| شعبہ طب شعبہ طب |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,070
کمائي: 1,047,275
شکریہ: 5,802
6,280 مراسلہ میں 15,258 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و بر کاتہ
ماہرین صحت نے کہا ہے کہ چھوٹے بچوں میں پیٹ کے درد کو معمولی نہ جانیں، بچوں میں پیٹ کے آپریشن کی سب سے اہم وجہ اپینڈکس کا درد ہے، اپینڈکس کی بروقت تشخیص اور آپریشن نہ ہو تو زندگی کا خطرہ لاحق ہو جاتا ہے، والدین کی بھرپور تو جہ بچو ں کو بہت سی پیدگیوں سے بچا سکتی ہے۔ ماہر ین صحت نے کہا کہ اپینڈکس انگلی کی طرح آنت کا حصہ ہوتا ہے جس کا انسانی جسم میں کوئی خاص فعل نہیں لیکن اگر اس میں انفیکشن ہو جائے اور اس کا بروقت آپریشن نہ کیا جائے تو یہ جان لیوا بھی ثابت ہو سکتا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ چھوٹے بچوں میں اپینڈکس کا درد خطرناک ہوتا ہے اور چالیس فیصد امکان ہوتا ہے کہ اپینڈکس کا آپریشن بروقت نہ کیا گیا تو اپینڈکس پھٹ جائیگا اور مواد یا ریشہ پورے پیٹ میں پھیل جائیگا ۔
__________________
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
بسم الله الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ رَبِّ اجْعَلْنِي مُقِيمَ الصَّلاَةِ وَمِن ذُرِّيَّتِي رَبَّنَا وَتَقَبَّلْ دُعَاء * رَبَّنَا اغْفِرْ لِي وَلِوَالِدَيَّ وَلِلْمُؤْمِنِينَ يَوْمَ يَقُومُ الْحِسَابُ |
|
|
|
| سیپ کا شکریہ ادا کیا گیا | عروج (22-10-11) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ھاں۔بروقت فیصلےمیں ھی بچت ھے۔
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| ہوتا, ہے۔, ہے،, کوئی, پیٹ, پورے, وجہ, آپریشن, اہم, اللہ, السلام, انسانی, بچوں, بر, ثابت, جائے, جاتا, حصہ, خاص, خطرہ, درد, زندگی, سکتی, طرح, صحت |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| پیٹ میں روٹی نہیں اور چلے لڑنے کو پاگل نہیں تو اور کیا؟ | جاویداسد | خبریں | 0 | 16-09-10 10:35 PM |
| شرم تم کو مگر نہیں آتی.... پاکستانی لڑکیوں کے قومی پرچم کو جسم کے گرد لپیٹ کر مقابلہ حسن میں شرکت | جاویداسد | خبریں | 21 | 22-08-10 05:04 PM |
| آلودہ پانی، ناقص کھانا‘ ہزاروں سیلاب متاثرین پیٹ کی بیماریوں میں مبتلا‘ تونسہ شریف میں بچہ جاں بحق | گلاب خان | خبریں | 0 | 15-08-10 02:24 AM |
| پیٹ میں | محمد کاشف حبیب | قہقہے ہی قہقے | 0 | 25-01-09 04:42 PM |
| کارکے پیٹ میں | بھائی | گپ شپ | 3 | 04-11-08 05:19 PM |