واپس چلیں   پاکستان کی آواز > سائنس اور ٹیکنالوجی > عمومی سائنس > شعبہ طب



شعبہ طب شعبہ طب


تھکاوٹ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 24-01-11, 01:46 PM   #1
Administrator


 
سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,070
کمائي: 1,047,275
شکریہ: 5,802
6,280 مراسلہ میں 15,258 بارشکریہ ادا کیا گیا
Lightbulb تھکاوٹ

تھکاوٹ

السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
تھکاوٹ

ہر شخص کبھی کبھار تھکاوٹ محسوس کرتا ہے اور اِس کی سب سے عام وجہ قدرتی طور پر نیند کی کمی ہے۔ لیکن نیند کی کمی کے علاوہ تھکاوٹ محسوس کرنے کی وجوہات کا ایک بڑا سلسلہ ہے۔تھکاوٹ بیماری کی ایک علامت ہو سکتی ہے۔ اگرچہ یہ یاد رکھنا اہم ہے کہ تھکاوٹ بذاتِ خود یا تھکاوٹ، اپنی اصل میں بیماری نہیں ہوتی۔ ایک مختصر یا طویل عرصہ کے لئے عام بیماریوں جیسے سردی، نزلہ، یا معدہ کے فلُو کے ساتھ تھکاوٹ محسوس کرنا عام ہے۔اخواتین کےخاص ایام کے دوران ان میں تھکاوٹ محسوس کرنے کی ایک عام وجہ فولاد کی کمی ہے۔ زندگی گزارنے کا کوئی غیر صحت مندانہ طورطریقہ بھی تھکاوٹ کا سبب ہو سکتا ہے۔ غیر صحت بخش کھانا، مائع اشیاء کا نامناسب استعمال، سگریٹ اور الکوحل کا بہت زیادہ استعمال، اور نیند کی کمی؛ یہ تمام تھکاوٹ کی وجہ ہیں یا وجہ میں حصہ دار ہوتے ہیں۔ آخر میں یہ بیان کرنا ضروری ہے کہ اگر آپ ذہنی دباؤ میں ہیں یا افسردہ ہیں یا عمومی طور پر اُداس ہیں تو آپ تھکاوٹ محسوس کر سکتے ہیں۔
__________________
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
بسم الله الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
رَبِّ اجْعَلْنِي مُقِيمَ الصَّلاَةِ وَمِن ذُرِّيَّتِي رَبَّنَا وَتَقَبَّلْ دُعَاء *
رَبَّنَا اغْفِرْ لِي وَلِوَالِدَيَّ وَلِلْمُؤْمِنِينَ يَوْمَ يَقُومُ الْحِسَابُ
سیپ آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے سیپ کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (23-05-12), مرزا عامر (24-01-11), wajee (23-05-12)
پرانا 24-01-11, 01:59 PM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شکریہ۔ اھم وجوھات کا ذکر کیا ھے۔ اب مسئلہ تلاشنے میں مدد ھو گی۔
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
عروج کا شکریہ ادا کیا گیا
نبیل خان (23-05-12)
پرانا 23-05-12, 01:26 PM   #3
Member
اجنبی
 
ارشی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2012
مقام: KSA
مراسلات: 32
کمائي: 447
شکریہ: 238
10 مراسلہ میں 13 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ سمجھا سکتا ہی ہے کوئی مجھے
مہربانی ہوگی
(اخواتین کےخاص ایام
ارشی آن لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
ہوتے, ہے۔, کوئی, وجہ, نیند, اہم, اپنی, اللہ, السلام, بڑا, تمام, حصہ, خود, ذہنی, زندگی, سکتی, سگریٹ, ساتھ, شخص, ضروری, طور, علامت, عمومی, عرصہ, صحت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
تھکاوٹ دور کرنے کی دوا تیار وجدان دلچسپ اور عجیب 3 24-01-11 04:08 PM
سانحہ سیالکوٹ: دونوں بھائی اتنے معصوم بھی نہیں تھے، فردوس عاشق گلاب خان خبریں 22 16-12-10 02:18 AM
سیالکوٹ میں قتل ہونے والے بھائی ڈاکو نہیں تھے، انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں پیش گلاب خان خبریں 4 02-09-10 01:37 PM
سانحہ سیالکوٹ:ہتھکڑی سے محفوظ ڈی پی او سمیت چھ ملزم جیل چلے گئے جاویداسد خبریں 0 01-09-10 05:59 PM
جسٹس افتخار کرپٹ تھے ، بعض جج دوسرے ریاستی ستونوں سے ٹکرارہے تھے۔۔۔ مشرف محمدعدنان خبریں 0 12-11-07 09:58 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:59 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger