|
|
#1 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,070
کمائي: 1,047,275
شکریہ: 5,802
6,280 مراسلہ میں 15,258 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
ایک نئی تحقیق کے مطابق اسٹیٹنز( نامی دوا کے مسلسل استعمال سے دل کے دورے کا خطرہ کم کیا جا سکتا ہے۔ایک فرانسیسی اخبار میں شائع ہونے والی رپورٹ کے مطابق آکسفورڈ یونیورسٹی کے پروفیس کے مطابق اس دواکی بڑی مقدار استعمال کرنے سے عام دوا کی بہ نسبت دل کے امراض کے امراض میں افاقے کی شرح ایک سات ہے۔ اسٹیٹنز کے زیادہ استعمال سے خون میں موجود کولیسٹرول کی شرح بھی کم ہو جاتی ہے۔
__________________
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
بسم الله الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ رَبِّ اجْعَلْنِي مُقِيمَ الصَّلاَةِ وَمِن ذُرِّيَّتِي رَبَّنَا وَتَقَبَّلْ دُعَاء * رَبَّنَا اغْفِرْ لِي وَلِوَالِدَيَّ وَلِلْمُؤْمِنِينَ يَوْمَ يَقُومُ الْحِسَابُ |
|
|
|
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,229
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
پاک نیٹ والوں کی صحت کے لئے کافی متفکر لگتی ہیں آپ!
|
|
|
|
|
|
#3 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,070
کمائي: 1,047,275
شکریہ: 5,802
6,280 مراسلہ میں 15,258 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
مجھے ڈاکٹر بننے کا بہت شوق تھا |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| ہونے, فرانسیسی, یونیورسٹی, والی, نئی, نسبت, موجود, مسلسل, مطابق, اللہ, السلام, امراض, اخبار, استعمال, بہ, تحقیق, جاتی, خون, خطرہ, دورے, دل, رپورٹ, زیادہ, سات, شائع |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|