واپس چلیں   پاکستان کی آواز > سائنس اور ٹیکنالوجی > عمومی سائنس > شعبہ طب



شعبہ طب شعبہ طب


داڑھی کے طبی فائدے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 13-05-08, 12:00 PM   #1
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: www.alkamunia.com
مراسلات: 10,442
کمائي: 38,201
شکریہ: 8,508
4,556 مراسلہ میں 9,750 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Lightbulb داڑھی کے طبی فائدے

داڑھی کے طبی فائدے

میاں شاہد آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے میاں شاہد کا شکریہ ادا کیا
مون لائیٹ آفریدی (27-05-08), ابو عمار (27-05-08), جان جی (02-06-08), عمیر نعیم (27-05-08)
پرانا 24-05-08, 03:13 PM   #2
Senior Member
 
مسٹر گرزلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مراسلات: 1,113
کمائي: 11,898
شکریہ: 152
334 مراسلہ میں 572 بارشکریہ ادا کیا گیا
مسٹر گرزلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: داڑھی کے طبی فائدے

تو میاں صاحب آپ کی داڑھی ہے؟؟؟
مسٹر گرزلی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 25-05-08, 12:04 AM   #3
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,987
کمائي: 49,088
شکریہ: 7,298
5,968 مراسلہ میں 15,149 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: داڑھی کے طبی فائدے

بھائی ویسے تو ٹھیک ہے پر میں نے دیکھا ہے کہ لوگ کی عمر 100 سال بھی ہو جاتی ہے تو ان کا چہپرہ پھر بھی ٹھیک رہتا ہے
__________________
تم لوگوں کی اس دنیا میں ہر قدم پہ انساں غلط
میں صحیح سمجھ کہ جوبھی کروں تم کہتے ہو غلط
میں غلط ہوں تو پھر کون صحیح؟
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 25-05-08, 11:44 AM   #4
Senior Member
 
مسٹر گرزلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مراسلات: 1,113
کمائي: 11,898
شکریہ: 152
334 مراسلہ میں 572 بارشکریہ ادا کیا گیا
مسٹر گرزلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: داڑھی کے طبی فائدے

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : خلیل مراسلہ دیکھیں
بھائی ویسے تو ٹھیک ہے پر میں نے دیکھا ہے کہ لوگ کی عمر 100 سال بھی ہو جاتی ہے تو ان کا چہپرہ پھر بھی ٹھیک رہتا ہے
باریش ہونے کی وجہ سے یا کلین شیو ہونے سے؟؟؟؟؟
اس کا مطلب ہوا کہ میاں صاحب اگر باریش ہیں تو ضرور 100 سال کے ہوں گے
مسٹر گرزلی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 26-05-08, 12:24 AM   #5
ذیلی ناظم

 
عبداللہ حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: سیارہ زمین
مراسلات: 4,223
کمائي: 77,486
شکریہ: 9,129
3,024 مراسلہ میں 11,140 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: داڑھی کے طبی فائدے

یہ کافی ہے کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے داڑھی رکھنے کا حکم دیا ہے۔ اور مسلمان مرد کے لیے داڑھی رکھنا واجب ہے۔ عمروں کا فیصلہ تو اللہ نے لکھ رکھا ہے۔
و ما یعمر من معمر و لا ینقص من عمرہ الا فی کتاب (فاطر)
عبداللہ حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا
پیاسا (27-05-08), نصیرحیدر (27-05-08), میاں شاہد (26-05-08), مون لائیٹ آفریدی (27-05-08), ابو عمار (27-05-08), جان جی (02-06-08), عمیر نعیم (27-05-08)
پرانا 26-05-08, 10:19 AM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: اسلام آباد
عمر: 41
مراسلات: 255
کمائي: 2,152
شکریہ: 6
103 مراسلہ میں 206 بارشکریہ ادا کیا گیا
اکرام کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں اکرام کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: داڑھی کے طبی فائدے

میاں بھائی اچھی بات شئیر کی ہے
اکرام آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 26-05-08, 11:02 AM   #7
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: www.alkamunia.com
مراسلات: 10,442
کمائي: 38,201
شکریہ: 8,508
4,556 مراسلہ میں 9,750 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: داڑھی کے طبی فائدے

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مسٹر گرزلی مراسلہ دیکھیں
تو میاں صاحب آپ کی داڑھی ہے؟؟؟
الحمد اللہ
میاں شاہد آف لائن ہے   Reply With Quote
میاں شاہد کا شکریہ ادا کیا گیا
ابو عمار (27-05-08)
پرانا 26-05-08, 11:02 AM   #8
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: www.alkamunia.com
مراسلات: 10,442
کمائي: 38,201
شکریہ: 8,508
4,556 مراسلہ میں 9,750 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: داڑھی کے طبی فائدے

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : اکرام مراسلہ دیکھیں
میاں بھائی اچھی بات شئیر کی ہے
پسند کرنے کا شکریہ
میاں شاہد آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 26-05-08, 11:56 AM   #9
Senior Member
 
مسٹر گرزلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مراسلات: 1,113
کمائي: 11,898
شکریہ: 152
334 مراسلہ میں 572 بارشکریہ ادا کیا گیا
مسٹر گرزلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جواب: داڑھی کے طبی فائدے

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : میاں شاہد مراسلہ دیکھیں
الحمد اللہ
ماشاء اللہ
مسٹر گرزلی آف لائن ہے   Reply With Quote
مسٹر گرزلی کا شکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد (26-05-08)
پرانا 27-05-08, 12:06 AM   #10
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,652
شکریہ: 9,808
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: داڑھی کے طبی فائدے

اس میں ایک جملہ معترضہ ہے کہ داڑھی رکھنا شرعا واجب ہے- ذرا اس کی وضاحت کر دیں۔
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 27-05-08, 10:48 AM   #11
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: www.alkamunia.com
مراسلات: 10,442
کمائي: 38,201
شکریہ: 8,508
4,556 مراسلہ میں 9,750 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: داڑھی کے طبی فائدے

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : منتظمین مراسلہ دیکھیں
اس میں ایک جملہ معترضہ ہے کہ داڑھی رکھنا شرعا واجب ہے- ذرا اس کی وضاحت کر دیں۔
برادر اس میں مذید وضاحت کی کیا ضرورت ہے ؟؟؟؟
جس عمل کو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے تمام عمر کیا اور کبھی ترک نہ کیا اور دوسروں‌کو بھی کرنے کا حکم دیا تو اس کے وجوب میں کیا اشکال؟؟؟؟؟
__________________
میاں شاہد آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے میاں شاہد کا شکریہ ادا کیا
پیاسا (27-05-08), جان جی (02-06-08), عمیر نعیم (27-05-08)
پرانا 27-05-08, 11:00 AM   #12
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,652
شکریہ: 9,808
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: داڑھی کے طبی فائدے

برادرم شاہد! اگر کوئی ایسا حکم جو واجب نہ ہو اور ہم اس کو واجب کے زمرے میں شامل کریں تو ہم اللہ کی حدود میں دخل دیتے ہیں اور اس بارے میں اللہ کی طرف سے سخت وعید آئی ہے جوجس کا اپ کو مجھ سے زیادہ علم ہو گا۔

کیا اپ وضاحت کریں گے کہ سنت اور واجب میں کیا فرق ہے؟ یہ ایک خطرناک رجحان ہے کہ ہم کسی بھی سنت پر واجب ہونے کی سند جاری کر دیں۔۔۔

والسلام
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو!
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 27-05-08, 11:03 AM   #13
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,359
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: داڑھی کے طبی فائدے

میرا بھی یہی سوال ہے
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 27-05-08, 11:48 AM   #14
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: www.alkamunia.com
مراسلات: 10,442
کمائي: 38,201
شکریہ: 8,508
4,556 مراسلہ میں 9,750 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: داڑھی کے طبی فائدے

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : منتظمین مراسلہ دیکھیں
برادرم شاہد! اگر کوئی ایسا حکم جو واجب نہ ہو اور ہم اس کو واجب کے زمرے میں شامل کریں تو ہم اللہ کی حدود میں دخل دیتے ہیں اور اس بارے میں اللہ کی طرف سے سخت وعید آئی ہے جوجس کا اپ کو مجھ سے زیادہ علم ہو گا۔

کیا اپ وضاحت کریں گے کہ سنت اور واجب میں کیا فرق ہے؟ یہ ایک خطرناک رجحان ہے کہ ہم کسی بھی سنت پر واجب ہونے کی سند جاری کر دیں۔۔۔

والسلام
اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
میرا بھی یہی سوال ہے
جو کام نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے ثابت ہیں سنت کہلاتے ہیں مگر داڑھی رکھنا سنت نہیں بلکہ واجب کے درجے میں ہے کیونکہ داڑھی نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے صرف رکھی نہیں بلکہ اسکے رکھنے کا حکم دیا ہے جو کہ احادیث میں موجود ہے اس بنا پر اسے واجب کے درجے میں شمار کیا جاتا ہے۔
میاں شاہد آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے میاں شاہد کا شکریہ ادا کیا
پیاسا (27-05-08), ابو عمار (27-05-08), جان جی (02-06-08), عمیر نعیم (27-05-08), عبداللہ حیدر (28-05-08)
پرانا 27-05-08, 12:01 PM   #15
Senior Member
 
عمیر نعیم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Hyderabad/Karachi
عمر: 27
مراسلات: 615
کمائي: 10,802
شکریہ: 1,318
153 مراسلہ میں 212 بارشکریہ ادا کیا گیا
Thumbs up جواب: جواب: داڑھی کے طبی فائدے

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : میاں شاہد مراسلہ دیکھیں
جو کام نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے ثابت ہیں سنت کہلاتے ہیں مگر داڑھی رکھنا سنت نہیں بلکہ واجب کے درجے میں ہے کیونکہ داڑھی نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے صرف رکھی نہیں بلکہ اسکے رکھنے کا حکم دیا ہے جو کہ احادیث میں موجود ہے اس بنا پر اسے واجب کے درجے میں شمار کیا جاتا ہے۔
اور نہ صرف حکم دیا بلکہ نہ رکھنے والے شخص سے ناراضگی کا اظہار بھی کیا چاہے وہ مسلمان ھو یا غیر مسلمان۔
عمیر نعیم آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عمیر نعیم کا شکریہ ادا کیا
پیاسا (27-05-08), میاں شاہد (27-05-08), جان جی (02-06-08)
جواب

Tags
color, com, لوگ, مکمل, اللہ, بھائی, ترک, جواب, حکم, حدیث, حدیث نبوی, داڑھی, داڑھی رکھنا واجب, سال, شخص, عبدالقدوس, صحیح, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
نوٹ بک میں ونڈو ایکس پی انسٹال نھی ھو رھی وقاص0097 Ask Experts ماہرین کی رائے 7 25-07-11 01:26 PM
پی پی پی اب زرداری پارٹی ہے اسے بھٹو کا نام استعمال کرنے کا کوئی حق نہیں فیصل ناصر خبریں 2 01-12-10 08:35 AM
جعلی ڈگری ریس میں ن لیگ اول۔ پی پی پی دوسرے۔ق لیگ تیسرے نمبر پر جاویداسد خبریں 1 18-07-10 04:59 PM
جیکب آباد : پی ایس 15 سے پی پی پی کے میر حسن کھوسہ کامیاب عبدالقدوس خبریں 0 13-04-08 09:03 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:00 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger