| شعبہ طب شعبہ طب |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,070
کمائي: 1,047,275
شکریہ: 5,802
6,280 مراسلہ میں 15,258 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و بر کاتہ
بچوں کے لوشن اور صابن اچھی خوشبوتو ضرور رکھتے ہیں تاہم ان کے منفی اثرات بھی ہوسکتے ہیں ۔ حال ہی میں ایک برطانوی یونیورسٹی میں کی جانے والی تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ بے بی آئل، لوشن اور صابن نومولود بچوں کی جلد پر سوزش کا باعث بنتے ہیں۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ بچوں کامدافعتی نظام انتہائی حساس ہوتا ہے اور ان کی جلد اس قدر نازک ہوتی ہے کہ بعض اوقات ہلکے کیمیکل والی اشیاء بھی سوزش کا باعث بن سکتی ہیں ۔ ان اشیا میں موجود کیمیکل بچوں کی جلد کے خلیات کو نقصان پہنچاتے ہیں اور ایگزیما سمیت دیگر جلدی بیماریوں کا سبب بنتے ہیں۔
__________________
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
بسم الله الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ رَبِّ اجْعَلْنِي مُقِيمَ الصَّلاَةِ وَمِن ذُرِّيَّتِي رَبَّنَا وَتَقَبَّلْ دُعَاء * رَبَّنَا اغْفِرْ لِي وَلِوَالِدَيَّ وَلِلْمُؤْمِنِينَ يَوْمَ يَقُومُ الْحِسَابُ |
|
|
|
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Dec 2008
مراسلات: 1,671
کمائي: 14,885
شکریہ: 2,817
893 مراسلہ میں 1,674 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اچھی شیرنگ ہے ۔۔۔۔ شکریہ
|
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
لو۔ ایک اور معلومات کے لیے شکرگزار ھوں۔ ورنہ سبھی بھیڑ چال میں چلتے رھتے ھیں۔
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| ہیں،, ہوتی, ہوتا, کہنا, یونیورسٹی, والی, نظام, موجود, معلوم, اوقات, اللہ, السلام, اچھی, بی, بے, بچوں, بر, برطانوی, جلد, جلدی, جانے, حال, دیگر, سکتی, صابن |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| ریلوے انجنوں کی خریداری میں 40ارب کا گھپلا معمولی بات نہیں، خدارا ملک پر رحم کریں، چیف جسٹس | گلاب خان | خبریں | 0 | 02-02-11 03:47 AM |
| مشرق وسطیٰ کے اےک ملک مےں امیروں کےلئے شراب کی محفلیں سجتی ہیں، شہزادے بھی شرکت کر تے ہیں،وکی لیکس | گلاب خان | خبریں | 3 | 10-12-10 08:03 AM |
| وزارتوں اور عہدوں کے لالچی نہیں، نظریاتی ترجیحات کیلئے حکومت کا حصہ ہیں، فضل الرحمن | گلاب خان | خبریں | 9 | 02-07-10 11:01 AM |
| آصف زرداری الطاف حسین سے ملاقات کیلئے لندن جانا چاہتے ہیں، شازیہ مری | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 14-04-08 09:19 AM |
| فرشتہ نہیں، غلطیاں ہوئی ہوںگی،پی پی پی نے زیادتی کی، ارباب غلام رحیم | ابن جلال | خبریں | 0 | 12-04-08 03:37 PM |