واپس چلیں   پاکستان کی آواز > سائنس اور ٹیکنالوجی > عمومی سائنس > شعبہ طب



شعبہ طب شعبہ طب


اندرونی چوٹیں اور زخم

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 03-01-11, 02:49 PM   #1
Administrator


 
سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,070
کمائي: 1,047,275
شکریہ: 5,802
6,280 مراسلہ میں 15,258 بارشکریہ ادا کیا گیا
Exclamation اندرونی چوٹیں اور زخم

اندرونی چوٹیں اور زخم

السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
انناس ایک ایسا پھل ہے جو ذائقے میں اچھا ہونے کے ساتھ ساتھ اپنے اندر کئی بیماریوں سے نمٹنے کی قدرتی طاقت بھی رکھتا ہے ۔ حالیہ تحقیق میں یہ بات بتائی گئی ہے کہ انناس کا جوس پینے سے اندرونی چوٹیں اور زخم جلد مندمل ہوتے ہیں۔ تحقیق میں بتایا گیا کہ انناس میں اینزائم برومیلین اور اینٹی اوکسیڈنٹ وٹامن سی کی موجودگی جگر یا معدے کے زخموں کو جلد بھرتا ہے ۔

اس کے ساتھ ہی ساتھ ہی ورم یا سوجن کو بھی کم کرنے کیلئے انناس کا جوس بہترین ثابت ہوسکتا ہے ۔جبکہ انناس میں وٹامن سی کی موجودگی جسم میں قوت مدافعت میں اضافے کا سبب بھی بنتی ہے ۔
__________________
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
بسم الله الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
رَبِّ اجْعَلْنِي مُقِيمَ الصَّلاَةِ وَمِن ذُرِّيَّتِي رَبَّنَا وَتَقَبَّلْ دُعَاء *
رَبَّنَا اغْفِرْ لِي وَلِوَالِدَيَّ وَلِلْمُؤْمِنِينَ يَوْمَ يَقُومُ الْحِسَابُ
سیپ آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے سیپ کا شکریہ ادا کیا
عبداللہ آدم (04-01-11), عروج (03-01-11)
پرانا 03-01-11, 04:38 PM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جزاک ا للہ سیپ۔ تمہیں اللہ نے دوسروں کے لیے سکون بانٹنے کےلیے چن لیا ھے مبارک ھو۔
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 03-01-11, 04:42 PM   #3
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,206
شکریہ: 1,155
6,270 مراسلہ میں 14,163 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

وعلیکم السلام

شیئرنگ کا شکریہ
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
ہونے, ہوتے, ہوسکتا, کیلئے, گئی, پینے, قوت, موجودگی, اپنے, اینٹی, ایسا, اللہ, السلام, اندر, اندرونی, بہترین, بیماریوں, بنتی, ثابت, جگر, جلد, جسم, رکھتا, زخم, ساتھ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
رحمن ملک نے رکاوٹیں ڈالیں توعوام انہیں ڈبو دیں گے،شہباز شریف جاویداسد خبریں 0 10-09-10 05:36 PM
لگن سچی ہوتو رکاوٹیں کچھ نہیں کرسکتیں گلاب خان تعلیم و تربیت 3 25-02-10 10:51 AM
خواتین کی ترقی کی راہ میں حائل رکاوٹیں سیپ گپ شپ 0 27-07-08 05:07 PM
ججز کالونی سے رکاوٹیں ہٹ گئیں محمدعدنان خبریں 0 24-03-08 03:44 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:57 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger