واپس چلیں   پاکستان کی آواز > سائنس اور ٹیکنالوجی > عمومی سائنس > شعبہ طب



شعبہ طب شعبہ طب


جگرکی پیوندکاری

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 12-08-11, 10:23 AM   #1
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 1,219
کمائي: 17,990
شکریہ: 2,343
915 مراسلہ میں 2,335 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جگرکی پیوندکاری

جگرکی پیوندکاری

اللہ کےفضل وکرم سےسرکاری سطح پرپاکستان کاپہلالیورٹرانسپلانٹ شیخ زیدہسپتال میں ہواہے۔یہ اپریشن کل دوپہرشروع ہوااوراج قریبافجرتک جاری رہا۔اس سےپہلےایک نجی ہسپتال میں ایساآپریشن ہواتھالیکن اسکےلیےبھارت سےڈاکٹروں کی ٹیم آئی تھی جبکہ یہ آپریشن پاکستانی ڈاکٹرزنےکیاہے

مجھے اندازہ نہیں کہ یہ تھریڈطب میں لگناچاہیےیاخبریں سیکشن میں ۔اگرغلط جگہ لگ گیاہےتوازراہ مہربانی اسےمووکردیں ۔

Last edited by سام; 12-08-11 at 10:37 AM.
سام آن لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے سام کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (30-09-11), محمدمبشرعلی (22-10-11), مرزا عامر (30-09-11), احمد بلال (18-08-11), حیدر (12-08-11)
پرانا 12-08-11, 10:38 AM   #2
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,182
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

دونوں جگہ ہی ٹھیک ہے۔ خبر تو یہ طب کی بھی ہے۔
حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
احمد بلال (18-08-11), سام (12-08-11)
پرانا 18-08-11, 05:21 PM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 1,691
کمائي: 31,909
شکریہ: 10,606
1,222 مراسلہ میں 3,228 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جگر کی ٹرانسپلانٹ کے لئے اکثر انڈیا ریکمنڈ کیا جاتا تھا۔ کیا یہ واقعی پاکستان میں پہلا آپریشن تھا؟؟وہ بھی اتنے چھوٹے سے شہر رحیم یار خان میں؟؟
احمد بلال آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے احمد بلال کا شکریہ ادا کیا
حیدر (30-09-11), سام (02-10-11)
پرانا 29-09-11, 11:48 PM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 1,219
کمائي: 17,990
شکریہ: 2,343
915 مراسلہ میں 2,335 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : احمد بلال مراسلہ دیکھیں
جگر کی ٹرانسپلانٹ کے لئے اکثر انڈیا ریکمنڈ کیا جاتا تھا۔ کیا یہ واقعی پاکستان میں پہلا آپریشن تھا؟؟وہ بھی اتنے چھوٹے سے شہر رحیم یار خان میں؟؟
ارےنہیں یہ ہسپتال تولاہورمیں ہے۔جی یہ پہلاآپریشن تھا

Last edited by سام; 30-09-11 at 10:32 PM.
سام آن لائن ہے   Reply With Quote
سام کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (30-09-11)
پرانا 30-09-11, 12:17 AM   #5
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,192
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اچھی خبر ہے
اس کے لئے کافی عرصہ سے کوششیں ہورہی تھیں
کراچی میں بھی ایک پر کافی کام ہوا ہے
WELCOME TO DUHS
کچھ عرصہ پہلے سنا ہے یہاں بھی جگر کی ٹرانسپلانٹ کی تیاریاں ہورہی ہیں
اب پتہ نہیں ہوا یا نہیں
لیکن جگر کی بیماریوں کے لئے یہاں کافی سہولتیں ہیں اور بہت ریسرچ ہورہی ہے
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
حیدر (30-09-11), سام (02-10-11)
جواب

Tags
ہے۔, ٹھیک, ٹیم, پاکستان, پاکستانی, پرپاکستان, واقعی, نجی, مہربانی, آپریشن, آئی, اللہ, انڈیا, اندازہ, اتنے, جگہ, جبکہ, خان, خبر, دونوں, سیکشن, سطح, شہر, شیخ, طب


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
آئی پیڈسے مقابلہ۔بلیک بیری بھی بلیک پیڈمتعارف کروائے گا جاویداسد خبریں 0 23-09-10 07:18 PM
نمک کی کان کھیوڑا کی سیر محمدخلیل پاکستان کی سیاحت 5 23-03-10 10:40 AM
سائیکل میں پیڈل محمد کاشف حبیب قہقہے ہی قہقے 3 17-02-09 06:24 PM
اعضاء کی پیوند کاری کے قانون کو حتمی شکل دی جائے،خوشنود لاشاری عبدالقدوس شعبہ طب 0 26-10-07 07:06 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:59 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger