واپس چلیں   پاکستان کی آواز > سائنس اور ٹیکنالوجی > عمومی سائنس > شعبہ طب

شعبہ طب شعبہ طب

آنکھوں کی الرجی کا علاج کیا ہے؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 27-06-08, 11:56 AM   #1
Senior Member
 
محمد کاشف حبیب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: فتح پور (لیہ)
عمر: 27
مراسلات: 1,306
کمائي: 9,892
شکریہ: 493
522 مراسلہ میں 1,015 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد کاشف حبیب کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد کاشف حبیب کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default آنکھوں کی الرجی کا علاج کیا ہے؟

آنکھوں کی الرجی کا علاج کیا ہے؟

اسلام علیکم
اگر آنکھیں گرمیوں میں سرخ اور سردیوں میں ٹھیک ہو جاتی ہوں نیز آنکھوں میں خارش ہوتی ہو۔اس کا دیسی یا ہومیو علاج کیا ہے۔اس چیز کا لاہور فیصل آباد بہاولپور یا ملتان میں اسپسلیسٹ ہومیو ڈاکٹر یا حکیم ہے تو بتایے۔شکریہ
محمد کاشف حبیب آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 28-06-08, 09:22 AM   #2
Member
اجنبی
 
سہیل اسلم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2008
مقام: Rahim Yar Khan
عمر: 38
مراسلات: 32
کمائي: 394
شکریہ: 0
13 مراسلہ میں 26 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: آنکھوں کی الرجی کا علاج کیا ہے؟

سلام
بہاولپور میں ایک ہومیو فزیشن ہیں جو بے انہا قابل اور پڑھے لکھے ہیں ، ڈاکٹر قمر الز مان صاحب ، انکا کلینک غالبن ٹرسٹ کالونی میں ہے
سہیل اسلم آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 30-06-08, 12:19 PM   #3
محسن
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مراسلات: 832
کمائي: 8,532
شکریہ: 409
260 مراسلہ میں 393 بارشکریہ ادا کیا گیا
yashaka کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں yashaka کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: آنکھوں کی الرجی کا علاج کیا ہے؟

بھائی یہ ڈاکٹر صاحب کا مسلہ ھے ان کو دیھکھاو یا ان کو بلا لو
yashaka آف لائن ہے   Reply With Quote
yashaka کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 10-07-08, 11:20 PM   #4
محسن
 
مسٹر رائٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 36
مراسلات: 1,489
کمائي: 10,968
شکریہ: 280
495 مراسلہ میں 1,060 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: آنکھوں کی الرجی کا علاج کیا ہے؟

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمد کاشف حبیب مراسلہ دیکھیں

اسلام علیکم
اگر آنکھیں گرمیوں میں سرخ اور سردیوں میں ٹھیک ہو جاتی ہوں نیز آنکھوں میں خارش ہوتی ہو۔اس کا دیسی یا ہومیو علاج کیا ہے۔اس چیز کا لاہور فیصل آباد بہاولپور یا ملتان میں اسپسلیسٹ ہومیو ڈاکٹر یا حکیم ہے تو بتایے۔شکریہ

کیا درج ذیل علامتیں ہیں

1۔ آنکھیں سرخ ہوتی ہیں خون کی طرح
2۔ان میں میٹھی میٹھی خارش ہوتی ہے اور جتنا زیادہ مسلا جائے زیادہ مزہ آتا ہے خارش میں۔
3۔خارش کے بعد آنکھوں سے پانی جاری ہو جاتا ہے
4۔آنکھوں سے دھاگوں کی صورت میں گندگی نکلتی ہے
5۔ تیز روشنی برداشت نہیں ہوتی
6۔صبح اٹھیں تو بعض اوقات آنکھیں جڑی ہوتی ہیں
7۔دیکھنے والا سمجھتا ہے کہ نشئی ہے

وضاحت فرمائیں۔
مسٹر رائٹ آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 11-07-08, 03:41 PM   #5
Senior Member
 
محمد کاشف حبیب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: فتح پور (لیہ)
عمر: 27
مراسلات: 1,306
کمائي: 9,892
شکریہ: 493
522 مراسلہ میں 1,015 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد کاشف حبیب کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد کاشف حبیب کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: آنکھوں کی الرجی کا علاج کیا ہے؟

اقتباس:
کیا درج ذیل علامتیں ہیں

1۔ آنکھیں سرخ ہوتی ہیں خون کی طرح
2۔ان میں میٹھی میٹھی خارش ہوتی ہے اور جتنا زیادہ مسلا جائے زیادہ مزہ آتا ہے خارش میں۔
3۔خارش کے بعد آنکھوں سے پانی جاری ہو جاتا ہے
4۔آنکھوں سے دھاگوں کی صورت میں گندگی نکلتی ہے
5۔ تیز روشنی برداشت نہیں ہوتی
6۔صبح اٹھیں تو بعض اوقات آنکھیں جڑی ہوتی ہیں
7۔دیکھنے والا سمجھتا ہے کہ نشئی ہے

وضاحت فرمائیں۔
علا 1 2 3 5مت ہیں
محمد کاشف حبیب آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 11-07-08, 03:53 PM   #6
Senior Member
 
محمد کاشف حبیب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: فتح پور (لیہ)
عمر: 27
مراسلات: 1,306
کمائي: 9,892
شکریہ: 493
522 مراسلہ میں 1,015 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد کاشف حبیب کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد کاشف حبیب کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: آنکھوں کی الرجی کا علاج کیا ہے؟

آنکھیں سرخ ہوتی ہیں
ان میں میٹھی میٹھی خارش ہوتی ہے اور جتنا زیادہ مسلا جائے زیادہ مزہ آتا ہے خارش میں
خارش کے بعد آنکھوں سے پانی جاری ہو جاتا ہے کبھی کبھی
تیز روشنی دھوپ برداشت نہیں ہوتی
محمد کاشف حبیب آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 12-07-08, 07:13 PM   #7
محسن
 
مسٹر رائٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 36
مراسلات: 1,489
کمائي: 10,968
شکریہ: 280
495 مراسلہ میں 1,060 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: آنکھوں کی الرجی کا علاج کیا ہے؟

بھئ آپ کو ڈسٹ الرجی ہے میرے خیال سے۔

اس کا علاج فی الحال نکلا نہیں ہے

ویکسین ہے جس کے استعمال کے بعد مخصو ص عرصے تک یہ تکلیف نہیں ہوتی مگر وہ بھی مستقل حل نہیں ہے

میڈیکل لائن میں کہتے ہیں کہ اس کا آرام 5 یا چھ سال کے بعد خود بخود آ جاتا ہے۔

میں خود اس تکیلیف سے 8 سال تک لڑا ہوں اور پنڈی تک اس کے علاج کے لیے گیا مگر افاقہ نہیں ہوا

خیر ایک آئی ڈراپ لکھ رہا ہوں جس کے استعمال سے یہ تکلیف نہ ہونے کے برابر رہے گی اس کا مطلب یہ نہیں کہ آپ کو مستقل آرام آ جائے گا مگر آپ کی بیماری کے 5،6 سال آسانی سے نکل جائیں گے۔

ٹرائی کر کے دیکھ لیں۔ انشا اللہ افاق ہو گا۔

نام ڈراپ کا ہے

PREDNISYNTH پریڈنیسنتھ

20 یا 25 روپے کا آئے گا۔

اوپر سر خ آنکھ بنی ہو گی۔

بتائے گا ضرور
مسٹر رائٹ آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 14-07-08, 08:25 PM   #8
Senior Member
 
محمد کاشف حبیب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: فتح پور (لیہ)
عمر: 27
مراسلات: 1,306
کمائي: 9,892
شکریہ: 493
522 مراسلہ میں 1,015 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد کاشف حبیب کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد کاشف حبیب کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: آنکھوں کی الرجی کا علاج کیا ہے؟

تفصیل سے جواب دینے کا بہت شکریہ جزاک اللہ
محمد کاشف حبیب آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
اللہ, انشا, بھائی, جواب, حل, خون, سال, علامتیں, علاج

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
آنکھوں کی حفاظت زارا فیشن اور بیوٹی ٹپس 6 01-01-12 02:01 AM
میں آنکھیں روشن ستارہ لکھوں اور پھر نظر کو شراب لکھوں جواد رضا خان جامی جواد رضا خان جامی 2 18-09-10 11:42 AM
آپ کی آنکھوں کے لیے ایک چیلنج ابو عمار دلچسپ اور عجیب 32 31-08-10 09:19 AM
دکھوں کے موڑ پہ اکثر مجھے ملا وہ شخص خرم شہزاد خرم شعر و شاعری 1 01-07-08 07:43 PM
آنکھوں سے مانگنے لگے پانی وضو کا ہم خرم شہزاد خرم شعر و شاعری 0 05-01-08 12:52 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:55 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger