واپس چلیں   پاکستان کی آواز > سائنس اور ٹیکنالوجی > عمومی سائنس > شعبہ طب



شعبہ طب شعبہ طب


خواتین کی نسبت مردوں کو بہت زیادہ پسینہ آتا ہے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 12-02-11, 01:18 PM   #1
Administrator


 
سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,070
کمائي: 1,047,275
شکریہ: 5,802
6,280 مراسلہ میں 15,258 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default خواتین کی نسبت مردوں کو بہت زیادہ پسینہ آتا ہے

خواتین کی نسبت مردوں کو بہت زیادہ پسینہ آتا ہے

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

خواتین کی نسبت مردوں کو بہت زیادہ پسینہ آتا ہے۔ بھارتی اخبار’ٹائمز آف انڈیا‘ نے ایکسپیریمنٹل سائیکالوجی جریدے میں شائع ہونے والی جاپانی ریسرچ کے حوالے سے بتایا کہ گھوڑے کو بہت زیادہ، مرد کو نارمل جب کہ عورتوں کو بہت کم پسینہ آتا ہے۔جو مرد جسمانی طور پر صحت مند ہوتے ہیں ان کو پسینہ بہت زیادہ آتا ہے۔ مردوں کو خواتین کی نسبت جسمانی کام کرنے کے بہت سے فوائد ہیں۔ خواتین کو مردوں جتنا پسینہ خارج کرنے کے لیے مردوں سے کئی گنا زیادہ جسمانی کام کرنا پڑتا ہے۔ تاہم اس تحقیق کے دوران ہارمونز کا جائزہ نہیں لیا گیا۔
__________________
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
بسم الله الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
رَبِّ اجْعَلْنِي مُقِيمَ الصَّلاَةِ وَمِن ذُرِّيَّتِي رَبَّنَا وَتَقَبَّلْ دُعَاء *
رَبَّنَا اغْفِرْ لِي وَلِوَالِدَيَّ وَلِلْمُؤْمِنِينَ يَوْمَ يَقُومُ الْحِسَابُ
سیپ آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے سیپ کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (12-02-11), عبدالقدوس (12-02-11)
جواب

Tags
ہونے, فوائد, ہوتے, ہے۔, کئی, والی, لیا, نسبت, مند, مردوں, آتا, اللہ, السلام, بھارتی, تحقیق, جائزہ, جتنا, حوالے, خواتین, خارج, زیادہ, شائع, طور, عورتوں, صحت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
عورتیں مردوں سے تین گنا زیادہ بولتی ہیں: نئی تحقیق ام غزل عورت کہانی 35 24-05-11 11:16 AM
وزیرصحت کی مشیر کے گھر سے تین خواتین با زیاب جاویداسد خبریں 2 23-12-10 11:39 AM
لڑکی کے آنسوئوں اور پسینہ کی بجائے خون جاویداسد خبریں 4 26-09-10 12:09 PM
خواتین زیادہ طویل العمر محمدعمر خبریں 42 21-12-09 06:14 PM
پاکستانی کی واپسی۔۔۔۔۔۔ اسلام علیکم دوستوں پاکستانی تعارف 15 06-03-09 09:52 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:00 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger