واپس چلیں   پاکستان کی آواز > سائنس اور ٹیکنالوجی > عمومی سائنس > شعبہ طب



شعبہ طب شعبہ طب


انرجی ڈرنک سے کم عمر بچوں میں دل کے دو رے ، فا لج کا خدشہ ہے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 26-02-11, 11:47 AM   #1
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,206
شکریہ: 1,155
6,270 مراسلہ میں 14,163 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default انرجی ڈرنک سے کم عمر بچوں میں دل کے دو رے ، فا لج کا خدشہ ہے

انرجی ڈرنک سے کم عمر بچوں میں دل کے دو رے ، فا لج کا خدشہ ہے

السلام علیکم

نو جو انوں اور بچوں میں تیزی سے مقبو ل ہونے والے انرجی ڈرنکس کے بارے میں ایک حا لیہ تحقیق میں انکشا ف کیا گیا ہے کہ ان ڈر نکس کا استعما ل کم عمر بچوں میں دل کے دو رے ، فا لج اور اچانک مو ت کا سبب بھی بن سکتا ہے ۔ تحقیق کے مطابق ان ڈرنکس میں کیفین کی مقدار چائے ، کا فی اور دیگر مشروبا ت کی بہ نسبت پا نچ گنا زیا دہ ہو تی ہے جوفشا ر خون میں اضا فہ کا سبب بنتی ہے ۔ تحقیق میں یہ بھی بتا یا گیا ہے کہ انرجی ڈرنکس میں تو انا ئی کو فور ی بڑ ھا نے کے لیے کئی ایسے اجزاء بھی شامل کیے جا تے ہیں جن کے اثرات کے بار ے میں در ست معلو ما ت بھی مو جو د نہیں ہیں لہذا س سلسلے میں مزید تحقیق کی ضرورت ہے تاکہ عام افرادکو ا ن کے نقصانات سے با خبر کیا جا سکے ۔

والسلام
زارا
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا
J.S (24-04-12), Miss Khan (24-04-12), rana ammar mazhar (30-04-12), تبتیلا انجم (24-04-12), عروج (22-10-11)
پرانا 22-10-11, 03:37 PM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اوہ خدایا۔ ایسی خراب چیز ۔مگر نوجوانوں میں اس کا استعمال بڑھ گیا ھے۔
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
عروج کا شکریہ ادا کیا گیا
rana ammar mazhar (30-04-12)
پرانا 24-04-12, 01:46 AM   #3
Senior Member
 
Miss Khan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2011
مقام: Karachi
عمر: 28
مراسلات: 2,205
کمائي: 23,648
شکریہ: 3,772
1,321 مراسلہ میں 3,018 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

وعلیکم السلام ۔۔۔۔۔۔۔۔۔جزاک اللہ خیرا
Miss Khan آف لائن ہے   Reply With Quote
Miss Khan کا شکریہ ادا کیا گیا
rana ammar mazhar (30-04-12)
پرانا 24-04-12, 02:23 AM   #4
J.S
Senior Member
 
J.S's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,136
کمائي: 193,097
شکریہ: 9,966
7,889 مراسلہ میں 16,031 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میں نے آج رات سے چھوڑ دی
رات کی ڈرنک بھی نہیں لی
کل بھی نہیں پیوں گا۔

شئیرنگ کا شکریہ
J.S آن لائن ہے   Reply With Quote
J.S کا شکریہ ادا کیا گیا
rana ammar mazhar (30-04-12)
جواب

Tags
ہونے, کیے, کم, لج, چائے, مو, مزید, مطابق, ئی, السلام, بچوں, بنتی, تے, جن, حا, خون, خبر, خدشہ, دہ, دیگر, دل, در, سکے, شامل, ضرورت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ہم غیروں سے نہیں اپنے ہی میرجعفروں اور میرصادقوں سے مارے جاتے ہیں، جسٹس رمدے گلاب خان خبریں 4 11-06-11 01:45 AM
ملک کے اکثر علاقوں میں بارش، پہاڑوں پر برف باری، رابطہ سڑکیں بند، لوگ گھروں میں محصور گلاب خان خبریں 4 14-02-11 11:52 AM
ہاکی کے ”گلابوں “ کا پیر محل میں منوں پھولوں سے استقبال جاویداسد خبریں 1 20-12-10 06:51 PM
:::‌ محراب پور ٹرین حادثہ،ہلاکتیں سیکڑوں تک پہنچنے کا خدشہ،ہزاروں مسافر ٹرینوں میں محصور،کھانا پانی ختم ::: ابو کاشان خبریں 0 23-12-07 11:01 PM
وکلاء تنظیموں نے پی سی او ججوں کے سوشل بائیکاٹ کا اعلان کر دیا،ملک بھر کے وکلاء،ماتحت عدالتوں میں روزانہ ایک گھنٹے ہڑتال کر یں گے خرم شہزاد خرم خبریں 0 06-12-07 09:00 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:57 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger