واپس چلیں   پاکستان کی آواز > سائنس اور ٹیکنالوجی > عمومی سائنس > شعبہ طب



شعبہ طب شعبہ طب


نظر کی کمزوری کا ایک سستا و آسان علاج

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 09-12-11, 10:10 AM   #31
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,668
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ابوسعد مراسلہ دیکھیں
یاسر بھائی ! ہمارے ذاتی معالج صاحب کا کہنا ہے کہ بلڈ پریشر کے عارضہ میں پوری کوشش کرنی چاہئے کہ دوا استعمال نہ کی جائے ورنہ بندہ دوا کا غلام بن جاتا ہے،اور اس عارضہ کی دواؤں کے سائیڈ افیکٹس بہت ہوتے ہیں ۔
لیکن پھر کیا کیا جائے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
یہی سوال جب ڈاکٹر موصوف سے کیا گیا تو ان کا جواب تھا، کہ غذا سے علاج کیا جائے،اور اپنی غذا میں مندرجہ ذیل چیزیں شامل کی جائیں ۔
1۔کچا پیاز 2۔ کچا لہسن 3۔ دارچینی(پسواکر گھر میں رکھی جائے اور کھانے میں چُٹکی بھر استعمال کی جائے)
بہت بہت شکریہ بھائی

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ابوسعد مراسلہ دیکھیں
ایک اور بھی ’’غذائی علاج‘‘ ہے جس غذا ئی پلان کہیں تو زیادہ بہتر ہو۔
وہ یہ کہ کھانے کے اوقات کراچی والوں کی طرح نہ ہوں ۔کہ دوپہر کا کھانا عصر میں اور شام کا کھانا آدھی رات کے بعد ۔بل کہ ایسا کیا جائے کہ صبح جلدی کھا لیا جائے اور شام کو بھی جلدی کھانے کی کوشش کی جائے ۔
بھائی صبح ہماری امی سردی ہو یا گرمی 7 سے پہلے ناشتہ تیار کر دیتی ہیں۔ دوپہر کے کھانے کا وقت نہیں کیا پتا 11 بجے ہی پک جائے تو کیا پتا 5 ہوجائیں یا پکے ہی نہ البتہ رات کا کھانا مغرب کی نماز کے بعد تیار ہوجاتا ہے۔ پر آج کل ماموں‌ آئے ہوئے ہیں امی کو ان کی خدمت سے ہی فرصت نہیں‌کہ ہمیں‌دیکھیں‌زندہ بھی ہیں کہ مر گئے ہیں۔
__________________
فیس بک پہ پاک نیٹ کا حلقہ احباب
https://www.facebook.com/groups/pak.net

دوستوں سے گزارش ہے کہ اپنے شائع کردہ موضوع کو یہاں بھی شئیر کردیا کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کو پاک نیٹ کی فیملی کا حصہ بنایا جاسکے۔
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 09-12-11, 10:29 AM   #32
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,037
کمائي: 100,094
شکریہ: 24,031
4,993 مراسلہ میں 14,718 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبداللہ حیدر مراسلہ دیکھیں
وہ کب سے عینک لگانے لگے ہیں؟
اپ نے جب آخری دفعہ دیکھا تھا تو کیا نہیں لگائی ہوئی تھی؟؟

یہ بھی ثابت ہوا کہ اپ منتظمین کو بری اچھی طرح جانتے ہیں، پہچانتے ہیں

لو جی سجنو تے متروو پھڑ لوو عبداللہ بھائی کو، جھوت انہوں نے بولنا نہیں ہے تو سچ ہی بتائیں گے منتظمین کے بارے میں.

بسم اللہ
__________________
قال الشيخ محمد نجيب المطيعي - رحمه الله- في تصوير طبيعة طريق المجاهد :
"وإنما يجاهد المؤمن في الله جهاده، إن أخفق فإفادة أو أوذي فإرادة، أو نفي فريادة،
أو سجن فعبادة، أو عاش فقيادة، أو مات فشهادة، فله الحسنى وزيادة"
عبداللہ آدم آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 09-12-11, 10:44 AM   #33
Senior Member
 
ابن آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 1,100
کمائي: 22,962
شکریہ: 3,391
830 مراسلہ میں 2,404 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبداللہ آدم مراسلہ دیکھیں

اور یہ مچھی کے سر کی برکات پر مجھے سردست یقین نہیں ارہا، کوئی یقین دلائے تو شاید میں بھی اور یدر بھائی بھی یہی نسخہ آزمائیں، بلکہ اس کو پھر اے کیو اور فیصل انکل پر بھی لاگو کیا جاسکتا ہے، منتطمین کا نمبر اخری ہو گا.

والسلام
ہمیں‌بھول گئے ہو کیا؟
لیکن نسخہ پہلے آُپ ہی آزمائیں
ابن آدم آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
php, ہمسفر, کتابوں, پاک, واقعات, لمحوں, نظر, مقابلہ, اللہ, انسان, بہترین, بچوں, خبر, دوست, زندگی, سفر, سال, سائنس, عقل, علی, علاج, صاف, صبح, صحت, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
سستا بکرا درکار ھے سد ید مسعو د عید منائیں پاک ڈاٹ نیٹ کے سنگ 18 14-11-10 06:11 AM
یکم جون سے پٹرول سستا ہونے کا امکان جاویداسد خبریں 8 29-05-10 05:31 PM
انتہائی سستا کمپیوٹر براۓ فروخت محمد کاشف حبیب خریدوفروحت 17 04-01-10 03:27 PM
پٹرول سستا محمدعدنان خبریں 7 10-07-09 10:08 PM
دُکھ کی دیوار تلے روح کو سستانے دو خرم شہزاد خرم شعر و شاعری 0 05-01-08 12:17 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:55 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger