واپس چلیں   پاکستان کی آواز > سائنس اور ٹیکنالوجی > عمومی سائنس > شعبہ طب



شعبہ طب شعبہ طب


زائد سونے والی خواتین

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 01-08-08, 02:03 PM   #1
Senior Member
 
Real_Light's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Islamic Republic of Pakistan
مراسلات: 3,203
کمائي: 17,185
شکریہ: 3,117
988 مراسلہ میں 1,963 بارشکریہ ادا کیا گیا
Real_Light کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں Real_Light کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Arrow زائد سونے والی خواتین

زائد سونے والی خواتین

9 گھنٹے سے زائد سونے والی خواتین کی شریانیں
امریکی طبی تحقیق کے مطابق روزانہ 9 گھنٹے سے زیادہ سونے والی خواتین میں دماغی شریانیں پھٹنے کا عمل کم سونے والی خواتین کی نسبت تیز ہوتا ہے لیکن ماہرین کا یہ بھی کہنا ہے کہ ضرورت سے کم نیند کے اثرات صحت کو متاثر کرتے ہیں اس لیے مناسب نیند لینا بہت ضروری ہے۔ امریکہ میں ماہرین کی ایک ٹیم نے 55 اور 80 سال کی عمر کی 93185 خواتین کا بغور مطالعاتی جائزہ لیا جسکے دوران ماہرین نے ان خواتین میں دل کی بیماریاں اور شریانوں کے پھٹنے کی بیماری ایسچیمک سٹروک اور نیند کے دورانیہ میں تعلق پر تحقیق کی۔ ماہرین نے ان خواتین کی طرز زندگی، نیند کے اوقات ، افسردگی، خراٹے لینے اور کئی دوسری ضروری معلومات ان کے شرکاء سے حاصل کی تا کہ تحقیق میں مدد حاصل کی جا سکے۔ خبر رساں ادارے کے مطابق 7 سال کے عرصے میں ان میں سے 1167 خواتین دماغ کی شریان پھٹنے کی بیماری کا شکار ہوئین اور 7 گھنٹے تک نیند لینے والی خواتین کی نسبت 9 گھنٹے تک سونے والی خواتین میں یہ عارضہ 60 سے 70 فیصد تک زیادہ پایا گیا ہے۔
__________________
پھوٹا تھا جو کبھی کسی نیزے کی نوک سے،ہر عہد پر محیط وہی انقلاب ہے
ہر دَور میں‌حُسین ع نے ثابت یہ کر دیا،ہر دور کےیزید کا خانہ خراب ہے
Real_Light آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, نیند, امریکہ, خواتین, خبر, دل, زائد سونے والی خواتین, سال, شریانوں, صحت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
خواتین مردوں کے بارے میں کیا سوچتی ہیں؟ راجہ اکرام عمومی بحث 27 24-05-11 08:39 PM
وزیرصحت کی مشیر کے گھر سے تین خواتین با زیاب جاویداسد خبریں 2 23-12-10 11:39 AM
باراتیو ں سے بھری بس جھیل میں گر گئی، 24 خواتین، تین بچے اور ایک مرد ڈوب کر ہلاک جاویداسد خبریں 0 15-12-10 06:41 PM
:::::تین کاموں کے بارے میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وعلی آلہ وسلم نے قسم اٹھائی ::::: عادل سہیل اسلام اور معاشرہ 7 14-12-09 02:17 PM
افغانستان میں تین روز کا سوگ چیف سیاست 2 10-11-07 12:20 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:02 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger