واپس چلیں   پاکستان کی آواز > سائنس اور ٹیکنالوجی > عمومی سائنس > شعبہ طب



شعبہ طب شعبہ طب


حیات اصطناعی (artificial life)

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 27-12-08, 11:28 AM   #1
Senior Member
 
طارق راحیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Karachi
عمر: 27
مراسلات: 2,895
کمائي: 31,888
شکریہ: 4,003
1,212 مراسلہ میں 2,417 بارشکریہ ادا کیا گیا
طارق راحیل کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default حیات اصطناعی (artificial life)

حیات اصطناعی (artificial life)

حیات اصطناعی


حیات اصطناعی (artificial life) ایک ایسا شعبہ سائنس ہے کہ جسمیں حیات کا مطالعہ (بطور خاص اسکے ارتقاء کا)، حیات کے صناعی یا مصنوعی نمونوں کے زریعے کیا جاتا ہے۔ انگریزی میں اسکو a-life (حیات-ا) بھی کہا جاتا ہے۔ عام طور پر اس مطالعہ کے لیۓ زندگی کی سی کیفیت (یا کم از کم ایسے حالات کہ جو زندگی کے لیۓ لازمی ہوتے ہیں) کو کسی مختبر یا تجربہ گاہ میں تیار کیا جاتا ہے۔ اکثر زندگی کے لیۓ یہ تشبیہات (simulations) ایک شمارندے یا کمپیوٹر پر تیار کی جاتی ہیں اور انکو شمارندی تشبیہ (computer simulation) کہا جاتا ہے، بعض اوقات یہ مطالعہ ممکنہ حد تک حیات سے قریب کیمیائی اجزاء مثلا لحمیات، اور دیگر معدنیات سے تیار کردہ محلولات کی مدد سے بھی کیا جاتا ہے اور ایسی صورت میں اسکے لیۓ ایک اور اصطلاح استعمال کی جاتی ہے جسے حیات-ا تر (wet alife) کہتے ہیں۔
__________________
سمجھو تو بہت قابلِ تعظیم ہے لوگوں
اِک دوست کا اِک دوست سے پیار کا رشتہ
www.tariqraheel.blogspot.com
طارق راحیل آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
computer, کمپیوٹر, زندگی, سائنس


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
My life is over, My life is Ruined عبدالقدوس آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی 2 21-12-10 10:23 AM
LIFE ابو عمار Chit Chat 0 18-10-08 12:04 AM
Artificial Nature میاں شاہد کمپیوٹر گیمز 0 28-06-08 09:19 AM
Life ابو عمار Chit Chat 0 25-05-08 11:51 PM
life مہک گپ شپ 7 22-09-07 05:31 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:59 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger