واپس چلیں   پاکستان کی آواز > سائنس اور ٹیکنالوجی > عمومی سائنس > شعبہ طب



شعبہ طب شعبہ طب


روزانہ 30 منٹ کی چہل قدمی آنت

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 03-01-11, 02:48 PM   #1
Administrator


 
سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,070
کمائي: 1,047,275
شکریہ: 5,802
6,280 مراسلہ میں 15,258 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default روزانہ 30 منٹ کی چہل قدمی آنت

روزانہ 30 منٹ کی چہل قدمی آنت

السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
روازنہ 30 منٹ کی چہل قدمی آنت کے کینسر کے خطرے کو کم کر دیتی ہے۔ جسمانی ورزش سے عارضہ قلب، ذیابیطس اور دوسرے کینسر کے خطرے کو کم کیا جا سکتا ہے۔ تحقیق دانوں نے تحقیق میں 1982 سے 1997 تک کے عرصے کے دوران ایک لاکھ 50 ہزار مرد وخواتین کا اعدا د وشمار کیا ۔ ان اعدادوشمار سے یہ بات سامنے آئی کہ جو لوگ باقاعدہ ورزش کرتے ہیں ان میں آنت کے کینسر کے خطرات بہت کم ہو جاتے ہیں۔
__________________
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
بسم الله الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
رَبِّ اجْعَلْنِي مُقِيمَ الصَّلاَةِ وَمِن ذُرِّيَّتِي رَبَّنَا وَتَقَبَّلْ دُعَاء *
رَبَّنَا اغْفِرْ لِي وَلِوَالِدَيَّ وَلِلْمُؤْمِنِينَ يَوْمَ يَقُومُ الْحِسَابُ
سیپ آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے سیپ کا شکریہ ادا کیا
یاسر عمران مرزا (04-01-11), شمشاد احمد (03-01-11), عبداللہ آدم (04-01-11), عروج (03-01-11)
پرانا 03-01-11, 04:43 PM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سبحان اللہ۔ جبھی ھمارے بزرگوں کی صحت اچھی تھی کہ وہ پیدل ھی سفر کرتے تھے۔ شکریہ۔
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 03-01-11, 04:45 PM   #3
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,206
شکریہ: 1,155
6,270 مراسلہ میں 14,163 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

وعلیکم السلام

شیئرنگ کا شکریہ

خوش رہو ثوبی ڈیئر
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
ہے۔, ہزار, کینسر, کرتے, ورحمتہ, ورزش, قدمی, لوگ, لاکھ, منٹ, مرد, آئی, اللہ, السلام, باقاعدہ, تحقیق, جسمانی, خطرے, خطرات, دیتی, دوران, دوسرے, ذیابیطس, روزانہ, سامنے


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
جنت سے قریب اور دوزخ سے دور کرنے والی بات gorgeous عبادات 0 09-05-10 01:16 PM
بروزر ALI-OAD Ask Experts ماہرین کی رائے 6 17-11-09 01:19 AM
پاک بھارت وزرائے خارجہ کی اہم ملاقات محمدعدنان خبریں 0 21-05-08 09:00 AM
ایک سگار روزانہ ابن ضیاء قہقہے ہی قہقے 0 02-01-08 11:34 AM
وزات قانون چاچا کمال قہقہے ہی قہقے 0 21-12-07 01:29 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:01 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger