| شعبہ طب شعبہ طب |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
اللہ تعالی کی اس فارمیسی کے بارے میںاپنے ایک دوست سے پتہ چلا تو میں نے سوچا کہ اس حیرت انگیز فارمیسی کی سیر آپ کو بھی کروا دی جائے تو چلئے پھر دیکھئے۔
ایک کٹی ہوئی گاجر ![]() انسانی آنکھ سے کافی ملتی جلتی ہے ![]() اور گاجر کا جوس انسانی آنکھ میں خون کے بہاؤ کو درست کرتی ہے اور نظر کی تیزی کے لئے بہت اچھی سمجھی جاتی ہے۔ ======================= اگر ایک کٹے ہوئے ٹماٹر کو دیکھیں تو اس کے چار خانے واضح نظر آتے ہیں اور رنگ میں خون کی طرح سرخ ہوتا ہے۔ ![]() انسانی دل بھی چار خانوں پر مشتمل ہوتا ہے اور خون بھی سرخ رنگ پر مشتمل ہوتا ہے۔ ![]() ٹماٹر انسانی دل اور خون کے لئے ضروری بڑا اہم عنصر Lycopine سے لیس ہوتا ہے جو دل کو تقویت دیتا ہے اور خون پیدا کرتا ہے۔ ================================ ایک اخروٹ کو توڑ کر دیکھا جائے تو وہ ایسی شکل لیئے ہوئے ہوتا ہے۔ ![]() اور انسانی دماغ بھی ہوبہو ایسا ہی ہوتا ہے۔ ![]() اخروٹ اپنے اندر 3 درجن سے زائد ایسے عناصر لئے ہوتا ہے جو انسانی دماغ کے لئے مقوی غذا ہے یاداشت تیز کرنے کا تیز بہدف نسخہ ہے۔ ======================== لوبیا کے بیج کو دیکھیں ذرا کیسا دکھتا ہے؟ ![]() اور ایک انسانی گردے پر نگاہ ڈالی بھلا یہ کیسا دکھتا ہے؟ ![]() ایک لوبیا کا بیج ایسا ہی دکھتا ہے جیسا کہ انسانی گردہ۔ اور لوبیا گردے کے افعال کی درستگی میں بہت معاون ثابت ہوتا ہے۔ ======================= تو سنایئے دوستو کیسی لگی اللہ تعالٰی کی فارمیسی کی سیر۔ امید ہے پسند آئی ہو گی۔ جو پھل یا سبزی انسانی جسم کے جس حصے سے ملتی ہے اسی کے لئے مفید بھی ہوتی ہے، یہ تھیوری ہومیو پیتھک کی ہے۔ ایلیو پیتھک اس تھیوری کا مزاق اڑاتے ہیں ۔لیکن بہرحال مشابہت تو ہے۔ اردو نامہ سے اقتباس
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com |
|
|
|
| 24 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا | bossrashid (21-12-10), shafresha (24-11-10), کنعان (24-11-10), نیلم خان (29-11-10), نورالدین (29-11-10), محمد عاصم (17-12-10), محمدمبشرعلی (29-11-10), محمدخلیل (24-11-10), محمدعدنان (24-11-10), مرزا عامر (24-11-10), معظم (24-11-10), ارشی (23-05-12), ارشد کمبوہ (24-11-10), اسد لطیف (29-11-10), بلال اویسی (24-11-10), حیدر Rehan (24-11-10), حسنین ایوب (24-11-10), شاہ جی 90 (24-11-10), طلحہ (28-11-10), عامرشہزاد (24-11-10), عارف اقبال (30-11-10), عبدالقدوس (24-11-10), عبداللہ آدم (24-11-10), عدنان دانی (24-11-10) |
| کمائي نے یاسر عمران مرزا کو اس مراسلے کے لئے دیئے | |||
| تاریخ | رکن | عطیہ کرنے کی وجہ | رقم |
| 24-11-10 | زارا | Shukriya | 150 |
|
|
#2 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
بہت خوب!!!!!
![]() اچھی اور دلچسپ شئیرنگ ہے!!! |
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا | یاسر عمران مرزا (24-11-10), نیلم خان (29-11-10), نورالدین (29-11-10), مرزا عامر (24-11-10), شاہ جی 90 (24-11-10), عبداللہ آدم (24-11-10) |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,206
شکریہ: 1,155
6,270 مراسلہ میں 14,163 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم بہت اچھی شیئرنگ کی ہے۔۔
بہت بہت شکریہ بھائی |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#4 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
بہت زبردست شئیرنگ کی ہے آپ نے
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 45
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,202
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت اچھی شیرنگ ہے عمران
لیکن مجھے دو باتوں سے شدید اختلاف ہے پہلی بات یہ کہ یہ ہومیوپیتھک تھیوری ہے۔۔۔ قطعا نہیں یہ ہومیوپیتھک تھیوری بالکل نہیں ہومیوپیتھی واحد طبی سائنس ہے جو ایک انتہائی مضبوط فلاسفی پر قائم ہے۔ یہ فلاسفی صدیوں کی تحقیق کے بعد بھی سوفی صد درست ثابت ہوئی ہے۔ پھلوں یا سبزیوں کا انسانی اعضاء کے ساتھ مماثلت ایک الگ حقیقت ہے اور بادام کئی صدیوں سے دماغ کی طاقت اور یاداشت کی بہتری کیلئے استعمال ہو رہا ہے۔ یہ ہومیوپیتھک تھیوری بالکل نہیں دوسری بات میرے علم کے مطابق کوئی ایلوپیتھک ڈاکٹر بادام یا دیگر سبزیوں کے صحت پر اثرات سے نہ انکاری ہے۔ نہ کوئی مذاق اڑاتا ہے بادام ، ٹماٹر، اور لوبیا کا استعمال خود ڈاکٹر حضرات بھی کرتے ہیں میرے کئی جاننے والے ایلوپیتھک اور ہومیوپیتھک ڈاکٹرز پھلوں اور سبزیوں سے علاج کے قا ئل ہیں ۔ تاہم یہ معمولی عوارض میں کارآمد ہیں ۔ اور بیماریوں کو روکنے، جسم کے دفاعی نظام مضبوط کرنے میں بہت مفید ہیں یاسر عمران ۔۔ آپ برا نہ منائے گا۔ یہ باتیں میں نے آپ پر تنقید کیلئے نہیں لکھیں۔ بلکہ وضاحت کی خاطر لکھی ہیں۔ آپ نے شیرنگ اچھی کی ہے جاری رکھئے گا۔ شکریہ
__________________
آنسو اور مسکرا ہٹ دو انمول خزانے ہیں-پہلے خزانے کواپنے تک محدود رکھواور دوسرے کولوگوں پر نچھاور کردو(حضرت علی) Visit My Blog http://www.homeopathypakistan.blogspot.com |
|
|
|
| 13 قاری/قارئین نے ڈاکٹرنور کا شکریہ ادا کیا | shafresha (24-11-10), یاسر عمران مرزا (24-11-10), نیلم خان (29-11-10), محمد عاصم (17-12-10), محمدعدنان (24-11-10), مرزا عامر (24-11-10), ارشی (23-05-12), ارشد کمبوہ (24-11-10), بلال اویسی (24-11-10), حسنین ایوب (24-11-10), عارف اقبال (30-11-10), عبدالقدوس (24-11-10), عبداللہ آدم (24-11-10) |
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
اللہ تعالٰی کے ہر کام میں حکمت اور قدرت موجود ہے۔ اور تم اپنے پروردگار کی کون کونسی نعمتوں کو جھٹلاؤ گے۔۔
__________________
اے اللہ! ان سنگین حالات میں ملکِ پاکستان کی حفاظت فرما۔ آمین ثم آمین بزنس ایجوکیشن ایک تعلیمی بلاگ ، اب نئے انداز میں - http://bizedu.co.cc |
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے معظم کا شکریہ ادا کیا | shafresha (24-11-10), کنعان (24-11-10), یاسر عمران مرزا (24-11-10), نیلم خان (29-11-10), مرزا عامر (24-11-10), عارف اقبال (30-11-10), عبداللہ آدم (24-11-10) |
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() |
واہ بھائی بہت اچھے
اور جیسی چیز کھائیں ویسا ہی اثر ہوتا ہے جیسا کہ اخروٹ کھائیں اور دماغ بھی ٹھیک ہوجاتا ہے
__________________
تم لوگوں کی اس دنیا میں ہر قدم پہ انساں غلط میں صحیح سمجھ کہ جوبھی کروں تم کہتے ہو غلط میں غلط ہوں تو پھر کون صحیح؟ |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
سب لوگوں کا پسند کرنے کے لیے بہت شکریہ
ڈاکٹر نور بھائی۔ ایک ڈاکٹر کا فورم پر ہونے کا یہی تو فائدہ ہے کہ ہم میڈیکل کی معلومات جو ادھر ادھر سے ملتی ہیںان کو ویری فائی کر سکیں۔ فارمیسی کے متعلقہ یہ ای میل تو گردش میں ہے کافی عرصے سے۔ تاہم آخری دو لائن مجھے اردو نامہ فورم کے ایک ممبر کی طرف سے پڑھنے کو ملیں۔ جنہوں نے شاید اپنی ذاتی معلومات کی بنا پر ایسا کہا۔ جنہیںمیں نے بحث کی غرض سے لکھ دیا ، تا کہ مزید حقائق سامنے آ سکیں۔ ایک اور بات، ڈاکٹ حضرات بادام اخروٹ کے فوائد سے انکار تو نہیںکرتے۔ تاہم، کیا وہ اس بات کا اقرار کرتے ہیں کہ جسم کے اعضاء سے مشابہت رکھنے والی اشیا انہیںاعضا کے لیے زیادہ مؤثر ہیں۔ یہاں پر اخروٹ، ٹماٹر، لوبیا اور گاجر کا ذکر ہوا۔ آپکے علم میں ایسی مشابہت والی اور کوئی چیز ہے ؟ |
|
|
|
|
|
#9 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 45
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,202
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
انسانی آنتوں سے مشابہ کچھ جڑی بوٹیوں میں آنتوں سے متعلقہ تکالیف کو درست کرنے کی صلاحیت ہو تی ہے۔ تاہم اس سلسلے میں میری زیا دہ معلومات نہیں ہیں ۔ قدرت نے دنیا میں ایسی کوئی بیماری پیدا نہیں کی جسکی شفا نہ ہو انسان ازل سے اس تحقیق میں لگا ہوا ہے۔ اور نت نئے اور حیرت انگیز انکشافات ہو رہے ہیں۔ صرف پانی کی مثال لے لیں ۔ اگر اس کوایک مناسب طریقے سے استعمال کیا جائےتو بے شمار بیماریوں کو درست کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ تاہم اس کا یہ مطلب نہیں اس بات کی روشنی میں بادام، اخروٹ، یا گاجر کا بے دریغ استعمال شروع کردیا جائے ۔ ہر چیز کو اعتدال سے، جسم کی ضرورت کے مطابق استعمال کیا جانا چائئے - |
|
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے ڈاکٹرنور کا شکریہ ادا کیا | shafresha (24-11-10), یاسر عمران مرزا (24-11-10), نیلم خان (29-11-10), مرزا عامر (24-11-10), بلال اویسی (24-11-10), حسنین ایوب (24-11-10), عبداللہ آدم (24-11-10) |
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2010
مقام: Bhawal Pur
مراسلات: 1,478
کمائي: 19,803
شکریہ: 4,532
893 مراسلہ میں 2,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے ارشد کمبوہ کا شکریہ ادا کیا | shafresha (24-11-10), یاسر عمران مرزا (24-11-10), نیلم خان (29-11-10), نورالدین (29-11-10), مرزا عامر (24-11-10), بلال اویسی (24-11-10), عبداللہ آدم (24-11-10) |
|
|
#11 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
حضور پرنور محمدصلیٰ علیہ وسلم نے 1400 برس قبل بتادیا کہ کلونجی میں موت کے علاوہ ہربیماری کے لئے شفاہے
__________________
![]() http://voobuzz.com it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,238
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اور تم اپنے رب کے کون کون سے نعمتوں کو جٹھلاوں گے
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا | یاسر عمران مرزا (24-11-10), نیلم خان (29-11-10), نورالدین (29-11-10), مرزا عامر (24-11-10), عبدالقدوس (24-11-10) |
|
|
#13 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 98,041
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کمال کی شئیرنگ ہے
ہماری جانب سے مبارکباد قبول فرمائیں |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#14 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
پسند کرنے کا شکریہ شاہ جی اور دیگر صاحبان
|
|
|
|
|
|
#15 |
|
Senior Member
![]() |
بہت زبردست شئیرنگ ہے یونانی طریقہ علاج والے بھی اس بات کو بہت مانتے ہیں۔
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| anatomy, brain, com, euro, heart, human, php, کیسا, پسند, نگاہ, نظر, افعال, اللہ, اردو, خون, دی, دیکھا, دوست, دل, ذرا, سیر, شکل, عناصر, عنصر, غذا |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| کوئی ایسی چیز جو خدا کی طرف سے تحفہ لگتی ہو | مہک | گپ شپ | 15 | 23-10-10 11:52 AM |
| شر اب چیز ہی ایسی ہے"۔۔۔ | جاویداسد | خبریں | 1 | 15-10-10 06:20 PM |
| شراب چیز ہی ایسی ہے۔۔۔ | جاویداسد | خبریں | 0 | 01-09-10 09:08 PM |
| اس جیسی سائٹ بنانے میں کیا چیز درکار ہے؟ | محمدخلیل | ویب سائٹس کا جائزہ | 3 | 10-11-09 09:47 PM |
| ایسی چیز | bahi | دلچسپ اور عجیب | 2 | 09-09-08 11:05 AM |