹ گیا ہے۔ پیدل تو بہت چلتا ہو جب کبھی پنڈی اسلام آباد کا چکر لگے۔ مثلاً جب کبھی آفس میں ہوتا تھا تب ڈبل روڈ فیض آباد اور پیر ودھائی والا سے اکثر پیدل راجہ بازار آتا تھا صادق آباد سے کری روڈ کا بھی چکر لگتا رہتا تھا اب کچھی اردو یونیورسٹی جانا تو وہاں‌سے بلیوایریا پولی کلینک اور وہاں‌سے پمپز ہسپتال تک کا چکر پیدل لگ ہی جاتا ہے ہاں جب گھر ہوں تو بچپن سے ہی اپنے گھر سے باہر نہیں نکلا کبھی
__________________
فیس بک پہ پاک نیٹ کا حلقہ احباب
https://www.facebook.com/groups/pak.net

دوستوں سے گزارش ہے کہ اپنے شائع کردہ موضوع کو یہاں بھی شئیر کردیا کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کو پاک نیٹ کی فیملی کا حصہ بنایا جاسکے۔
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
php, ہمسفر, کتابوں, پاک, واقعات, لمحوں, نظر, مقابلہ, اللہ, انسان, بہترین, بچوں, خبر, دوست, زندگی, سفر, سال, سائنس, عقل, علی, علاج, صاف, صبح, صحت, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
سستا بکرا درکار ھے سد ید مسعو د عید منائیں پاک ڈاٹ نیٹ کے سنگ 18 14-11-10 06:11 AM
یکم جون سے پٹرول سستا ہونے کا امکان جاویداسد خبریں 8 29-05-10 05:31 PM
انتہائی سستا کمپیوٹر براۓ فروخت محمد کاشف حبیب خریدوفروحت 17 04-01-10 03:27 PM
پٹرول سستا محمدعدنان خبریں 7 10-07-09 10:08 PM
دُکھ کی دیوار تلے روح کو سستانے دو خرم شہزاد خرم شعر و شاعری 0 05-01-08 12:17 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:55 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger