واپس چلیں   پاکستان کی آواز > سائنس اور ٹیکنالوجی > عمومی سائنس > شعبہ طب



شعبہ طب شعبہ طب


استعمال ہونے کے بعد خود بخود ناکارہ ہوجانے والی ڈسپوزایبل سرنج تیار

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 23-02-11, 11:17 PM   #1
Administrator


 
سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,070
کمائي: 1,047,275
شکریہ: 5,802
6,280 مراسلہ میں 15,258 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default استعمال ہونے کے بعد خود بخود ناکارہ ہوجانے والی ڈسپوزایبل سرنج تیار

استعمال ہونے کے بعد خود بخود ناکارہ ہوجانے والی ڈسپوزایبل سرنج تیار

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

کوریا نے ایک ایسی سرنج کی تیاری مکمل کر لی ہے جو صرف ایک دفعہ استعمال ہونے کے بعد خود بخود ناکارہ ہوجائے گی۔ اس سرنج کو ''آٹوڈس ایبل'' سرنج کا نام دیا گیا ہے۔ کورین طبی ماہرین کے مطابق آئندہ سال اپریل تک یہ سرنج متعارف کر دی جائے گی۔ طبی ماہرین نے کہا ہے کہ دنیا میں متعدی امراض اور سرنج کی آلودگی سے پھیلنے والی 75 سے 80 فیصد بیماری کو کنٹرول کرنے میں اس سرنج سے مدد ملے گی اور دنیا کی آبادی کا ایک تہائی حصہ بیماریوں سے محفوظ ہوسکے گا۔ اس سرنج کی ڈیزائننگ کا عمل کامیاب ہوچکا ہے اور تجربات کے بعد اس کے بعض نقائص کو دور کرنے کیلئے ماہرین نے اس میں بعض تبدیلیاں کی ہیں۔
__________________
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
بسم الله الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
رَبِّ اجْعَلْنِي مُقِيمَ الصَّلاَةِ وَمِن ذُرِّيَّتِي رَبَّنَا وَتَقَبَّلْ دُعَاء *
رَبَّنَا اغْفِرْ لِي وَلِوَالِدَيَّ وَلِلْمُؤْمِنِينَ يَوْمَ يَقُومُ الْحِسَابُ
سیپ آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے سیپ کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (24-02-11), ارشد کمبوہ (24-02-11), عدنان دانی (24-02-11), عروج (22-10-11)
پرانا 24-02-11, 01:12 AM   #2
Senior Member
 
ارشد کمبوہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2010
مقام: Bhawal Pur
مراسلات: 1,478
کمائي: 19,803
شکریہ: 4,532
893 مراسلہ میں 2,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم
ایسی سرنج مارکیٹ میں آچکی ہے۔ لیکن مہنگی ہونے کی وجہ سے ابھی عام استعمال میں نہیں آئی۔ ملٹی نیشنل کمپنیوں کے مہنگے انجکشنز کی سیلڈ ڈبیوں میں یہ ہوتی ہے۔
اس سرنج میں اندرونی جانب اور پسٹن کے بیرونی جانب ایک چھوٹی سی دھاتی پتری سی لگی ہوتی ہے جو کہ سرنج کو ایک دفعہ استعمال کے بعد دوبارہ استعمال سے روکتی ہے۔ اگر انسان چاہے تو بھی دوبارا استعمال نہیں کرسکتا۔
__________________
بیاض کمبوہ پڑھنے کے لیے ایڈریس بار میں ٹائپ کریں،
biazekamboh.co.cc
شکریہ والسلام
ارشد کمبوہ آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ارشد کمبوہ کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (24-02-11), سحر (22-10-11), عروج (22-10-11)
پرانا 24-02-11, 11:27 AM   #3
Senior Member
 
ارشد کمبوہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2010
مقام: Bhawal Pur
مراسلات: 1,478
کمائي: 19,803
شکریہ: 4,532
893 مراسلہ میں 2,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کنعان بھائی شاید اس سرنج کی تصویر لگا سکیں،
مجھے تو نہیں ملی۔
ارشد کمبوہ آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 24-02-11, 11:34 AM   #4
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,206
شکریہ: 1,155
6,270 مراسلہ میں 14,163 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم

وہ غالباًایسی ہے۔
Name:  Korean.jpg
Views: 67
Size:  33.8 KB

شیئرنگ کا شکریہ ثوبی
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 24-02-11, 11:52 AM   #5
Senior Member
 
ارشد کمبوہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2010
مقام: Bhawal Pur
مراسلات: 1,478
کمائي: 19,803
شکریہ: 4,532
893 مراسلہ میں 2,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

نہیں زارا جی وہ ایسی نہیں ہوتی۔۔۔۔۔
ارشد کمبوہ آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 24-02-11, 11:55 AM   #6
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,206
شکریہ: 1,155
6,270 مراسلہ میں 14,163 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

Exact کیس ہوگی پتہ نہیں لیکن ہو گی اس سے ملتی جُلتی شاید۔
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 24-02-11, 12:21 PM   #7
Senior Member

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,238
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اچھی خبر ہے، شئیر کرنے کا شکریہ
عدنان دانی آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 24-02-11, 02:22 PM   #8
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,734
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ارشد کمبوہ مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم
اس سرنج میں اندرونی جانب اور پسٹن کے بیرونی جانب ایک چھوٹی سی دھاتی پتری سی لگی ہوتی ہے جو کہ سرنج کو ایک دفعہ استعمال کے بعد دوبارہ استعمال سے روکتی ہے۔ اگر انسان چاہے تو بھی دوبارا استعمال نہیں کرسکتا۔
جلد ہی پاکستانی اس کا توڑ نکال لیں گے ۔ مجھے اپنے وطن کے ٹیلنٹ پر پورا بھروسہ ہے ۔
__________________
میں اک دن لَوٹ کے آوں گا
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا
ننھا بچہ (22-10-11), منتظمین (24-02-11), حسنین ایوب (24-02-11), سحر (22-10-11)
پرانا 24-02-11, 02:32 PM   #9
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,206
شکریہ: 1,155
6,270 مراسلہ میں 14,163 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ایسا ہی ہوگا۔ یہا ڈیلیزلینزز کو مہینہ مہینہ استعمال کرتے ہیں جبتک کہ آنکھیں نہ انفیکٹڈ ہو جائیں یہ تو پھر سرنج ہے۔
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 24-02-11, 05:06 PM   #10
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 1,691
کمائي: 31,909
شکریہ: 10,606
1,222 مراسلہ میں 3,228 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بھائی وہ مہنگے ڈبو‌ں‌میں نہیں بلکہ عام مل رہی ہے۔ اسے ایک بار فل کرنے کے بعد دوبارہ فل نہیں کیا جا سکتا۔
احمد بلال آف لائن ہے   Reply With Quote
احمد بلال کا شکریہ ادا کیا گیا
ارشد کمبوہ (24-02-11)
پرانا 24-02-11, 08:16 PM   #11
Senior Member
 
ارشد کمبوہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2010
مقام: Bhawal Pur
مراسلات: 1,478
کمائي: 19,803
شکریہ: 4,532
893 مراسلہ میں 2,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ اسی سرنج کی ایک قسم ہے۔ پتری والی تھوڑی سی مہنگی ہے۔ اگر پاکستانی اس کی اندرونی نوک توڑدیں تو پھر پاکستانی ڈاڈھے ہیں
Attached Images
 
ارشد کمبوہ آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 24-02-11, 09:55 PM   #12
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2009
مقام: Earth
مراسلات: 1,785
کمائي: 49,886
شکریہ: 121
1,160 مراسلہ میں 2,588 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعمر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدعمر کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

گڈ شیئرنگ
نائس ورک، کیپ اٹ اپ
محمدعمر آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 24-02-11, 09:57 PM   #13
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2009
مقام: Earth
مراسلات: 1,785
کمائي: 49,886
شکریہ: 121
1,160 مراسلہ میں 2,588 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعمر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدعمر کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

گڈ شیئرنگ
نائس ورک، کیپ اٹ اپ
محمدعمر آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 22-10-11, 03:49 PM   #14
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پھر بھی۔۔۔۔کیا قیمت ھے؟؟؟؟؟ ھیپاٹائیٹس اسی غلطی کےباعث بڑھا ھے۔
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
ہے۔, کوریا, کنٹرول, گا۔, والی, نام, مکمل, ملے, متعارف, مدد, مطابق, آلودگی, آبادی, ایسی, اللہ, السلام, استعمال, تبدیلیاں, حصہ, خود, دفعہ, دور, دنیا, سال, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
حسنی مبارک کا مستعفی ہونے سے انکار، اختیارات نائب صدر کو سونپ دئیے گلاب خان خبریں 0 11-02-11 02:51 AM
ریمنڈ کے خلاف مقدمہ کے پبلک پراسیکوٹر رانا بختیار تبدیل، عہدہ سے استعفٰی دے دیا گلاب خان خبریں 0 02-02-11 03:48 AM
استعمال ہونے کے بعد خود بخود ناکارہ ہوجانے والی ڈسپوزایبل سرنج تیار چیتا چالباز شعبہ طب 0 18-01-09 07:43 PM
سارا پالن نے اختیارات کاناجائز استعمال کیا،اراکین کانگریس کی رپورٹ ابن جلال خبریں 0 11-10-08 02:22 PM
انتظامیہ کا اختیارات کا ناجائز استعمال؟ چاچا کمال تجاویز اور شکایات 1 09-08-08 10:33 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:56 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger