| شعبہ طب شعبہ طب |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,238
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
دنیا بھر میں ایچ آئی وی سے متاثرہ افراد کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے تاہم جن مریضوں کو علاج کی سہولت میسر ہے اُن کی جان بچانے کے لیے کی جانے والی کوششوں میں پیش رفت ہوئی ہے ۔
محدود وسائل رکھنے والے ملکوں میں ایچ آئی وی کے علاج سے متعلق ہدایات کے ایک جائزے میں کہا گیا ہے کہ اس مرض میں مبتلا افراد کا علاج جلد از جلد شروع ہو جانا چاہیئے۔ دنیا بھر خصوصاً غریب ملکوں میں،ایچ آئی وی کے علاج کی سہولت کی دستیابی میں اضافہ ہو رہا ہے ۔ ادویات بنانے والی کمپنیوں نے بھی اپنی مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی ہے لیکن اس کے باوجود علاج پر آنے والے اخراجات خاصی حد تک زیادہ ہیں۔ بیماریوں پر تحقیق میں شامل ہارورڈ یونیورسٹی کی روچل ویلنسکی (Rochelle Walensky) کے مطابق عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کی مرتب کردہ ہدایات اُن اقدامات سے متعلق ہیں جو حکومتوں کو ترجیحات متعین کرنے میں مددگار ثابت ہوتی ہیں۔ ویلنسکی اور اُن کے ساتھیوں نے کمپیوٹر پروگراموں کی مدد سے موثر ترین حکمت عملی کا ماڈل پیش کیا ہے اور اُنھوں نے اس بارے میں افریقہ اور بھارت میں شفا خانوں سے اعدادوشمار بھی اکھٹے کیے ہیں۔ اُن کا کہنا ہے کہ تاریخ کے مشاہدے سے معلوم ہوتا ہے کہ جب بھی ادویات بنانے والی کمپنیوں پر بین الاقوامی سطح پر دباؤ ڈالا گیا ہے تو ادویات کی قیمتوں میں کمی واقع ہوئی ہے۔ تاہم ویلنسکی کے مطابق اس وقت حکومتوں کی ترجیح زیادہ سے زیادہ مریضوں کا جلد از جلدعلاج ہونی چاہیئے۔ VOA Urdu
__________________
اور اس نے میرے ساغر میں
مئے سرخ انڈیلی ۔۔۔ تو کہا مت سوچو ! |
|
|
|
| عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا گیا | عروج (03-01-11) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,206
شکریہ: 1,155
6,270 مراسلہ میں 14,163 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم
معلومات کا شکریہ |
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,238
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
شکریہ زارا بہن
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,206
شکریہ: 1,155
6,270 مراسلہ میں 14,163 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
خوش آمدید
خوش رہیں۔ |
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اللہ ھمیں دین کی سمجھ دے تاکہ کوئی مریض ھی نہ بنے۔۔
|
|
|
|
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,238
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اس مرض کا ذیادہ تر شکار غیر مذہب لوگ ہے اور یہی سب سے بڑی وجہ ہے
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, ہوتا, ہے۔, کوششوں, کمپیوٹر, وی, وقت, والی, متعلق, مطابق, معلوم, آئی, از, اضافہ, بھارت, ثابت, جلد, جانے, دنیا, رکھنے, شروع, علاج, عالمی, غریب, صحت |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| خوابوں، آرزوؤں اور امیدوں کی سر زمین | Real_Light | 14اگست | 2 | 20-03-11 10:45 AM |
| بھنڈی کھانے سے ڈپریشن اور جسمانی کمزوری کا خاتمہ ہوتا ہے | سیپ | شعبہ طب | 6 | 24-02-11 10:38 PM |
| سیالکوٹ: دو معصوموں کا قتل اور نعشوں کی بے حرمتی ۔۔۔ کمزور دل مت دیکھیں | فرحان دانش | پاکستان میں دہشت گردی | 7 | 22-08-10 04:32 PM |
| قرآن اور قوموں کا عروج و زوال | gorgeous | عبادات | 1 | 09-05-10 01:01 PM |
| جرمن ڈاکٹروں نے بازوؤں سے محروم شخص کو بازو لگا دیا | راجہ صاحب | دلچسپ اور عجیب | 3 | 04-08-08 12:27 PM |