واپس چلیں   پاکستان کی آواز > سائنس اور ٹیکنالوجی > عمومی سائنس > شعبہ طب



شعبہ طب شعبہ طب


بھرپور نیند

Like Tree1Likes
  • 1 Post By سیپ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 08-02-11, 11:18 PM   #1
Administrator


 
سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,070
کمائي: 1,047,275
شکریہ: 5,802
6,280 مراسلہ میں 15,258 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default بھرپور نیند

بھرپور نیند

السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ

طبی ماہرین بھرپور نیند کو درست فیصلوں کے لیے بہت ضروری قرار دیتے ہیں- نیند پوری نہ ہو تو مسائل پر توجہ مرکوز کرنے کی صلاحیت کم زور ہوتی جاتی ہے- دورِ حاضر میں لوگوں کی اکثریت نیند کی اہمیت کو سمجھنے سے قاصر ہے- لوگ دیر گئے تک جاگنے کو قابل فخر کارنامہ سمجھتے ہیں- مصروفیات اور ذمہ داریوں کی وجہ سے پوری نیند نہ لینے والے تو جاگنے پر مجبور ہوتے ہی ہیں لیکن شوقیہ جاگنے کی یہ عادت ہرگز مناسب اور مفیھ نہیں ہوتی- ہر شخص یہ تجربہ کرسکتا ہے کہ نیند کی کمی سے ہونے والی تھکن بہت تنگ کرتی ہے اور انسان کی ذہنی صلاحیتیں بھی رفتہ رفتہ سونے لگتی ہیں- صحت مند اور خوش گوار زندگی بسر کرنے کے لیے نیند اتنی ہی اہم ہوتی ہے جتنی کہ درست غذا اور باقاعدہ ورزشیں-

نیند کے ماہرین کے مطابق بھرپور نیند نہ لینے کی وجہ سے حملہ قلب فالج مٹاپے اور ذہنی پستی(ڈپریشن) کا شکار ہونے کے خطرات بڑھ جاتے ہیں- صحت مند رہنے کا سب سے سادہ اصول یہ ہے کہ آپ رات کو بھرپور نیند کا اہتمام کریں- تاکہ آپ کو جسمانی آسودگی اور ذہنی توانائی حاصل ہوسکے-
ارشی likes this.
__________________
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
بسم الله الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
رَبِّ اجْعَلْنِي مُقِيمَ الصَّلاَةِ وَمِن ذُرِّيَّتِي رَبَّنَا وَتَقَبَّلْ دُعَاء *
رَبَّنَا اغْفِرْ لِي وَلِوَالِدَيَّ وَلِلْمُؤْمِنِينَ يَوْمَ يَقُومُ الْحِسَابُ
سیپ آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے سیپ کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (08-02-11), مون (09-02-11), مرزا عامر (09-02-11), ارشی (23-05-12)
پرانا 08-02-11, 11:20 PM   #2
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,256
کمائي: 121,610
شکریہ: 15,097
4,239 مراسلہ میں 12,933 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

پاک نیٹ جوائن کرنے کے بعد کبھی جلدی نہیں سویا۔
ھارون اعظم آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 08-02-11, 11:23 PM   #3
Administrator


 
سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,070
کمائي: 1,047,275
شکریہ: 5,802
6,280 مراسلہ میں 15,258 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میں امی کی کے جانے کے بعد نہیں سوئی، مجھ پر تو سلیپنگ پلز بھی اثر نہیں کرتی
سیپ آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 08-02-11, 11:30 PM   #4
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,541
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میں تو ایسے لوگوں کو بھی جانتا ہوں جو دن میں صرف دو گھنٹے سوتے ہیں ۔
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
رضی کا شکریہ ادا کیا گیا
مون (09-02-11)
پرانا 08-02-11, 11:33 PM   #5
Administrator


 
سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,070
کمائي: 1,047,275
شکریہ: 5,802
6,280 مراسلہ میں 15,258 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
وہ لوگ اندھیر نگری میں رہتے ہوں گے
سیپ آف لائن ہے   Reply With Quote
سیپ کا شکریہ ادا کیا گیا
مون (09-02-11)
پرانا 08-02-11, 11:33 PM   #6
Administrator


 
سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,070
کمائي: 1,047,275
شکریہ: 5,802
6,280 مراسلہ میں 15,258 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : رضی مراسلہ دیکھیں
میں تو ایسے لوگوں کو بھی جانتا ہوں جو دن میں صرف دو گھنٹے سوتے ہیں ۔
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
پوائنٹس کے لیئے شکریہ
سیپ آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 09-02-11, 07:58 PM   #7
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,256
کمائي: 121,610
شکریہ: 15,097
4,239 مراسلہ میں 12,933 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : رضی مراسلہ دیکھیں
میں تو ایسے لوگوں کو بھی جانتا ہوں جو دن میں صرف دو گھنٹے سوتے ہیں ۔
بھائی، ہم تو دن میں بالکل نہیں سوتے۔
ھارون اعظم آف لائن ہے   Reply With Quote
ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا گیا
سیپ (09-02-11)
پرانا 09-02-11, 09:05 PM   #8
Senior Member
 
محمدمبشرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: اسلام آباد
عمر: 23
مراسلات: 1,442
کمائي: 21,476
شکریہ: 2,638
1,002 مراسلہ میں 2,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدمبشرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدمبشرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میں تو گلوبل سٹنڈرڈ ٹائم پر چلتا ہوں، 12 بجے سو کر 12 بجے اٹھتا ہوں۔ ۔ ۔
اوقات آگے پیچھے بھی ہوتے رہتے ہیں
__________________
سارےسنم مسمارکر، بس اک خداسےپیاکر
رکھ کرنبی کو سامنے، آرائش کردار کر
محمدمبشرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
محمدمبشرعلی کا شکریہ ادا کیا گیا
سیپ (09-02-11)
پرانا 09-02-11, 09:25 PM   #9
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,541
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سیپ مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
وہ لوگ اندھیر نگری میں رہتے ہوں گے
نہیں جی اندھری نگری والے تو بارہ بارہ گھنٹے سوتے ہیں .
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
رضی کا شکریہ ادا کیا گیا
سیپ (09-02-11)
پرانا 09-02-11, 09:26 PM   #10
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,541
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سیپ مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
پوائنٹس کے لیئے شکریہ
وہ حضرت خدیجہ والی پوسٹ کے لیے ہیں اچھا سلسلہ شروع کیا گیا ہے. جاری رکھیں
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 09-02-11, 11:24 PM   #11
Administrator


 
سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,070
کمائي: 1,047,275
شکریہ: 5,802
6,280 مراسلہ میں 15,258 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
شکریہ
سیپ آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 09-02-11, 11:38 PM   #12
Senior Member
 
مون's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2008
مراسلات: 1,671
کمائي: 14,885
شکریہ: 2,817
893 مراسلہ میں 1,674 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : رضی مراسلہ دیکھیں
میں تو ایسے لوگوں کو بھی جانتا ہوں جو دن میں صرف دو گھنٹے سوتے ہیں ۔
میرا یہی حال ہے آجکل ، نیند بلکل نہیں آتی ، بڑی پریشانی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔
مون آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 11-02-11, 12:13 AM   #13
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,734
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : رضی مراسلہ دیکھیں
میں تو ایسے لوگوں کو بھی جانتا ہوں جو دن میں صرف دو گھنٹے سوتے ہیں ۔
دن میں دو گھنٹے سونا کافی زیادہ ہوتا ہے اگر صرف پونا یا ایک گھنٹہ آرام ہی کر لیا جائے تو کافی ہے
__________________
میں اک دن لَوٹ کے آوں گا
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا گیا
ناصحی (11-02-11)
پرانا 11-02-11, 12:30 AM   #14
Senior Member
 
ناصحی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: Cyberland
مراسلات: 1,884
کمائي: 44,991
شکریہ: 1,916
1,665 مراسلہ میں 5,184 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

دوپہر کا کھانا کھانے کے بعد اکثر گرم ممالک میں رہنے والے لوگوں کو نیند آتی ہے اسلیے وہاں لوگ دوپہرکے کھانے کے بعد سوتے ہیں جسے siesta کہا جاتا ہے۔
__________________
ناصحی آف لائن ہے   Reply With Quote
ناصحی کا شکریہ ادا کیا گیا
مرزا عامر (11-02-11)
جواب

Tags
ہوتے, کارنامہ, والی, نیند, مسائل, مطابق, اہمیت, اللہ, السلام, انسان, اتنی, اصول, توجہ, حملہ, خوش, ذہنی, زندگی, سمجھتے, شخص, ضروری, عادت, غذا, صلاحیت, صلاحیتیں, صحت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پوائینٹ ہی پوائینٹس حاصل کریں ایس اے نقوی خاص آفرز اور اعلانات 227 29-05-11 11:43 PM
یہ نگاہ شرم جھکی جھکی، یہ جبینِ ناز دھواں دھواں عبدالقدوس اقبال عظیم 16 11-12-10 07:00 AM
بھوشن کمار اپادھے ، پولیس کمشنر شعلہ پور، اسلام کے بارے میں کیا کہتے ہیں۔ فاروق سرورخان اسلام اور عصر حاضر 6 22-10-10 11:11 PM
عدم کارکردگی پر پورٹ آف سنگاپورکو گودارپورٹ سے نکال سکتے ہیں بابر غوری جاویداسد خبریں 5 05-10-10 06:07 AM
تم اپنے شکوے کی باتیں نہ کھود کھود کے پوچھو The Great شعر و شاعری 4 15-09-09 09:44 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:59 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger