واپس چلیں   پاکستان کی آواز > سائنس اور ٹیکنالوجی > عمومی سائنس > شعبہ طب



شعبہ طب شعبہ طب


زیادہ بُھنے ہوئے گوشت کوکھانے سے سرطان

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 13-08-07, 02:18 PM   #1
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,191
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default زیادہ بُھنے ہوئے گوشت کوکھانے سے سرطان

زیادہ بُھنے ہوئے گوشت کوکھانے سے سرطان

طبی ماہرین کے مطابق جو لوگ زیادہ بُھنا ہوا گوشت کھاتے ہیں ان کو سرطان کا دوگنا خطرہ لاحق ہوتا ہے۔


یورپ اور امریکہ کے ایک معروف طبی جریدوں میں شائع ہونے والی اس تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ گوشت کو بھوننا ضروری ہے مگر بھنا ہوا گوشت کثرت سے استعمال کرنے کی عادت جسم کے اندر ایسی کیمیاوی تبدیلیاں لانے کا باعث بنتی ہے جس سے جسم کے بعض خلیئے خود بخود متحرک ہو کر سرطان کے عمل کو دعوت دیتے ہیں۔ تحقیق میں یہ بھی کہا گیا کہ آگ پر بھنے ہوئے گوشت میں چربی گوشت کے اندر تک سرایت کر جاتی ہے جس کی وجہ سے خون کے اندر ایک مخصوص تبدیلی آنے لگتی ہے یہ تبدیلی بھی سرطان کا باعث بنتی ہے۔
__________________
----------
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 13-08-07, 11:41 PM   #2
Administrator
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: دل
مراسلات: 2,759
کمائي: 8,530
شکریہ: 0
561 مراسلہ میں 1,027 بارشکریہ ادا کیا گیا
زبیر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

آپ نے تو مجھے ڈرا ہی دیا ہے عدنان بھائی مجھے تو گوشت کے بغیر روٹی نگتی نہیں
زبیر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 14-08-07, 10:03 AM   #3
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,191
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کوئی بات نہیں بسم اللہ پڑھ کر کھالیا کریں
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 14-08-07, 05:06 PM   #4
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مراسلات: 184
کمائي: 496
شکریہ: 0
23 مراسلہ میں 42 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یار ڈراو تو نہیں۔۔۔۔۔۔
جاوید آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 14-08-07, 07:35 PM   #5
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,191
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بھائی ڈرنے والی کونسی بات ہے
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 14-08-07, 10:46 PM   #6
Senior Member

 
Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,229
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت اچھے بھئ!
Zullu230 آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 15-08-07, 06:00 AM   #7
Administrator
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: دل
مراسلات: 2,759
کمائي: 8,530
شکریہ: 0
561 مراسلہ میں 1,027 بارشکریہ ادا کیا گیا
زبیر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یہ واقعی ڈرنے والی بات ہے آپ لوگ مذاق سمجھ رہے ہو
زبیر آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, لوگ, اللہ, امریکہ, بھائی, خون, عدنان


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
کم وقت میں زیادہ سے زیادہ دھاگوں تک رسائی کیسے ممکن ہو بزم خیال تجاویز اور شکایات 15 25-11-11 08:40 PM
منتظر الزیدی پر تشدد کرکے زبردستی وزیراعظم کے نام معافی نامہ لکھوایا گیا ۔ عودے الزیدی چیتا چالباز خبریں 4 02-08-11 11:06 PM
بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی کرنے والے آئر لینڈ کے مزید دو سینئر پادری مستعفی گوہر گپ شپ 1 27-12-09 03:04 AM
نہ جانے ظرف زیادہ تھا کم یا انا زیادہ تھی The Great احمد فراز 0 28-08-09 09:00 PM
خصوصی افراد کی زیادہ سے زیادہ حوصلہ افزائی کی جائے، سہراب سرکی عبدالقدوس شعبہ طب 0 26-10-07 07:09 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:02 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger