| شعبہ طب شعبہ طب |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,070
کمائي: 1,047,275
شکریہ: 5,802
6,280 مراسلہ میں 15,258 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
انڈے اچھی صحت کے لیے بہت ضروری ہیں۔ ناشتے کا تصورانڈوں کے بغیرکچھ ادھورا سا محسوس ہوتا ہے لیکن پچھلے کچھ عرصے میں انڈوں کے متعلق ایسی باتیں سامنے آتی رہیں، جس سے ظاہر ہوتا تھا کہ انڈے کولیسٹرول بڑھاتے ہیں اور صحت کے لیے نقصان دہ ہیں لیکن ماہرین کی ریسرچ کے بعد یہ بات سامنے آئی ہےکہ گذشتہ دس برسوں کےمقابلےمیں اب انڈے زیادہ غذائیت بخش ہوچکے ہیں۔ انڈوں میں موجود وٹامن ڈی انسانی صحت اور تندرستی کیلئےنہایت مفید ہے۔
__________________
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
بسم الله الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ رَبِّ اجْعَلْنِي مُقِيمَ الصَّلاَةِ وَمِن ذُرِّيَّتِي رَبَّنَا وَتَقَبَّلْ دُعَاء * رَبَّنَا اغْفِرْ لِي وَلِوَالِدَيَّ وَلِلْمُؤْمِنِينَ يَوْمَ يَقُومُ الْحِسَابُ |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے سیپ کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,734
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میں نے یہ ریسرچ تلاش کی ہے لیکن اب تک میڈیکل کی ٹیکسٹ بکس میں اسے شامل نہیں کیا گیا ۔ اس بارے میں میری ایک ڈاکٹر سے بات ہوئی تھی ۔ اس کہنا ہے کہ اگر انڈے سے اگر زردی کو نکال کر کھایا جائے تو کولیسٹرول کے مریضوں کو اس کا کوئی نقصان نہیں ۔ تاہم انڈے کی زردی کولیسٹرول سے بھر پور ہوتی ہے ۔
__________________
میں اک دن لَوٹ کے آوں گا
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا | Miss Khan (30-12-11), shafirajput (30-12-11) |
![]() |
| Tags |
| ہوتا, ہے۔, پچھلے, لیکن, نقصان, موجود, ماہرین, متعلق, محسوس, آئی, آتی, ایسی, اللہ, السلام, اچھی, انڈے, انسانی, برسوں, دہ, دس, زیادہ, سامنے, ضروری, غذائیت, صحت |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| کولیسٹرول ٹیسٹ بچوں کے لیے بھی ضروری ہے | سیپ | شعبہ طب | 2 | 24-02-11 10:18 AM |
| فوٹوشاپ سی ایس 5 مڈل ایسٹرن میں اردو لکھنا ممکن | یاسر عمران مرزا | سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست | 16 | 31-01-11 10:43 AM |
| مسجد اقصیٰ کو نقصان پہنچا توملکہ ایسٹر کا مقبرہ تباہ کردیں گے،ایرانی انتہا پسندوں کا انتباہ | گلاب خان | خبریں | 1 | 13-12-10 09:23 AM |
| چاول خون میں کولیسٹرول کی کمی کا باعث | Real_Light | شعبہ طب | 14 | 01-11-08 01:17 PM |
| چائے اور کولیسٹروک میں ربط | محمدعدنان | شعبہ طب | 0 | 03-11-07 12:51 PM |