15-12-07, 09:02 AM
|
#1
|
|
Administrator
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,359
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
خدمت خلق فاؤنڈیشن کے تحت انسداد پولیو مہم
خدمت خلق فاؤنڈیشن کے تحت انسداد پولیو مہم
حیدرآباد (بیورو رپورٹ) قائد تحریک الطاف حسین کی خصوصی ہدایت پر خدمت خلق فاؤنڈیشن حیدرآباد میں سہ روزہ پولیو مہم کے تینوں دن پانچ سال تک کے سیکڑوں بچوں کو پولیو ویکسین کے قطرے پلائے گئے تاکہ پولیو جیسی موذی بیماری کے خلاف جہاد میں بھرپور حصہ لیا جائے۔ اس موقع پر کے کے ایف حیدرآباد کے انچارج سید افضال احمد شاہ‘ ممبر امین الدین‘ میڈیکل آفیسر ڈاکٹر محمود فتانی‘ کے کے ایف کے رضا کار پیرا میڈیکل اسٹاف موجود تھا۔
__________________
http://voobuzz.com it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
|
|
|