واپس چلیں   پاکستان کی آواز > سائنس اور ٹیکنالوجی > عمومی سائنس > شعبہ طب



شعبہ طب شعبہ طب


اينگزائٹي(گھبراہٹ) اور فوبيا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 28-12-11, 01:02 AM   #46
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,511
کمائي: 118,720
شکریہ: 13,534
4,914 مراسلہ میں 16,708 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

نزلہ، زکام اور دماغ کی تیزی کے لئے اطریفل اسطوخودوس

صبح نہار منہ خمیرہ ابریشم اصلی بنا ہوا کسی قابل اعتماد طبیب سے خرید لیں۔ آدھی چائے کی چمچ کھائیں۔

سوتے وقت اطریفل اسطوخودوس چھ گرام میں ایک رتی کشتہ مرجان اصلی اسطوخودوس باریک پسا ہوا ایک گرام اور خالص شہد ایک چائے کی چمچی ملا کر کھالیا کریں۔

ایک چمچی نمک ایک گلاس پانی میں جوش دیکر نیم گرم غرارے بھی کیا کریں۔


اس نسخہ سے کام چلے گا یا ۔۔۔۔ ؟
__________________


کنعان آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا
Miss Khan (28-12-11), مرزا عامر (28-12-11)
پرانا 28-12-11, 01:49 AM   #47
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,192
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

20 جڑی بوٹی والا ۔
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا
مرزا عامر (28-12-11)
پرانا 28-12-11, 04:48 AM   #48
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,734
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
20 جڑی بوٹی والا ۔
ناصر بھائی گھر والوں کو وہ پیپر نہیں مل رہا ہے ۔ جب ملے گا تو ضرور شئیر کروں گا۔
دوسری اہم بات کنعان بھائی ۔ اس نسخے میں سناء مکی ڈلتی ہے تو آپ کے نسخے میں بھی نظر آ رہی ہے۔ لیکن اس کے پتوں کو ڈنڈیوں سے الگ کرنا پڑتا ہے۔ اگر ڈنڈیاں اس میں رہ گئیں تو پیٹ میں کافی درد پیدا کرتی ہیں ۔ اس لیئے میرے پاس جو نسخہ ہے اس میں یہ شامل نہیں ۔
__________________
میں اک دن لَوٹ کے آوں گا
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (28-12-11)
پرانا 28-12-11, 03:47 PM   #49
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,202
شکریہ: 5,214
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ایسا نہ ہو کہ دماغ صحیح ہونے کے بجائے پیٹ کے درد میں گھوم ہو جائیں انکی پھنکی پینا ہے کیا دودھ کے ساتھ پرہیز مرچ مصالحہ سے دور صرف 20 دن میں افاقہ
ایسا ہی کچھ ہے کیا
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 28-12-11, 09:38 PM   #50
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,734
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

وہ اشیاء جو 125 گرام لینی ہیں۔
1 آملہ -- بیج نکال کر بیج پھینک دینے ہیں
2 بہیڑہ -- اس کی بھی گٹلی نکال کر گٹھلی پھینکنی ہے
3 اسطوخودوس

وہ اشیاء جو 50 گرام لینی ہے ۔
4 ہڑ بڑی اسکی گٹھلی نکال کر گٹھلی پھینکنی ہے۔
5 ہڑ چھوٹی یعنی کالی ہڑ
6 بالچھڑ
7 دھنیے کے بیج
8 برہمی بوٹی
9 اسگندھ ناگوری
10 سونٹھ ادرک
11 چھوٹی الائچی چھلکوں سمیت
12 بڑی الائچی چھلکوں سمیت
13 گلاب کی خشک پتیاں
14 ملٹھی
15 بادرنجبویہ
16 تربُد سفید
17 بیج بند
18 بابونہ
19 چرائتہ شیریں
20 افتیمون
21 بسفائج فستقی

تمام اجزا کو صاف کر کے ایک دن جالی والا کپڑا ڈال کر دھوپ لگا دیں ۔
تمام اجزا کو نہایت باریک ہاون دستے سے کوٹ لیں ۔ بالکل باریک چھاننا ہے ۔
تمام اجزا کو آپس میں بہت اچھی طرح ملائیں ۔

اس کے بعد 125 گرام منقیٰ میں سے بیج نکال کر اس کا اچھی طرح پیسٹ بنا لیں اور اس پیسٹ کو سوا کلو شہد خالص میں اچھی طرح مکس کر دیں۔
پھر جو آپ نے تمام اجزا کا پاؤڈر تیار کیا ہے اسے بھی شہد میں اچھی طرح مکس کر دیں ، اسے کافی دیر رک مکس کرنا ہے تاکہ یک جان ہو جائے ۔
اس کے بعد شیشے کی بوتلوں میں محفوظ کر لیں ۔ پلاسٹک کے برتن میں محفوظ کرنے سے گریز کریں۔
طریقہ استعمال ۔ چھوٹی چائے کی چمچی صبح شام پانی کے ساتھ ۔
مہینے میں 20 دن استعمال کریں اور 10 دن چھوڑ دیں۔
اگر آپ کو شہد خالص نہ ملے تو صرف پاؤڈر کو شیشے کی بوتلوں میں محوظ کرلیں اوراس پاؤڈر کو اسی طرح استعمال کریں جیسے اوپر بتایا ہے۔
خواتین حمل اور مخصوص ایام میں استعمال نہ کریں
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا
Miss Khan (28-12-11), فیصل ناصر (29-12-11), کنعان (29-12-11), wajee (29-12-11)
پرانا 28-12-11, 10:08 PM   #51
Senior Member
 
Miss Khan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2011
مقام: Karachi
عمر: 28
مراسلات: 2,205
کمائي: 23,648
شکریہ: 3,772
1,321 مراسلہ میں 3,018 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ارے واہ جناب۔۔۔۔ مل گیا آپ کو نسخہ ۔۔۔۔!‌ جزاک اللہ خیرا"۔۔۔۔۔۔۔ لیکن یہ بنا بنایا ملتا نا؟ تو بنا بنایا لوں گی میں تو۔۔۔۔ کزن سے کہا تھا کہ رہا تھا کہ یہ تو اپنے علاقے میں بھی مل جائے گا۔۔۔ شائد ہفتے کو لا کر دے!
Miss Khan آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے Miss Khan کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (29-12-11), مرزا عامر (28-12-11)
پرانا 28-12-11, 10:43 PM   #52
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,734
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جی یہ بنا بنایا نہیں ملتا۔ بنا بنایا وہ ملتا ہے جو کنعان بھائی نے لکھا ہے۔
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا
Miss Khan (28-12-11), فیصل ناصر (29-12-11)
پرانا 28-12-11, 11:38 PM   #53
Senior Member
 
Miss Khan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2011
مقام: Karachi
عمر: 28
مراسلات: 2,205
کمائي: 23,648
شکریہ: 3,772
1,321 مراسلہ میں 3,018 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اچھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔! چلیں ٹھیک ہے۔۔۔۔
Miss Khan آف لائن ہے   Reply With Quote
Miss Khan کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (29-12-11)
پرانا 29-12-11, 05:42 PM   #54
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,202
شکریہ: 5,214
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پنساری کے پاس جائیں گے اب سب
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
wajee کا شکریہ ادا کیا گیا
مرزا عامر (29-12-11)
پرانا 29-12-11, 06:03 PM   #55
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,734
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : wajee مراسلہ دیکھیں
پنساری کے پاس جائیں گے اب سب
یہ کام اتنا آسان نہیں ہے ۔ پہلے جڑی بوٹیوں کو صاف کرنا اس کے بعد انہیں کوٹنا - یہ ایک لمبا پروسیس ہے ۔
اللہ نے جو کچھ پیدا کیا ہے اس میں انسان کے لیئے فائدے ضرور رکھے ہیں ۔
پھر بھی ایک بات کہوں گا کہ حقیقی سکون قلب اللہ کی یاد میں ہے۔
اللہ کی یاد سے مراد فرائض کی انجام دہی اور گناہ کی قدرت ہونے کے با وجود اپنے آپ کو اس گناہ سے روک دینا۔
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا
Miss Khan (02-01-12), فیصل ناصر (29-12-11), wajee (29-12-11)
پرانا 29-12-11, 06:16 PM   #56
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,202
شکریہ: 5,214
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مرزا عامر مراسلہ دیکھیں
یہ کام اتنا آسان نہیں ہے ۔ پہلے جڑی بوٹیوں کو صاف کرنا اس کے بعد انہیں کوٹنا - یہ ایک لمبا پروسیس ہے ۔
اللہ نے جو کچھ پیدا کیا ہے اس میں انسان کے لیئے فائدے ضرور رکھے ہیں ۔
پھر بھی ایک بات کہوں گا کہ حقیقی سکون قلب اللہ کی یاد میں ہے۔
اللہ کی یاد سے مراد فرائض کی انجام دہی اور گناہ کی قدرت ہونے کے با وجود اپنے آپ کو اس گناہ سے روک دینا۔
بے شک دلوں کا چین صرف اللہ کی یاد سے ہی ہے
ویسے آجکل پنساری یہ کام 100 روپے میں‌ کر کے دے دیتے ہیں
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
کنعان (29-12-11), محمد یاسرعلی (30-12-11), مرزا عامر (29-12-11)
پرانا 02-01-12, 03:10 AM   #57
Senior Member
 
Miss Khan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2011
مقام: Karachi
عمر: 28
مراسلات: 2,205
کمائي: 23,648
شکریہ: 3,772
1,321 مراسلہ میں 3,018 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میرا کزن صدر گیا تھا وہاں ہمدرد دوا خانہ پر نہیں‌ ملا ، اس نے اپنے علاقے میں پوچھا تو یہاں بھی نہیں ، لیکن کہ رہے تھے کہ ایک سے دو ہفتے میں آجائے گا، ختم ہو گیا ہے ۔۔۔۔۔۔دیکھیں مزید انتظار کرنا پڑے گا مجھے۔۔۔۔۔۔۔

ویسے میرا مارکیٹ جانا ہوا تو میں پنساری سے ہی بنوا لوں گی ، اور باقی کام گھر پر ، لیکن ڈر یہ کہ بنوانے کے بعد پیا نا گیا تو امی نے چھوڑنا نہیں ہے ۔۔۔ اور بنی بنائ میں تو پھر بھی بچت ہو سکتی۔۔۔۔۔۔ ویسے مجھے تو بہت انتظار تھا اس کا۔۔۔۔ جب مل جائے گی تو بتاؤں گی ۔۔۔ٹھیک ہے
Miss Khan آف لائن ہے   Reply With Quote
Miss Khan کا شکریہ ادا کیا گیا
مرزا عامر (02-01-12)
پرانا 02-01-12, 12:04 PM   #58
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,734
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Miss Khan مراسلہ دیکھیں
ویسے میرا مارکیٹ جانا ہوا تو میں پنساری سے ہی بنوا لوں گی ، اور باقی کام گھر پر ، لیکن ڈر یہ کہ بنوانے کے بعد پیا نا گیا تو امی نے چھوڑنا نہیں ہے ۔۔۔ اور بنی بنائ میں تو پھر بھی بچت ہو سکتی۔۔۔۔۔۔ ویسے مجھے تو بہت انتظار تھا اس کا۔۔۔۔ جب مل جائے گی تو بتاؤں گی ۔۔۔ٹھیک ہے
پنساری سے کہ کر بنوانے میں نقصان یہ ہے کہ وہ پیسے تو پورے لے گا لیکن اجزا پورے نہیں ڈالے گا۔ یہ ایک پاکستان میں فیشن ہے اس لیئے ایسا نہ کریں
بنا بنایا لے لیں اگر ہمدرد کا نہیں مل رہا تو اجمل دوا خانے کا لے لیں۔
انتظار والی بات۔---- امید ہے کہ آپ کو اس سے فائدہ ہو کیونکہ اللہ نے اپنی تخلیق میں فائدے رکھے ہیں ۔ لیکن جو بات میں نے اپنے اور دوسروں کے تجربے کے بعد اس عمل میں دیکھی ہے اس کی مثال نہیں ۔ دوبارہ غور سے پڑھنے کے لیئے
کلک کریں
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا گیا
Miss Khan (02-01-12)
پرانا 02-01-12, 06:55 PM   #59
Senior Member
 
Miss Khan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2011
مقام: Karachi
عمر: 28
مراسلات: 2,205
کمائي: 23,648
شکریہ: 3,772
1,321 مراسلہ میں 3,018 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جی ٹھیک کہ رہے آپ۔۔۔ چلیں‌ میں ایک دو دن میں دیکھتی ہوں اگر بنا بنایا مل جائے تو بہت اچھا ہے ورنہ بنا لیں گے گھر میں‌۔۔۔۔۔۔۔۔ اچھا پڑھتی ہوں‌غور سے۔۔۔۔ ویسے میں‌ سوچ رہی تھی کہ وہ جو 15 دن والا عمل تھا نا وہ کر لوں ۔۔۔۔۔۔ اور آج یہ نسخہ اور وہ اسم جو بتائے تھے آپ نے وہ ڈائری میں‌ نوٹ کرتی ہوں ۔۔۔۔۔ ابھی تولائت جانے والی ، رات میں یہ لنک جو دیا وہ بھی پڑھتی ہوں اور لکھتی بھی ہوں‌ یہ ۔۔۔۔۔! شکریہ بہت بہت ۔۔۔۔۔
Miss Khan آف لائن ہے   Reply With Quote
Miss Khan کا شکریہ ادا کیا گیا
مرزا عامر (03-01-12)
پرانا 22-02-12, 02:29 AM   #60
Senior Member
 
Miss Khan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2011
مقام: Karachi
عمر: 28
مراسلات: 2,205
کمائي: 23,648
شکریہ: 3,772
1,321 مراسلہ میں 3,018 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بالآخر آج میرے کزن نے ہمدرد کا اطریفل اسطو خودوس لا کر دے دیا ہے ۔۔۔۔ اس میں‌ لکھا ہے کہ ایک چائے کے چمچے سے دو چمچے بھر کر رات کو سوتے وقت نیم گرم پانی سے استعمال کریں۔۔۔۔! انشاءاللہ آج سے شروع کرنے لگی ہوں۔۔۔!
Miss Khan آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
کوشش, کنٹرول, کالج, کتابوں, پہچان, پوسٹ, پاگل, واقعات, نماز, نظر, موقع, مقابلہ, متوقع, مسائل, معلوم, حل, خواتین, خان, دل, رشتے, شخص, علاج, صورتحال, صاف, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:55 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger