واپس چلیں   پاکستان کی آواز > سائنس اور ٹیکنالوجی > عمومی سائنس > شعبہ طب



شعبہ طب شعبہ طب


روزانہ 2 گھنٹے سے زیادہ ٹیلی ویژن دیکھنے والوں میں ہارٹ اٹیک کے امکانات دو گنا ہوجاتے ہیں۔ ماہرین

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 19-02-11, 03:12 AM   #1
Senior Member
 
گلاب خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,516
کمائي: 94,395
شکریہ: 1,554
2,986 مراسلہ میں 8,248 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default روزانہ 2 گھنٹے سے زیادہ ٹیلی ویژن دیکھنے والوں میں ہارٹ اٹیک کے امکانات دو گنا ہوجاتے ہیں۔ ماہرین

روزانہ 2 گھنٹے سے زیادہ ٹیلی ویژن دیکھنے والوں میں ہارٹ اٹیک کے امکانات دو گنا ہوجاتے ہیں۔ ماہرین

ماہرین طب نے کہا ہے کہ روزانہ 2 گھنٹے سے زیادہ ٹیلی ویژن دیکھنے والوں میں ہارٹ اٹیک کے امکانات دوگنا ہوجاتے ہیں۔ اس تحقیق کے ماہرین نے مزید کہا ہے کہ ٹیلی ویژن کی مسلسل نشریات سے جسم میں ایک خاص قسم کی نقاہت طاری ہوتی ہے جس سے کولیسٹرول کی سطح، خون کے دباﺅ اور چربی پگھلنے کے عمل میں بگاڑ آنے لگتا ہے۔ امریکہ کے کارڈیالوجی جریدے میں شائع ہونے والی اس تحقیق میں انٹرنیٹ اورٹیلی ویژن کو ایک جیسے اثرات کا حامل قرار دیا گیا۔ 2 گھنٹے سے زیادہ کمپیوٹر یا ٹیلی ویژن کی سکرین دیکھنے والوں کو عارضہ قلب کا خطرہ 98 فیصد تک زیادہ ریکارڈ کیا گیا۔ 4 گھنٹے تک یہ شرح 125 فیصد تک نوٹ کی گئی۔
__________________

(وَقُل رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا) اے میرے رب جس طرح انہوں نے مجھے بچپن سے پالا ہے اسی طرح تو بھی ان پر رحم فرما۔ (الاسراء: 23)
گلاب خان آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
ہونے, ہوتی, ہے۔, ہارٹ, کمپیوٹر, ٹیلی, والی, والوں, لگتا, نوٹ, نشریات, مزید, اٹیک, انٹرنیٹ, امریکہ, جیسے, جسم, حامل, خون, خاص, خطرہ, دیکھنے, ریکارڈ, زیادہ, سکرین


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
زیادہ بچوں پر ٹیکس راشد احمد اپکے کالم 6 06-07-09 01:28 PM
پاکستان: بہت زیادہ ٹیلیکام ٹیکس وصول کرنے والا ملک شیخ ہمدان سیاست 0 05-08-08 09:55 PM
زیادہ چھوٹے بچوں کے لیے ٹیلی ویژن دیکھنا مضر صحت وجدان دلچسپ اور عجیب 0 21-07-08 04:13 PM
سانحہ کارساز: تحقیقاتی ٹیموں کے شہر کے مختلف علاقوں میں چھاپے‘ کئی زیر حراست عبدالقدوس خبریں 0 27-10-07 09:52 AM
قومی کرکٹ ٹیم میں شامل ہونے کے باوجود انڈین لیگ کھیلنے کا خواہشمند ہوں ،انڈین کرکٹ لیگ کھیلنے سے انکار بھی نہیں کیا ہے ۔ شعیب اختر کا خصوصی خرم شہزاد خرم کرکٹ 0 03-09-07 10:41 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:01 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger