واپس چلیں   پاکستان کی آواز > سائنس اور ٹیکنالوجی > عمومی سائنس > شعبہ طب



شعبہ طب شعبہ طب


دل کا دورہ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 05-01-12, 11:01 PM   #1
Senior Member
مقبول
 
کاشف جمیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2011
مقام: سعودی عرب
عمر: 26
مراسلات: 124
کمائي: 2,474
شکریہ: 82
76 مراسلہ میں 203 بارشکریہ ادا کیا گیا
کاشف جمیل کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Lightbulb دل کا دورہ

دل کا دورہ

السلام علیکم و رحمتہ و برکاۃ

دل کا دورہ

یہ دو طرح کا ہوتا ہے ایک عارضی جس کو انجائنا پیکٹورس کہتے ہیں اور دوسرا مستقل جسے میوکارڈیل انفارکیشن
میں پہلے انجائنا پیکٹورس کے بارے میں بیان کرتا ہو ں

انجائنا پیکٹورس
دل کی کسی شریان یا ورید میں کسی مقام پر رکاوٹ کی وجہ سے یہ مر ض پیدا ہو جاتا ہے یا پھر کسی شریان کےسکڑنے سے بھی یہ مسلہ ہو جاتا ہے۔ شریان کے سکڑنے کی وجہ سے دل کو اور اس کے ساتھ والے اعضاء کو فریش آکسیجن کی فراہمی نہیں ہوتی تو یہ درد لاحق ہو جاتا ہے۔درد کی ٹیسس بائیں بازو کی طرف جاتی ہیں اور سانس گھٹنے لگتا ہے۔ مریض کا رنگ فق ہو جاتا ہے ۔ اس عمل میں 20 سے 30 منٹ لگتے ہیں اس کے بعد یہ خود بخود ٹھیک ہو جاتا ہے۔ اس مرض میں زیادہ حرکت نہیں کرنی چائیے بلکہ جب بھی ایسا مسلہ پیدا ہو تو آرام سے بیٹھ جانا چائیے ۔ اس مرض کی 1 علامت یہ بھی ہے کہ یہ درد اگر 30 سیکنڈ سے کم ہو اور 30 منٹ سے زیادہ ہو تو یہ انجائنا نہیں ہوتا ہے۔
اسباب مرض
سب سے بڑا سبب ہے گیس پیدا کرنے والی اور جلدنہ ہضم ہونے والی غذا کا زیادہ استعمال، یا پھر بواسیر کا زہر جسم میں ہونا

علاج ان شاء اللہ بعد میں عرض کروں گا تب تک اجازت

اللہ حافظ
کاشف جمیل آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے کاشف جمیل کا شکریہ ادا کیا
Miss Khan (05-01-12), wajee (06-01-12)
جواب

Tags
دل کا عارضی درد۔ انجائنا


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:00 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger