واپس چلیں   پاکستان کی آواز > سائنس اور ٹیکنالوجی > عمومی سائنس > شعبہ طب



شعبہ طب شعبہ طب


ریفریجریٹر جراثیموں کی آماجگاہ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 12-02-11, 01:11 PM   #1
Administrator


 
سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,070
کمائي: 1,047,275
شکریہ: 5,802
6,280 مراسلہ میں 15,258 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default ریفریجریٹر جراثیموں کی آماجگاہ

ریفریجریٹر جراثیموں کی آماجگاہ

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

ماہرین طب نے کہا ہے کہ ریفریجریٹر کی صفائی باقاعدگی اور مقررہ طریقے سے نہ کی جائے تو یہ بیکٹیریا اورفنگس کی آمجگاہ بن جاتا ہے۔ عالمی سطح پر بیکٹیریا اورفنگس انفیکشن کے آدھے سے زیادہ کیس فریج کی وجہ سے ظہور پذیر ہورہے ہیں۔ خاص طور پر بھارت ان ممالک میں سرفہرست ہے جہاں گندے ریفریجریٹر کی وجہ سے بیماریاں بہت زیادہ ہوچکی ہیں۔گلوبل ہائی جین کونسل کے زیراہتمام مکمل کی جانے والی اس تحقیق کو ایک غیر جانبدار اور آزاد انٹرنیشنل ہائی جین باڈی نے شروع کیا تھا۔ تحقیقی رپورٹ میں سفارش کی گئی ہے کہ دنیا بھر میں عام لوگوں کو ریفریجریٹر کی مقررہ صفائی کے اصولوں سے آگاہ کرنے کی اشد ضرورت ہے۔9 مختلف ممالک میں مکمل کی جانے والی اس رپورٹ کے مطابق صرف بھارت میں 70 فیصد ریفریجریٹر جراثیموں کی آماجگاہ بن گئے ہیں۔ اسی طرح عالمی سطح پر ان گندے اور جراثیم سے آلودہ ریفریجریٹروں کی شرح 87 فیصد نوٹ کی گئی ہے ، اس وجہ سے گیسٹرو، سانس ، جلد ، فوڈ پوائزنگ ، الرجی اور دیگرمتعدد بیماریاں پھیل رہی ہیں۔
__________________
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
بسم الله الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
رَبِّ اجْعَلْنِي مُقِيمَ الصَّلاَةِ وَمِن ذُرِّيَّتِي رَبَّنَا وَتَقَبَّلْ دُعَاء *
رَبَّنَا اغْفِرْ لِي وَلِوَالِدَيَّ وَلِلْمُؤْمِنِينَ يَوْمَ يَقُومُ الْحِسَابُ
سیپ آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
ہے۔, کیس, گئی, والی, وجہ, مکمل, ممالک, مطابق, آزاد, اللہ, السلام, اشد, بھارت, جہاں, جلد, جانے, جائے, خاص, دنیا, سفارش, شروع, ضرورت, طور, عالمی, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
یورپی سائنسدانوں نے اینٹی میٹر پر قابو پا لیا جاویداسد خبریں 4 21-11-10 06:54 PM
بجلی کم استعمال کرنے والوں کےلئے نیا میٹر سسٹم جاویداسد خبریں 0 17-06-10 09:55 PM
سائنسدانوں نے ری چارج کے بغیر بیٹری ایجاد کرلی وجدان خبریں 1 13-02-09 10:15 AM
مسلم لیگ (ق) کے 8 سینیٹروں کا گروپ چیئرمین سومرو کیلئے خطرہ عبدالقدوس خبریں 0 13-04-08 08:40 AM
:::‌پاکستان کو ایف 16طیاروں کی فروخت پر امریکی سینیٹر کی تنقید::: ابو کاشان خبریں 0 03-01-08 11:55 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:02 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger