واپس چلیں   پاکستان کی آواز > سائنس اور ٹیکنالوجی > عمومی سائنس > شعبہ طب



شعبہ طب شعبہ طب


دانتوں کے درد اور مسوڑھوں کی سوزش میں مفید

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 01-02-11, 10:56 PM   #1
Administrator


 
سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,070
کمائي: 1,047,275
شکریہ: 5,802
6,280 مراسلہ میں 15,258 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default دانتوں کے درد اور مسوڑھوں کی سوزش میں مفید

دانتوں کے درد اور مسوڑھوں کی سوزش میں مفید

السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
ماہرین کا کہنا ہے کہ لیموں کا رس دانتوں کے درد اور مسوڑھوں کی سوزش میں آرام کا باعث بنتا ہے۔ طبی ماہرین کے مطابق اگر مسوڑھوں سے خون رستا ہو تو متاثرہ جگہ پر لیموں کا رس لگانے سے مسوڑھے صحت مند ہوجاتے ہیں۔ جبکہ لیموں کا رس پانی میں ملا کر غرارے کرنے سے گلے کی تکلیف بھی کم ہوجاتی ہے۔اس کے علاوہ لیموں کا رس بلڈ پریشر کو معمول کے مطابق رکھنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ لیموں پانی کا روزانہ استعمال جلدی بیماریوں سے بھی تحفظ فراہم کرتا ہے۔
__________________
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
بسم الله الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
رَبِّ اجْعَلْنِي مُقِيمَ الصَّلاَةِ وَمِن ذُرِّيَّتِي رَبَّنَا وَتَقَبَّلْ دُعَاء *
رَبَّنَا اغْفِرْ لِي وَلِوَالِدَيَّ وَلِلْمُؤْمِنِينَ يَوْمَ يَقُومُ الْحِسَابُ
سیپ آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے سیپ کا شکریہ ادا کیا
rana ammar mazhar (05-02-12), مون (02-02-11), احمد بلال (02-02-11)
پرانا 02-02-11, 12:08 AM   #2
Senior Member
 
مون's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2008
مراسلات: 1,671
کمائي: 14,885
شکریہ: 2,817
893 مراسلہ میں 1,674 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اچھی شیرنگ ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مون آن لائن ہے   Reply With Quote
مون کا شکریہ ادا کیا گیا
rana ammar mazhar (05-02-12)
پرانا 02-02-11, 02:43 AM   #3
Senior Member
 
گلاب خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,516
کمائي: 94,395
شکریہ: 1,554
2,986 مراسلہ میں 8,248 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکتہ
شیپ آپ کا شکریہ
گلاب خان آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے گلاب خان کا شکریہ ادا کیا
rana ammar mazhar (05-02-12), احمد بلال (02-02-11)
جواب

Tags
ہے۔, فراہم, کہنا, پانی, لیموں, مفید, ملا, مند, متاثرہ, مطابق, اللہ, السلام, استعمال, بیماریوں, بنتا, باعث, تحفظ, جگہ, جلدی, خون, درد, رکھنے, رکھتا, صلاحیت, صحت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
لیموں کا رس دانتوں کے درد اور مسوڑھوں کی سوزش میں مفید زارا شعبہ طب 2 22-10-11 03:35 PM
حقہ پینے سے دانتوں اور مسوڑھوں کو نقصان پہنچتا ہے سیپ شعبہ طب 0 23-02-11 11:13 PM
آنکھوں میں انتظارکے لمحات سونپ کر زارا شاعری اور مصوری 0 19-02-11 02:53 PM
چاندی سونا دیکھوں میں خرم شہزاد خرم شعر و شاعری 0 05-01-08 03:04 PM
سوچا تو میرا عکس تھا آنکھوں میں تمہاری محمدعدنان شاعری اور مصوری 9 03-12-07 05:43 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:00 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger