واپس چلیں   پاکستان کی آواز > سائنس اور ٹیکنالوجی > عمومی سائنس > شعبہ طب



شعبہ طب شعبہ طب


حقہ پینے سے دانتوں اور مسوڑھوں کو نقصان پہنچتا ہے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 23-02-11, 11:13 PM   #1
Administrator


 
سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,070
کمائي: 1,047,275
شکریہ: 5,802
6,280 مراسلہ میں 15,258 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default حقہ پینے سے دانتوں اور مسوڑھوں کو نقصان پہنچتا ہے

حقہ پینے سے دانتوں اور مسوڑھوں کو نقصان پہنچتا ہے

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

سویڈن کے طبی ماہرین نے کہا ہے کہ حقہ پینے سے دانتوں اور مسوڑھوں کو نقصان پہنچتا ہے جبکہ مسوڑھوں میں سوزش بھی ہوسکتی ہے۔ سٹاک ہوم کیرولیستکا میڈیکل انسٹی ٹیوٹ کے ماہرین کی ایک ٹیم نے سعودی عرب میں حقہ اور سگریٹ کے دانتوں اور مسوڑھوں پر اثرات کا جائزہ لیا جس کے دوران ٹیم نے 262 بالغ افراد کا انتخاب کیا جن میں سے 31 فیصد صرف حقہ پینے والے، 19 فیصد صرف سگریٹ پینے والے جبکہ 20 فیصد سگریٹ اور حقہ نوشی یعنی تمباکو نوشی کے دونوں طریقے استعمال کرنے والے تھے جبکہ تحقیق میں شامل 30 افراد تمباکو نوش نہیں تھے۔ ماہرین نے ان افراد کو سوالنامے دئیے اور کچھ عرصے بعد ان افراد کے مسوڑھوں اور دانتوں کے معائنہ کی رپورٹوں کا جائزہ لیاگیا جس کے مطابق مطالعاتی تحقیق کے تمام شرکاء میں مسوڑھوں کی بیماری کی علامات تھیں۔ ماہرین کے مطابق سگریٹ یا حقہ نوشی نہ کرنے والوں میں سے 8 فیصد میں مسوڑھوں کی سوزش اور مسوڑھے سرخ پائے گئے حقہ پنے والوں میں سے 30 فیصد جبکہ سگریٹ نوشی کرنے والوں میں سے 24 فیصد افراد میں مسوڑھوں اوردانتوں کے امراض کی علامات پائی گئیں۔ ماہرین کے مطابق حقہ پینے والوں کو تمباکو نوشی نہ کرنے والوں کی نسبت مسوڑھوں کی سوزش لاحق ہونے کا امکان 5 گنا زیادہ ہوتا ہے۔ ماہرین کے مطابق اس کی وجہ حقہ نوشی کے دوران دانتوں کی ہڈیوں کو پہنچنے والا نقصان ہوسکتی ہیں
__________________
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
بسم الله الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
رَبِّ اجْعَلْنِي مُقِيمَ الصَّلاَةِ وَمِن ذُرِّيَّتِي رَبَّنَا وَتَقَبَّلْ دُعَاء *
رَبَّنَا اغْفِرْ لِي وَلِوَالِدَيَّ وَلِلْمُؤْمِنِينَ يَوْمَ يَقُومُ الْحِسَابُ
سیپ آف لائن ہے   Reply With Quote
سیپ کا شکریہ ادا کیا گیا
مون (11-01-12)
جواب

Tags
ہونے, ہوتا, ہے۔, ٹیم, پینے, پنے, والا, وجہ, لیا, نوشی, نقصان, مطابق, افراد, اللہ, السلام, انتخاب, استعمال, تمام, تمباکو, جائزہ, سگریٹ, سعودی, علامات, عرب, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
لیموں کا رس دانتوں کے درد اور مسوڑھوں کی سوزش میں مفید زارا شعبہ طب 2 22-10-11 03:35 PM
آنکھوں میں انتظارکے لمحات سونپ کر زارا شاعری اور مصوری 0 19-02-11 02:53 PM
دانتوں کے درد اور مسوڑھوں کی سوزش میں مفید سیپ شعبہ طب 2 02-02-11 02:43 AM
آنکھوں کے سونامی حنا عمومی بحث 4 30-06-09 08:11 PM
چاندی سونا دیکھوں میں خرم شہزاد خرم شعر و شاعری 0 05-01-08 03:04 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:59 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger