|
|
#1 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,070
کمائي: 1,047,275
شکریہ: 5,802
6,280 مراسلہ میں 15,258 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
طبی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ آدھے بازو کی شرٹ اور بنیان وغیرہ گرمیوں میں فرحت بخش احساس تو دیتی ہیں مگر اس سے جلدی سرطان لاحق ہونے کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔ سخت دھوپ کی براہ راست پڑنے والی شعاعیں جلد کے اندر ایسی کیمیائی تبدیلیاں لاتی ہیں جس سے سرطان کے خطرات میں65 فیصد اضافہ ہو جاتا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ دنیا میں بڑھتے ہوئے درجہ حرارت کی وجہ سے اس شرح میں مزید اضافہ ہو سکتا ہے، اس لئے جن ممالک میں سورج بہت زیادہ دیر تک چمکتا ہے وہاں پر اس نوعیت کے لباس سے گریز کرنا چاہیے۔ اس تحقیق میں دھوپ میں کام کرنے والے ہزاروں ورکرز کا معائنہ کیا گیا جن میں جلدی سرطان کے معتدل اور شدید اثرات پائے گئے تھے۔
__________________
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
بسم الله الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ رَبِّ اجْعَلْنِي مُقِيمَ الصَّلاَةِ وَمِن ذُرِّيَّتِي رَبَّنَا وَتَقَبَّلْ دُعَاء * رَبَّنَا اغْفِرْ لِي وَلِوَالِدَيَّ وَلِلْمُؤْمِنِينَ يَوْمَ يَقُومُ الْحِسَابُ |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے سیپ کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#2 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
میں نے سُنا ہے کہ چولستان جیسے علاقوں میں لوگ لمبے چغے صدیوں سے پہنتے آرہے ہیں
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| ہونے, ہے۔, ہے،, کہنا, والی, وجہ, چاہیے۔, مگر, ممالک, مزید, ایسی, اللہ, السلام, اندر, اضافہ, براہ, تبدیلیاں, جلدی, جاتا, خطرہ, دیتی, دنیا, سورج, شدید, شرٹ |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| آستین کے سانپ | ابن آدم | عمومی بحث | 8 | 01-10-09 10:21 PM |
| جامۂ مستیِ عشق اپنا مگر کم گھیر تھا | خرم شہزاد خرم | میر تقی میر | 1 | 08-09-09 07:14 PM |
| قبائلی علاقوں میں آستین کے سانپ؟ کالم زبیر احمد ظہیر | ZUBAIR | سیاست | 6 | 08-10-08 05:01 PM |
| نواز شر یف کے کاغذات ِ نامزدگی بھی مسترد،پی سی او ججوں کو مانتا ہوں نہ اپیل کر وں گا،سر براہ مسلم لیگ(ن) | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 04-12-07 09:12 AM |
| معروف بھارتی اداکار ستین کپو چل بسے | عبدالقدوس | فلمی دنیا | 0 | 29-10-07 10:15 AM |