| شعبہ طب شعبہ طب |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2010
مقام: Bhawal Pur
مراسلات: 1,478
کمائي: 19,803
شکریہ: 4,532
893 مراسلہ میں 2,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
قارئین آپ یہ پڑھ کر حیران ہونگے کہ اس دور میں مرض اور مریض کے علاج سے دواؤں کا علاج زیادہ مشکل ہوتا ہے۔ اس بات کا مشاہدہ وہ کرسکتا ہے جن کا ایسے مریضوں سے واسطہ رہتا ہے۔ جب کوئی ایک مریض آکر کہتا ہے مجھے کئی سالوں سے دورے پڑ رہے ہیں تو ہم پورے اعتماد سے کہتے ہیں کہ ان شاء اللہ بہت جلد آرام آجائے گا۔
لیکن جونہی مریض بتاتا ہے کہ میں عرصہ چار سال یا پانچ سال سے یہ انگریزی ادویات کھا رہا ہوں اگر ایک دن یہ دوا نہ کھاؤں تو فوراً دورا شروع ہوجاتا ہے۔ یا اگر ٹیبلٹ نہ کھاؤں تو جسم میں درد رہتا ہے ، جوڑ دکھنے لگتے ہیں۔ کمر گھٹنے درد کرنے لگتے ہیں۔ اور جب کوئی پین کلر ٹیبلٹ کھالیتا ہوں تو جسم ہشاش بشاش ہوجاتا ہے۔ اس وقت مریض کے علاج سے زیادہ ان انگریزی ادویات سے مریض کی جان چھڑانی مشکل ہوتی ہے۔ ہمارے معاشرے میں کوئی افیون، چرس یا شراب پئے تو سب لوگ اسے حقارت کی نظر سے دیکھتے ہیں کہ یہ شخص شرابی ہے نشہ کرتا ہے اس کا اعتبار مت کرو۔ اس نشہ کرنے والے سے اگر پوچھا جائے تو وہ بھی یہی کہتا ہے کہ میں کافی عرصہ سےنشہ کررہا ہوں اگر میں نشہ نہ کروں تو نیند نہیں آتی، جسم ٹوٹتا ہے جب نشہ کی خوراک لے لیتا ہوں تو جسم چست ہوجاتا ہے۔ اب آپ خود فیصلہ کریں کہ اس افیمی ، بھنگی، چرسی، اوراس مریض میں کیا فرق ہے، جو سالہا سال سے دوائیں کھارہے ہیں۔ فرق صرف اتنا ہے کہ نشہ کرنے والے اور نشہ بیچنے والے بدنام زمانہ ہیں کہ وہ معاشرے کے بدترین لوگ ہیں۔ لیکن نشہ کی دوسری شکل میں دوئیں کھانے والے اور بیچنے والے مہذب لوگ ہیں۔ بار بار کے تجربات سے ایک بات سامنے آتی ہے کہ اگر کسی مریض کا علاج ایک ماہ میں ہوتا ہے تو پانچ سال سے انگریزی دوائی کھانے والے مریض کا علاج چھ ماہ میں ہوگا۔ زائد وقت اسے گولیاں چھڑانے میں صرف ہوگا۔ ایک بات اور یاد رکھیں، کہ ان دواؤں کو یک دم نہیں چھڑایا جاسکتا۔ کیونکہ یہ دوائیں مسلسل کھانے سے انسان کی خوراک اور جسم کا حصہ بن جاتی ہیں۔ اب ان کی مقدار آہستہ آہستہ کم کی جاتی ہے اسی طرح مقدار خوراک کم کرتے کرتے ایک لمبے عرصہ میں مریض ان انگریزی ادویات سے آزاد ہوجاتا ہے۔ دواؤں کا علاج زیادہ مشکل ہے
__________________
بیاض کمبوہ پڑھنے کے لیے ایڈریس بار میں ٹائپ کریں، biazekamboh.co.cc شکریہ والسلام
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے ارشد کمبوہ کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یہ واقعی نشہ بن جاتی ھیں۔ اور ان کے سائیڈ ایفیکٹ بھی تھوڑے بہت فرق سے اس سے ملتے جُلتے ھیں۔
__________________
اے اللہ میرےوالدین پر رحم فرما۔ جیساکہ انہوں نے بچپن میں مجھے پالا۔ آمین۔ |
|
|
|
| عروج کا شکریہ ادا کیا گیا | ارشد کمبوہ (29-10-11) |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() |
ہومیوپیتھک کی دوائیوں میں بعض میں الکوحل پایا جاتا ہے، جہاں تک میرا اندازہ ہے اس سے نشہ نہیں ہوتا، اس بارے میں آپ کیا کہتے ہیں ۔ ۔ ۔
__________________
سارےسنم مسمارکر، بس اک خداسےپیاکر
رکھ کرنبی کو سامنے، آرائش کردار کر |
|
|
|
| محمدمبشرعلی کا شکریہ ادا کیا گیا | ارشد کمبوہ (29-10-11) |
|
|
#4 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2010
مقام: Bhawal Pur
مراسلات: 1,478
کمائي: 19,803
شکریہ: 4,532
893 مراسلہ میں 2,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
ہومیوپیتھک کی بنیاد ہی الکوحل ہے۔ اگر ہومیو میڈیسن پوٹینسی کی صورت میں استعمال کی جائے تو ہلکا سا نشہ کرتی ہے۔ وہ بھی اگر اسے روزانہ باقاعدگی سے استعمال کیا جائے تو۔ بصورت دیگر نشہ نہیں کرتی۔ اگر ہومیو میڈیسن ٹیبلٹس یا گلوبیولز میں شامل کرکے استعمال کی جائے تو الکوحل اڑ جاتی ہے۔ اور ادویاتی تاثیر باقی رہتی ہے۔ اور کسی بھی قسم کا نشہ نہیں ہوتا۔ |
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| com, ہوتا, ہے۔, کوئی, کمر, کرتے, پورے, وقت, لوگ, نیند, نظر, آزاد, اللہ, انگریزی, انسان, جلد, حصہ, خود, زمانہ, شخص, شروع, شرابی, علاج, عرصہ, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| کم وقت میں زیادہ سے زیادہ دھاگوں تک رسائی کیسے ممکن ہو | بزم خیال | تجاویز اور شکایات | 15 | 25-11-11 08:40 PM |
| منتظر الزیدی پر تشدد کرکے زبردستی وزیراعظم کے نام معافی نامہ لکھوایا گیا ۔ عودے الزیدی | چیتا چالباز | خبریں | 4 | 02-08-11 11:06 PM |
| بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی کرنے والے آئر لینڈ کے مزید دو سینئر پادری مستعفی | گوہر | گپ شپ | 1 | 27-12-09 03:04 AM |
| نہ جانے ظرف زیادہ تھا کم یا انا زیادہ تھی | The Great | احمد فراز | 0 | 28-08-09 09:00 PM |
| خصوصی افراد کی زیادہ سے زیادہ حوصلہ افزائی کی جائے، سہراب سرکی | عبدالقدوس | شعبہ طب | 0 | 26-10-07 07:09 AM |