|
|
#1 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,070
کمائي: 1,047,275
شکریہ: 5,802
6,280 مراسلہ میں 15,258 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
اگر آپ بیٹے کی پیدائش کی خواہش مند ہیں تو کیلے اور آلو کو غذا کا حصہ بنائیں اور اگر آپ چاہتی ہیں کہ آپ کے ہاں بیٹی پیدا ہو تو پھر سبزیوں کواپنی غذا کا حصہ بنائیں۔ بھارتی اخبار’ٹائمز آف انڈیا‘ نے ڈچ سائنس دانوں کی تحقیق کے حوالے سے بتایا کہ سبزیاں کھانے سے بیٹی پیدا ہو تی ہے ۔عورتوں کا سبزیاں کھانا لڑکیوں کو جنم دینے کا باعث بنتا ہے۔سائنس دانوں کا دعوٰی ہے کہ سبز سبزیوں میں کیلشیم اور میگنشیم کی بہت زیادہ مقدار سے لڑکی کی پیدائش کے زیادہ امکانات ہوتے ہیں۔بیٹے کی خواہش مند خواتین کو پوٹاشیم اور سوڈیم سے بھرپور غذائیں کھانی چاہییں اور اس میں کیلا اور آلو کو غذا کا حصہ بنانا چاہیے۔غذا کا انتخاب بچے کی جنس کا تعین کرتا ہے۔یہ تحقیق برطانوی جریدے ’ری پروڈکٹو بائیو میڈیسن‘ میں شائع کی گئی۔
__________________
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
بسم الله الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ رَبِّ اجْعَلْنِي مُقِيمَ الصَّلاَةِ وَمِن ذُرِّيَّتِي رَبَّنَا وَتَقَبَّلْ دُعَاء * رَبَّنَا اغْفِرْ لِي وَلِوَالِدَيَّ وَلِلْمُؤْمِنِينَ يَوْمَ يَقُومُ الْحِسَابُ |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے سیپ کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,206
شکریہ: 1,155
6,270 مراسلہ میں 14,163 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم
شیئرنگ کا شکریہ ڈاکٹربقراط خوش رہو۔ |
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,734
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
لیکن جدید سائینس کی روشنی میں میں یہ سمجھتا ہوں کہ لڑکی یا لڑکے کی پیدائیش کا تعلق عورت سے نہیں بلکہ مرد سے ہوتا ہے۔
آج کل 70 سالہ سنیاسی باوا کا کاروبار خوب چمک رہا ہے اور لڑکے کی پیدائیش کے لیئے وہ جو یونانی ادویات دیتے ہیں وہ مردوں کو کھانی ہوتی ہے ۔ ہمارے معاشرے کا ایک افسوس ناک پہلو یہ ہے کہ جب لڑکی پیدا ہو جاتی ہے تو بہت سے لوگ اس پر افسوس کرتے ہیں اور یہاں تک کہ ایسے جاہل لوگ اپنی بیویوں کو مارتے بھی ہیں جبکہ یہ نہیں جانتے کہ اللہ نے جنہیں تمام جہانوں کے لیئے رحمت بنا کر بھیجا وہ کئی بیٹیوں کے باپ تھے ۔
__________________
میں اک دن لَوٹ کے آوں گا
|
|
|
|
| 8 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا | mama_shalla (02-01-12), Miss Khan (05-01-12), فیصل ناصر (02-01-12), ہادی (02-01-12), کنعان (02-01-12), wajee (02-01-12), ارشد کمبوہ (02-01-12), بلال الراعی (03-01-12) |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
اب تو انڈیا میںآلو اور کیلا یقیننا مہنگے ہو جائیں گے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
|
|
|
|
|
|
#5 | |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,511
کمائي: 118,720
شکریہ: 13,534
4,914 مراسلہ میں 16,708 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
لیکن میں اس پر یقین نہیں کرتا کیونکہ میں نے دیکھا ہوا ھے کہ زیادہ تر رزلٹ مثبت اور کچھ رزلٹ منفی یعنی علاج کے مخالف بھی نکلے ہوئے ہیں اور یہ کہا جاتا ھے کہ دوائی بتائے گئے وقت اور طریقہ کے مطابق نہیں کھائی گئی۔ اولاد کا ہونا اللہ کے ہاتھ ھے جس جان نے پیدا ہونا ھے اسے کوئی روک نہیں سکتا، یہ دوائی کھا بھی لے مگر وقت ولادت تک وہ اور اس کے گھر والے دعاؤں میں اللہ سبحان تعالی سے فریاد کرتے رہتے ہیں۔ اس بات سے بھی انکار نہیں کیا جا سکتا "ڈوبتے تو تنکے کا سہارہ"
__________________
|
|
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا | mama_shalla (02-01-12), Miss Khan (05-01-12), مرزا عامر (03-01-12), wajee (02-01-12), ارشد کمبوہ (02-01-12), بلال الراعی (03-01-12) |
![]() |
| Tags |
| ہوتے, کھانے, کھانا, لڑکیوں, مند, آلو, اللہ, السلام, انتخاب, بیٹی, بیٹے, بچے, بنانا, بنائیں, بنتا, باعث, برطانوی, تعین, حوالے, حصہ, خواہش, خواتین, سائنس, غذا, غذائیں |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| وزیرصحت کی مشیر کے گھر سے تین خواتین با زیاب | جاویداسد | خبریں | 2 | 23-12-10 11:39 AM |
| باراتیو ں سے بھری بس جھیل میں گر گئی، 24 خواتین، تین بچے اور ایک مرد ڈوب کر ہلاک | جاویداسد | خبریں | 0 | 15-12-10 06:41 PM |
| ایٹمی توانائی کے عالمی ادارے کے سربراہ ایرانی ایٹمی معلومات امریکا کو دیتے رہے | گلاب خان | خبریں | 1 | 03-12-10 11:22 AM |
| تین بیٹے | طاھر | قہقہے ہی قہقے | 2 | 01-11-10 12:31 AM |
| ایران کا ” جرم “ تیل کی دولت یا ایٹمی ہتھیار؟,,,,انور غازی | خرم شہزاد خرم | خبریں | 0 | 29-10-07 10:33 AM |