واپس چلیں   پاکستان کی آواز > سائنس اور ٹیکنالوجی > عمومی سائنس > شعبہ طب



شعبہ طب شعبہ طب


خواتین کا دل مردوں سے مضبوط

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 07-08-07, 05:28 PM   #1
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 25
مراسلات: 5,292
کمائي: 62,639
شکریہ: 10,319
3,108 مراسلہ میں 7,466 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default خواتین کا دل مردوں سے مضبوط

خواتین کا دل مردوں سے مضبوط

عورتوں کی اوسط عمر مردوں سے پانچ سال زیادہ ہوتی ہے
خواتین کا دل مردوں سے مضبوط


ایک حالیہ تحقیق سے ثابت ہوا ہے کہ خواتین کی اوسط عمر مردوں سے زیادہ ہونے کی ایک وجہ یہ ہے کہ ان کا دل مردوں سے زیادہ مضبوط ہوتا ہے۔

لیورپول جان مورز یونیورسٹی کے تحقیقات کاروں کی ایک ٹیم کے مطابق مرد اٹھارہ سال سےستر سال کی عمر کے دوران اپنے دل کی خون پمپ کرنے کی ایک چوتھائی صلاحیت کھو دیتے ہیں۔ تاہم بیس سے ستر سال کی عمر کے دوران خواتین کے دل کی صلاحیت میں کوئی کمی واقع نہیں ہوتی۔

اس تحقیق میں 250 افراد کو شامل کیا گیا تھا۔

تحقیقات کاروں کا کہنا ہے کہ تحقیق سے معلوم ہوگا کہ عورتوں کی عمر مردوں سے اوسطاً پانچ سال زیادہ کیوں ہوتی ہے۔

تحقیق سے یہ بھی پتہ چلا ہے کہ عمر کے ساتھ ساتھ خون کی شریانیں سخت ہوتی جاتی ہیں جس سے فشار خون ورزش اور آرام دونوں کے دوران بڑھتا جاتا ہے۔

پروفیسر ڈیوڈ گولڈ سپلنک کا کہنا ہے کہ انہیں سب سے زیادہ دلچسپ بات یہ لگی ہے کہ مرد اور عورت کے دلوں کی مضبوطی میں واضح فرق ہے۔

تاہم ان کا کہنا ہے کہ مردوں میں اپنی صحت بہتر بنانے کی صلاحیت بھی موجود ہے۔

برطانیہ کے ایک تھنک ٹینک سے تعلق رکھنے والی ڈاکٹر سوزانا نے اس تحقیق کا خیر مقدم کیا ہے لیکن ساتھ ہی ان کا کہنا ہے کہ عورتوں کی اموات کی بڑی وجہ امراض دل ہیں۔

برٹش ہارٹ فاؤنڈیشن کے مطابق ہر چھ میں سے ایک خاتون کی موت دل کے مرض کے باعث ہوتی ہے۔
__________________
کدی حال تان پوچھیا کر
دل دے تھورے ہین کج ویکھ کےروسیا کر
پاکستانی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 07-08-07, 06:45 PM   #2
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,652
شکریہ: 9,808
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: خواتین کا دل مردوں سے مضبوط

اگر دل مضبوط ہوتا ہے تو پھر چوہے سے اتنا ڈر کیوں لگتا ہے بھائی۔۔
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 11-08-07, 12:26 AM   #3
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,191
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: خواتین کا دل مردوں سے مضبوط

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : منتظمین
اگر دل مضبوط ہوتا ہے تو پھر چوہے سے اتنا ڈر کیوں لگتا ہے بھائی۔۔
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 18-08-07, 06:46 PM   #4
Senior Member
 
ایم اے راجا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Mirpurkhas, Sindh
عمر: 38
مراسلات: 391
کمائي: 725
شکریہ: 25
121 مراسلہ میں 168 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایم اے راجا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایم اے راجا کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اچھا جی مجھے تو آج پتا چلا ہے یہ تو کافی خطرناک معلومات ہے۔۔۔۔۔۔
ایم اے راجا آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 20-08-07, 12:31 AM   #5
Senior Member

 
Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,229
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہمارا تجربہ ہے! سب کا نہیں لیکن اکثر خواتین کا دل کمزور ہوتا ہے، اسی طرح اکثر مردوں کا دل مضبوط ہوتا ہے۔
__________________
Watch your thoughts; they become words. Watch your words; they become actions. Watch your actions; they become habits. Watch your habits; they become character. Watch your character; it becomes your destiny.
Zullu230 آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 20-08-07, 12:35 AM   #6
Senior Member
 
The Great's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 20
مراسلات: 5,772
کمائي: 82,790
شکریہ: 2
2,019 مراسلہ میں 3,246 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

han ortoo ka dil mazbot hota ha laykan ortay lrakoo say maqbla kyon nahi kartay hum log to onay utha utha kay maratay han
The Great آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 20-08-07, 12:12 PM   #7
Senior Member

 
Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,229
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : چاچا جمال مراسلہ دیکھیں
han ortoo ka dil mazbot hota ha laykan ortay lrakoo say maqbla kyon nahi kartay hum log to onay utha utha kay maratay han
یہ بالکل ٹھیک ہے۔ یہ تو آپ کو معلوم ہےکہ اس معاشرے میں مردوں کو بالا دستی حاصل ہے۔ اور اسی وجہ سے عورت مظلوم ہے۔ ہمارے ملک میں عورت کو بہت سی ایسی جاہلانہ رسومات کی بھینٹ چڑھایا جاتا ہے۔ زیادہ دور جانے کی کیا ضرورت ہے ! ہم عام گفتگو میں اگر کسی سے منہ ماری ہو جائے تو سب سے پہلے سیک دوسرے کو ماں بہن کی گالی دیتے ہیں۔ لیکن یہ نہیں سوچتے کہ میری ماں اور بہن بھی تو عورت ہے۔ ہم کسی کی ماں اور بہن کو گالی دیتے ہیں تو جواب میں ہمیں بھی ماں بہن کی گالی سُننا پڑتی ہے۔تو گویا ہم مرد مل جل کر ایک ہی کام کرتے ہیں اور وہ ہے عورت کی تذلیل، ظلم، حق تلفی اور استحصال۔۔۔۔۔۔
Zullu230 آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, ورزش, چاچا, موت, ماں, معلوم, آج, جواب, خون, خواتین, دل, سال, عورت, صلاحیت, صحت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
بالوں کی غذا تیل ہے سیپ فیشن اور بیوٹی ٹپس 6 01-01-12 01:56 AM
اگر سارے عاشقوں کی شادی ہوجاتی۔۔۔۔۔۔۔ سیپ گپ شپ 4 11-02-11 11:05 PM
بیک وقت تین طلاقوں کی وضاحت غیاث مذہبی مسائل اور ان کا حل 0 03-01-11 11:48 PM
آئندہ سالوں میں اہم عہدوں پر خواتین کا راج ہوگا جاویداسد خبریں 0 18-10-10 06:16 PM
::: ہربھجن پر تین میچوں کے لیے پابندی ::: ابو کاشان کھیل اور کھلاڑی 0 07-01-08 12:27 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:00 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger