واپس چلیں   پاکستان کی آواز > سائنس اور ٹیکنالوجی > عمومی سائنس > شعبہ طب



شعبہ طب شعبہ طب


بلڈ پریشر کا نیا علاج ممکن: تحقیق

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 03-01-08, 01:42 AM   #1
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,191
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default بلڈ پریشر کا نیا علاج ممکن: تحقیق

بلڈ پریشر کا نیا علاج ممکن: تحقیق

برطانوی سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ انہوں نے بلڈ پریشر کو ریگیو لیٹ کرنے کا ایک نیا طریقہ ڈھونڈ نکالا ہے اورسٹروک اور ہارٹ اٹیک سے مقابلے کے لیے نئی ادویات کی امید ظاہر کی ہے۔
برطانیہ میں ہر چار لوگوں میں سے ایک کو ہائی بلڈ پریشر ہوتا ہے حالانکہ اس کے لیے بہت اچھی دوائیں پہلے ہی موجود ہیں لیکن چند ہی لوگ اپنے بلڈ پریشر کو قابو میں رکھ پاتے ہیں۔

جریدہ سائنس کے مطابق لندن کے کنگز کالج میں کی گئی تحقیق میں آکسیڈیشن نام کے عمل کو شامل کیا گیا۔ ابھی تک آکسیڈیشن کو فائدے سے کم اور نقصان سے زیادہ وابستہ کیا جاتا تھا۔

یہ درست ہے کہ ہائیڈروجن جیسے آکسیڈنٹس خلیوں کو نقصان پہنچا سکتے ہیں لیکن ساتھ ہی خلیوں کے معمول کے کام کاج میں اہم رول بھی ادا کرتے ہیں۔پروٹین کناسے جی (پی کے جی) تمام خلیوں میں ایک اہم پروٹین ہے لیکن قلب کی شریانوں کے نظام میں بلڈ پریشر کو کنٹرول کرنے میں بہت اہم رول ادا کرتا ہے۔

خون کی شریانوں میں پیدا ہونے والا نٹرک آکسائیڈ اس عمل میں اہم سمجھا جاتا ہے۔

لیکن کنگز کالج کے جوزف برگوئین اور ان کےساتھیوں نے پی کے جی کے استعمال کا ایک انوکھا طریقہ نکالا ہے جس کے تحت نائٹرک اکسائیڈ کو آزادانہ طور پر کنٹرول کیا جا سکتا ہے۔

انہوں نے پتہ لگایا کہ ہائیڈروجن جیسے آکسیڈنٹس دو امینو ایسڈز کو جوڑتا ہے جو پی کے جی پروٹین کو سرگرم کرتے ہیں اور اس کے نتیجے میں بلڈ پریشر کم ہوتا ہے۔

اس ٹیم کی قیادت کرنے والے ڈاکٹر فلپ ایٹن کا کہنا ہے کہ اس تحقیق سے ایک نئی دوا ایجاد ہونے کی امید پیدا ہوئی ہے اب تحقیق کار اس نئے طریقے کے ذریعے ہارٹ اٹیک کو کنٹرول کرنے کی سمت کام کر رہے ہیں۔
__________________
----------
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
عروج (21-12-10), صبااشرف (22-12-10)
پرانا 26-04-08, 04:39 PM   #2
Senior Member
مقبول
 
گلز's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مراسلات: 176
کمائي: 1,452
شکریہ: 274
77 مراسلہ میں 103 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: بلڈ پریشر کا نیا علاج ممکن: تحقیق

بہت اچھی معلومات دی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔شکریہ
گلز آف لائن ہے   Reply With Quote
گلز کا شکریہ ادا کیا گیا
عروج (21-12-10)
پرانا 27-04-08, 03:08 AM   #3
Senior Member
 
TapalDanaDar's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 583
کمائي: 3,626
شکریہ: 194
226 مراسلہ میں 385 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: بلڈ پریشر کا نیا علاج ممکن: تحقیق

السلام علیکم!
عدنان بھیا اچھی انفارمیشن ہے۔۔۔شئر کرنے کا بے حد شکریہ
TapalDanaDar آف لائن ہے   Reply With Quote
TapalDanaDar کا شکریہ ادا کیا گیا
عروج (21-12-10)
پرانا 28-04-08, 05:17 AM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: اسلام آباد
عمر: 41
مراسلات: 255
کمائي: 2,152
شکریہ: 6
103 مراسلہ میں 206 بارشکریہ ادا کیا گیا
اکرام کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں اکرام کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: بلڈ پریشر کا نیا علاج ممکن: تحقیق

السلام علیکم!
عدنان بھیا اچھی انفارمیشن ہےشیئر کرنے کا بے حد شکریہ
اکرام آف لائن ہے   Reply With Quote
اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
عروج (21-12-10)
پرانا 21-12-10, 02:48 PM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

چائے بھی دل کے امراض نہ ھونے میں معاون پائی گئی ھے۔
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 21-12-10, 02:52 PM   #6
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,206
شکریہ: 1,155
6,270 مراسلہ میں 14,163 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم

شیئرنگ کا شکریہ
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
کالج, گئی, ھونے, ھے۔, پائی, لندن, نیا طریقہ, چائے, ممکن, معاون, السلام, امراض, دل, سائنس, شکریہ, شریانوں, علاج, عدنان


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:58 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger