واپس چلیں   پاکستان کی آواز > سائنس اور ٹیکنالوجی > عمومی سائنس > شعبہ طب



شعبہ طب شعبہ طب


انٹر نیٹ کا مناسب استعمال ذہانت بڑھاتا ہے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 12-02-11, 02:37 PM   #1
Administrator


 
سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,070
کمائي: 1,047,275
شکریہ: 5,802
6,280 مراسلہ میں 15,258 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default انٹر نیٹ کا مناسب استعمال ذہانت بڑھاتا ہے

انٹر نیٹ کا مناسب استعمال ذہانت بڑھاتا ہے

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

:ایک حا لیہ تحقیق سے ثا بت ہوا ہے کہ انٹرنیٹ کا مناسب استعمال قوتِ فیصلہ اور ذہانت کو بڑھاتا ہے۔ امریکی ماہرین کا کہنا ہے کہ ر و زانہ ایک گھنٹہ انٹرنیٹ کا استعما ل ’آ ئی کیو لیول‘ اور یادداشت کو تیز کر تا ہے۔ ماہرین کے مطا بق انٹر یٹ پر مو جود بہت ساری معلو مات میں سے در کار در ست معلو مات الگ کر نا یا اپنے میل باکس میں ضروری ای میلز رکھ کر دیگر کو ’ڈیلیٹ‘ کر نے جیسے کا م قو ت فیصلہ کو مضبو ط کر تے ہیں ۔ تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ جدید ڈیجیٹل ایجادات استعما ل کر نے سے آئی کیو لیو ل بتدریج بڑھتا ہے۔ تاہم ماہرین کا کہنا ہے کہ حد سے زیادہ انٹرنیٹ اور کمپیو ٹر کا استعمال نہ صرف ہمارے رشتوں اور دو ستی کی صلا حیتوں کو کمزور کر دیتا ہے، بلکہ ہماری ارتکاز کی صلا حیت بھی متا ثر ہوتی ہے۔
__________________
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
بسم الله الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
رَبِّ اجْعَلْنِي مُقِيمَ الصَّلاَةِ وَمِن ذُرِّيَّتِي رَبَّنَا وَتَقَبَّلْ دُعَاء *
رَبَّنَا اغْفِرْ لِي وَلِوَالِدَيَّ وَلِلْمُؤْمِنِينَ يَوْمَ يَقُومُ الْحِسَابُ
سیپ آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے سیپ کا شکریہ ادا کیا
شمشاد احمد (12-02-11), عبدالقدوس (12-02-11)
جواب

Tags
فیصلہ, ہوتی, ہے۔, ہے،, ہماری, کار, نیٹ, میل, مو, آئی, ئی, اپنے, اللہ, السلام, انٹر, انٹرنیٹ, امریکی, استعمال, حا, دیتا, در, ساری, ستی, ضروری, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
انٹرنیٹ کارڈ کے بغیر انٹرنیٹ استعمال کریں محسن بٹ Ask Experts ماہرین کی رائے 21 02-03-10 03:53 PM
انٹرنیٹ کا سب سے مفید استعمال کیا ہے؟ ھارون اعظم عمومی بحث 8 04-02-10 09:51 PM
موبائل انٹرنیٹ کا استعمال بڑھے گا وجدان دلچسپ اور عجیب 0 30-07-08 04:40 PM
انٹرنیٹ کارڈ کے بغیر انٹرنیٹ استعمال کریں پیاسا خبریں 7 02-07-08 03:43 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:57 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger