| شعبہ طب شعبہ طب |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,070
کمائي: 1,047,275
شکریہ: 5,802
6,280 مراسلہ میں 15,258 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
ذیابیطس کے مریضوں کو اب ہر ماہ انسولین کے درجنوں انجکشن نہیں لگانے پڑیں گے کیونکہ بھارتی سائنسدانوں نے انسولین کا ایسا انجکشن تیار کیا ہے جسے ایک بار لگانے کے بعد ذیابیطس کے مریض کے جسم میں دو ماہ تک شوگر کی سطح ٹھیک حالت میں رہے گی۔ عام طور پر ذیابیطس کے مریضوں کو ایک ماہ کے دوران انسولین کے60 سے 90 انجکشن لگانے پڑتے ہیں تاہم بھارتی سائنسدانوں کی اس حیرت انگیز ایجاد سے اب انہیں اس دردِ سر سے چھٹکارا مل جائے گا۔ انسولین کے اس نئے انجکشن کی سب سے اہم بات یہ ہے کہ انسولین کے عام انجکشن کے مقابلے میں اس کے استعمال سے صبح کے اوقات میں ذیابیطس کے مریض کے جسم میں شوگر کی سطح کم نہیں ہوگی جو بعض اوقات موت کا سبب بھی بن جاتی ہے۔ نئی دہلی کے National Immunology Institute کے تحت ہونے والی اس تحقیق پر صرف 20 لاکھ روپے اخراجات آئے اور اس کی تیار ی میں 3سال کا عرصہ لگا۔نئی دہلی کے Fortis Hospital کے شعبہDiabetes and Metabolic diseases کے سربراہ Anoop Misra نے اس انسولین کو بھارتی حکومت کے تحت قائم تحقیقی لیبارٹری کی سب سے بڑی ایجاد قرار دیا ہے۔
__________________
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
بسم الله الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ رَبِّ اجْعَلْنِي مُقِيمَ الصَّلاَةِ وَمِن ذُرِّيَّتِي رَبَّنَا وَتَقَبَّلْ دُعَاء * رَبَّنَا اغْفِرْ لِي وَلِوَالِدَيَّ وَلِلْمُؤْمِنِينَ يَوْمَ يَقُومُ الْحِسَابُ |
|
|
|
| سیپ کا شکریہ ادا کیا گیا | عبدالقدوس (15-02-11) |
![]() |
| Tags |
| hospital, ہونے, ہے۔, گے, گا۔, والی, قائم, نئی, موت, مل, ماہ, مریضوں, ایسا, اللہ, السلام, استعمال, بار, جائے, حکومت, ذیابیطس, سال, طور, عرصہ, صبح, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| یا رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وسلم )تیرے چاہنے والوں کی خیر | سیپ | گپ شپ | 4 | 10-02-11 02:18 PM |
| انسپکٹر جمشید سیریز (اشتیاق احمد) | عبداللہ حیدر | کتاب گھر | 21 | 27-11-10 09:34 PM |
| ذیابیطس (شوگر) کےمریضوں کے لئے حیرت انگیز انسولین تیار۔۔ روزانہ انجکیشن لگانے سے نجات | جاویداسد | دلچسپ اور عجیب | 0 | 17-07-10 10:19 PM |
| سوچنے کاایک نیاانداز۔ حیرت انگیز چند لمحات میں زندگی تبدیل -- الٹرامائنڈ | گوہر | دلچسپ اور عجیب | 9 | 20-10-09 05:33 PM |
| سینئر سول ججوں کو لامحدود رقوم کے دعووٴں کی سماعت کا اختیار دیدیا گیا | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 13-04-08 08:57 AM |