واپس چلیں   پاکستان کی آواز > سائنس اور ٹیکنالوجی > عمومی سائنس > شعبہ طب



شعبہ طب شعبہ طب


آنکھ جھپکنے سے دماغ بند

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 04-09-07, 03:46 PM   #1
Senior Member
 
چاچا کمال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 47
مراسلات: 938
کمائي: 7,620
شکریہ: 36
189 مراسلہ میں 304 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default آنکھ جھپکنے سے دماغ بند

آنکھ جھپکنے سے دماغ بند

سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ آنکھ جھپکتے وقت دماغ کے کچھ حِصے کام کرنا بند کر دیتے ہیں۔ تحقیق کرنے والے سائنسدانوں کا تعلق یونیورسٹی کالج لندن سے ہے۔
کرنٹ بیالوجی(Current Biology) میں لکھتے ہوئے ان سائنسدانوں نے کہا ہے کہ آنکھ میں روشنی داخل ہونے کی صورت میں بھی پلک جھپکنے پر دماغ کے حصے کام بند کر دیتے ہیں۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ تحقیق واضح کرتی ہے کہ انسان پلک جھپکنے کو کبھی اس طرح محسوس نہیں کرتا کہ اسے دیکھنے میں وقفہ محسوس ہو۔

آنک جپھکنے کے وقت نہ تو روشنی ہوتی ہے اور نہ ہی کچھ دکھائی دیتا ہے لیکن ہمیں اندھیرے کا احساس نہیں ہوتا۔

سائنسدان معلوم کرنا چاہتے تھے کہ انسان بار بار آنکھوں کے آگے اندھیرا چھا جانے سے پریشان کیوں نہیں ہوتا۔
چاچا کمال آف لائن ہے   Reply With Quote
چاچا کمال کا شکریہ ادا کیا گیا
طارق راحیل (11-12-08)
پرانا 21-09-07, 10:00 PM   #2
Member
اجنبی
 
زید's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 27
مراسلات: 49
کمائي: 365
شکریہ: 27
18 مراسلہ میں 24 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

واہ خوب لکھا ہے چاچا جمال صاحب
زید آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 21-09-07, 10:03 PM   #3
Member
اجنبی
 
زید's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 27
مراسلات: 49
کمائي: 365
شکریہ: 27
18 مراسلہ میں 24 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

معافی چاہتا ہو لکھنا تھا چاچاکمال سوری انکل
زید آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 23-09-07, 09:39 AM   #4
Senior Member
 
The Great's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 20
مراسلات: 5,772
کمائي: 82,790
شکریہ: 2
2,019 مراسلہ میں 3,246 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: آنکھ جھپکنے سے دماغ بند

naaaaaaaaaaaaa baabaaaaaaaaaa
The Great آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 02-11-07, 06:45 PM   #5
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Oct 2007
مراسلات: 40
کمائي: 37
شکریہ: 0
6 مراسلہ میں 7 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: آنکھ جھپکنے سے دماغ بند

ماشاء اللہ بہت خوب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
صلا ح الدین مینگل آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
کالج, لندن, چاچا, معلوم, اللہ, انسان, سوری


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
”شب برات کی پھلجھڑیاں“ فیصل ناصر گپ شپ 37 22-07-11 05:47 AM
کھپے کارڈ محمد عاصم قہقہے ہی قہقے 1 24-01-11 01:26 PM
بڑا آیا پھنے خاں عبدالقدوس قہقہے ہی قہقے 10 10-11-10 10:21 AM
کرپشن نہ کھپے ALI-OAD میرا پاکستان 0 06-11-10 03:18 AM
چھپکلی کو گھر سے بھگانے کا طریقہ wajee گپ شپ 33 14-07-09 09:39 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:56 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger